امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دوا استعمال کرنا سنّت ہے .

دوا ہم اس لئے استعمال نہیں کرتے کہ اس سے ہمیں شفا ہوگی کیونکہ ہمیں یہ پتا ہے کہ شفا خدا کے ہاتھ میں ہے. ہم صرف سنّت کو فالو کر رہے ہیں

میں سمجھی آپ دوا اس لئے کھاتے ہیں کہ آخر فارماسسٹ نے بھی تو زندہ رہنا ہے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
انسان کو جن علوم کی ضرورت ہے وہ سب قرآن کے اندر ہیں . تو باقی علوم کی ضرورت کیا ہے

According to Imam Suyuti, Quran is the source of every knowledge. He has given lots of examples if you are interested ;)
Quran is guideline to live our life!! It’s the framework within which we can live harmoniously
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں ہر بندے کی راۓ کا احترام کرتا ہوں (خواہ مجھے اس کی راۓ سے کتنا ہی اختلاف کیوں نہ ہو) اور اسلاف کی کتابوں سے کوئی دلیل پیش کرے تو اپنی راۓ پر نظر ثانی کے لئے ہر وقت تیار رہتا ہوں
صاحب بات یہ ہے کہ اپنے پر تعفّن بیانیئے اور پراگندہ استدلال کی وجہ سے آپ چھبیس میل دور سے پہچانے جاسکتے ہیں، چاہے نئی آئی ڈی نوری نتھ کے نام سے ہی کیوں نہ بنالیں۔

اب یہاں پر آپ دو منٹ میں اپنے بیانیئے میں ہی خود اختلاف کا شکار ہوچلے ہیں۔ اسلاف کے نزدیک تو طالبان عین مجاہدوں کی لسٹ میں شمار ہوتے ہیں۔ اور آپ یہاں طالبان کو پرے ہٹا کر اسلاف کی کُتب میں سے حوالہ چاہ رہے ہیں، اور وہ بھی میں آپکو مہیّا کروں؟ وہی ٹرک کی بتی؟

یہ جو آپ دوسری آئی ڈی بنا کر کسی انتہا پسند مسلمان کی تصویر یہاں پیش کرنا چاہ رہے ہیں، تو دیکھ لیجیئے، یہاں کوئی بھی آپ کے استدلال اور بیانیئے کے ساتھ ہم آہنگی نہیں رکھتا، چاہے آپ مسلمان بن کر ہی کیوں نہ آجائیں ان کے درمیان۔

محترم آپ اپنے اندر خود ایک شدید قسم کے اختلاف کا شکار ہیں، اور اسکا حل لوگوں سے پوچھنے کی بجائے اس اختلاف کی اڑتی دھول لوگوں پر اچھال رہے ہیں۔ اقبال کے زندہ رود کو دوبارہ پڑھیں، اسکا یہ طریق نہیں تھا۔ نہ ہی سوچ یہ تھی۔

آپ اسطرح کےتھریڈ بنا کر رونق میلہ خوب لگا لیتے ہیں، لیکن اسکا فائدہ تو کسی کو کچھ نہیں۔ بحث لاحاصل میں الجھے رہتے ہیں۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
واہ۔۔ سبحان اللہ۔ ایسی اگر کوئی اور پوسٹس بھی ہیں تو نکال کر سامنے رکھو تاکہ ان لوگوں کو عبرت آئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہب نفرت نہیں سکھاتا۔۔ یہ 2015 کی پوسٹ ہے اور میری ہی ہے، کیونکہ میں بھی اس وقت روایتی مسلمان تھا، جو اسی کو سچ مانتا تھا جو مجھے سماج اور ریاست کے مذہب نے سکھایا تھا۔۔۔ وقت اور علم کے ارتقائی سفر سے میں وہ منافرت بہت پیچھے چھوڑ آیا ہوں، آج یہ تحریر پڑھی تو مجھے خود یقین نہیں آیا کہ میں نے ہی لکھی ہے۔۔
You must have gone through something big that made such a big change in your thinking. people suddenly don't become an agnostic. Would you like to share , or is it personal?
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
اگر آپ کو انتخاب کی تھوڑی آزادی نہ دی ہوتی تو روز حشر کا مقصد ہی فوت ہو جاتا .
صرف عبادت کرنے کو تو فرشتے ہی بہت تھے ..ہماری کیا ضرورت تھی

