الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم، وفاقی وزراء کو نوٹس

10ecpnoticetopmtimargara.jpg

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم، گورنر، وزیراعلیٰ اور وفاقی وزراء کو نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزراء کے ہمراہ ضلع دیر میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم، گورنر، وزیراعلیٰ اور وفاقی وزراء کو نوٹس جاری کردیا ، نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سےجاری کیاگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے 14 مارچ کو جواب طلب کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر، وزیرخارجہ شاہ محمود، مرادسعید، وفاقی وزیر پرویزخٹک اور صوبائی وزیر انور زیب کوبھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دیر کا دورہ کرنےسےمنع کیاتھا لیکن ہدایت کے باوجود وزیراعظم نے دیر میں جلسے سے خطاب کیا ۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ31مارچ کوشیڈول ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

گیلانی کے بیٹوں کی پیسے دینے والی ویڈیو کا کیا بنا؟؟؟
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

الیشن کیمش کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے چیک کئے جائیں تو پتہ چل جائے گا کہ الیکشن کمیشن کیوں چوروں لٹیروں کا ساتھ دیتا ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
وہی جو فارن فنڈنگ کیس کا بنا۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ کیس؟؟؟

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی رپورٹ تو کب کی الیکشن کمیشن نے دے دی ھے
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Judiciary , election commission , lafafey , land mafia koi bhi nahein chahta Khan ki hakoomat ,,, sub ko pata hey inn ki haram ki kamai khatrey mein hey