الیکشن کمیشن عمران کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فنڈ میں ڈال دیتا:اطہر

athar-kazmi-khan-ecp.jpg

الیکشن کمیشن کا بس چلتا تو عمران خان کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فارن فنڈنگ میں ڈال دیتا،اطہر کاظمی

پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سینئر صحافی اطہر کاظمی نے شدید تنقید کردی، جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسا فیصلہ ہے الیکشن کمیشن خان صاحب اورجمائما بی بی کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فارن فنڈنگ میں ڈال دیتا،غیرملکیوں کی کمپنی اورغیر ملک میں پاکستانیوں کی کمپنی میں فرق ہے۔

اطہر کاظمی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی جو کمپنیاں ہیں ان کی جانب سے عمران خان کو فنڈ دیئے گئے،چوری کے پیسے باہر جاتے ہیں ملک میں نہیں آتے،حکومت کا بیانیہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو اڑا دی گی،بیانیے اس طرح نہیں بنتے،بیانیے عوام بیلٹ باکس کے ذریعے بناتے ہیں،جس طرح عمران خان نے پنجاب میں بنایا ہے۔

الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلے میں کہا تھا کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے، پی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ موصول ہوئی۔ پی ٹی آئی نے اپنے 16 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے۔

فیصلے میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن میں مس ڈیکلیریشن جمع کرایا۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا سرٹیفکیٹ غلط تھا۔ عمران خان کے بیان حلفی میں غلط بیانی کی گئی،پی ٹی آئی نے امریکا سے ایل ایل سی سے فنڈنگ لی۔ پی ٹی آئی نے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی کی ہے۔ کمیشن مطمئن ہوگیا ہے کہ مختلف کمپنیوں سے ممنوعہ فنڈنگ لی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے شروع میں 8 اکاؤنٹس کی تصدیق کی۔ پی ٹی آئی نے 34 غیرملکی کمنیوں سے فنڈنگ لی،الیکشن کمیشن نے 21 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا،
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

الیکشن کمیشن اکیلا نہیں ہے۔ اس کے پیچھے ام حریم