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

کر و بیاں = مُقَرَّب فرشتے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
صاحب بات یہ ہے کہ اپنے پر تعفّن بیانیئے اور پراگندہ استدلال کی وجہ سے آپ چھبیس میل دور سے پہچانے جاسکتے ہیں، چاہے نئی آئی ڈی نوری نتھ کے نام سے ہی کیوں نہ بنالیں۔

اب یہاں پر آپ دو منٹ میں اپنے بیانیئے میں ہی خود اختلاف کا شکار ہوچلے ہیں۔ اسلاف کے نزدیک تو طالبان عین مجاہدوں کی لسٹ میں شمار ہوتے ہیں۔ اور آپ یہاں طالبان کو پرے ہٹا کر اسلاف کی کُتب میں سے حوالہ چاہ رہے ہیں، اور وہ بھی میں آپکو مہیّا کروں؟ وہی ٹرک کی بتی؟

یہ جو آپ دوسری آئی ڈی بنا کر کسی انتہا پسند مسلمان کی تصویر یہاں پیش کرنا چاہ رہے ہیں، تو دیکھ لیجیئے، یہاں کوئی بھی آپ کے استدلال اور بیانیئے کے ساتھ ہم آہنگی نہیں رکھتا، چاہے آپ مسلمان بن کر ہی کیوں نہ آجائیں ان کے درمیان۔

محترم آپ اپنے اندر خود ایک شدید قسم کے اختلاف کا شکار ہیں، اور اسکا حل لوگوں سے پوچھنے کی بجائے اس اختلاف کی اڑتی دھول لوگوں پر اچھال رہے ہیں۔ اقبال کے زندہ رود کو دوبارہ پڑھیں، اسکا یہ طریق نہیں تھا۔ نہ ہی سوچ یہ تھی۔

آپ اسطرح کےتھریڈ بنا کر رونق میلہ خوب لگا لیتے ہیں، لیکن اسکا فائدہ تو کسی کو کچھ نہیں۔ بحث لاحاصل میں الجھے رہتے ہیں۔

اب تو زندہ رود سے ہمدردی ہونے لگی ہے ? . بیچارہ مفت میں بدنام .
لگتا ہے اس نے لوگوں کو اتنا زیادہ ناراض کیا ہے کہ اب لوگوں کو ان کا بھوت ہر جگہ دکھتا ?ہے
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللہ، سُنّت اگر سنّتِ نبویؐ ہو تو اسکو سنّتؐ لکھنا چاہیئے۔ لگتا ہے کافی عرصے سے عادت نہیں ایسا لکھنے کی۔ اور اپنی لکھائی کے ہی بل بوطے پر انسان اکثر دوسری آئی ڈی سے پکڑا بھی جاتا ہے۔ چاہے جتنے تماشے کرلے۔
ویسے خدا کی جگہہ اللہ لکھ لیتے؟
I have a feeling that you are right. Zinda Rood and Logic are the same people.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

اب تو زندہ رود سے ہمدردی ہونے لگی ہے ? . بیچارہ مفت میں بدنام .
لگتا ہے اس نے لوگوں کو اتنا زیادہ ناراض کیا ہے کہ اب لوگوں کو ان کا بھوت ہر جگہ دکھتا ?ہے
Your writing style is amazingly similar to Zinda_Rood.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اب تو زندہ رود سے ہمدردی ہونے لگی ہے ? . بیچارہ مفت میں بدنام .
لگتا ہے اس نے لوگوں کو اتنا زیادہ ناراض کیا ہے کہ اب لوگوں کو ان کا بھوت ہر جگہ دکھتا ?ہے

چلو ایموجی کا استعمال تو ہڑبڑاہٹ میں کر ہی بیٹھے۔

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغز کے پھولوں سے
?
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
Quran is guideline to live our life!! It’s the framework within which we can live harmoniously

This is exactly what i am talking about. But unfortunately those who have never studied Quran even a single time, can be excused to think that their culture is islam. There is not way to refute that logic ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آج تک کسی اسلاف کی کسی کتاب میں سنّت کے ساتھ ص لکھا نہیں دیکھا . اس لئے اس کو بدعت سمجھتا ہوں
باقی کوئی لکھنا چاہے تو ان کی مرضی

خدا اور الله میں کوئی فرق ہو تو ذرا ہمیں بھی سمجھائیے گا
بھئی اب سنّت تو اپنے اندر ایک لفظ ہے، اور وہ سنّت آپ کی بھی ہوسکتی ہے اور میری بھی۔ لیکن جب حضورؐ کی سنّت کی بات آئے تو ساتھ نشانی صلعم استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ یا تو سیدھا لکھیں سنّتِ نبویؐ یا پھر صرف سنّت لکھیں تو ساتھ صلعم بھی لکھیں۔

ویسے آپ سے یہ نہیں ہوگا۔
آپ سے تو ایک مرتبہ یہاں درود شریف نہیں لکھا جائے گا، نہ ہی آپ یہاں حضورؐ کے آخری اور سچے نبی ہونے کا اقرار کریں گے۔

اگر ایسا کرلیا، تو میں لکھ کر دے رہا ہوں کہ آپ سے یہاں سب کے سامنے معذرت کرنے کو تیّار ہوں اور آپکو تمام حوالہ جات بھی مہیّا کردوں گا۔

نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا؟
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
 
Last edited:

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
چلو ایموجی کا استعمال تو ہڑبڑاہٹ میں کر ہی بیٹھے۔

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغز کے پھولوں سے
?

ارے بڑی مشکل سے اموجیز ڈھونڈھی ہیں ان کو تو سامنے ہونا چاہیے تھا

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
I am not sure what makes you say that but i can only imagine what Zinda Rood will be thinking after reading this lols
Zinda_Rood will say
I am not sure what makes you say that but i can only imagine what Logic will be thinking after reading this lols
 
ihsanullah

Politcal Worker (100+ posts)
Lakh dee Lanat, (Tum per Aur Tumharee Post Per)
Education ka Namm lay kar koon see bat kar na chah-tay hoo?
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بھئی اب سنّت تو اپنے اندر ایک لفظ ہے، اور وہ سنّت آپ کی بھی ہوسکتی ہے اور میری بھی۔ لیکن جب حضورؐ کی سنّت کی بات آئے تو اس کے ساتھ اگر نشانی صلعم استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ یا تو سیدھا لکھیں سنّتِ نبویؐ یا پھر صرف سنّت لکھیں تو ساتھ صلعم بھی لکھیں۔

ویسے آپ سے یہ نہیں ہوگا۔
آپ سے تو ایک مرتبہ یہاں درود شریف نہیں لکھا جائے گا، نہ ہی آپ یہاں حضورؐ کے آخری اور سچے نبی ہونے کا اقرار کریں گے۔

اگر ایسا کرلیا، تو میں لکھ کر دے رہا ہوں کہ آپ سے یہاں سب کے سامنے معذرت کرنے کو تیّار ہوں اور آپکو تمام حوالہ جات بھی مہیّا کردوں گا۔

نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا؟
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا

ذرا پہلے آپ شروع کریں پھر میں بھی لکھ کر دے دیتا ہوں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خدا کا نام لیں ..انگریز نے سن لیا تو ..
کبھی انگریز کے ملک کو دیکھا ہے ..وہاں کا تعلیمی ، عدالتی صفائی وغیرہ کا نظام دیکھا ہے
پوری دنیا میں ایک بھی " اسلامی " ملک نہیں ہے ..بس ممالک ہیں ..جیسے اور بہت سے ہوتے ہیں
ہم نے انگریز کا وہ نظام اپنایا ہوا ہے جو اس نے ایک محکوم قوم کے لئے بنایا تھا. جاتے جاتے وہ ہم میں سے کچھ کالے انگریزوں پر مشتمل ایک طبقہ پیدا کر گیا جو اس نظام کو چلا رہے ہیں
 
Status
Not open for further replies.