انتہائی مطلوب ٹی ٹی پی دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیا

4kharasani.jpg

افغان صوبے ننگرہار میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کا پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان امن دشمن کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد محمد خراسانی اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق محمد خراسانی کا اصل نام خالد بلتی تھا اور وہ تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا، خراسانی میرانشاہ میں دہشتگردی کا مرکز چلارہا تھا، مطلوب دہشت گرد پر الزام تھا کہ وہ پاکستان کے معصوم عوام اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

محمد خراسانی قبائلی علاقوں میں آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے دوران فرار ہوکر افغانستان میں روپوش ہوگیا تھا اور اس کے بعد وہاں ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں کو متحد کرنے میں مصروف تھا، انہوں نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نورولی محسود کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں کی منصوبہ بندی بھی کررہا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاک فوج کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ کےدوران بتایا تھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف آپریشن جاری ہے، افغان حکومت کی د رخواست پر ٹی ٹی پی سے مذکرات کا آغاز ضرور کیا تھا مگر کچھ چیزیں ہمارے لیے ناقابل برداشت تھیں، تنظیم غیر ریاستی عنصر ہےاور یہ اس وقت اندرونی اختلافات سے دوچار بھی ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اتھے رکھ،،پاک فوج زندہ باد
ایسی خبریں دیا کر جانی،،دھشت گردوں کو مارنے پھاڑنے اور ان کے پناہ گاہوں میں گھس کر پھڑکانے کی خبروں سے شہید بچوں کے لواحقین اور ہم کو سکون پنہچتا ہے
کچھ دیوبندی مذہب کے پیروکار کراچی والا جیسے دھواں ماریں گے مگر انہیں گوں کھانے دو، فوج اپنا کام دلیری سے کرتی رہے۔ حکومت بھی علی خان ہیجڑے جیسے وزیروں کو دھشت گردوں کے نیچے لیٹنے(مذاکرات) کیلئے اب بھجوانا بند کردے ورنہ ان کو بھی ننگر ہار بھجوا دیا جاے گا وہاں رج کے نیچے لیٹیں اور پھر پاک فوج کے میزائل سے جہنم واصل ہوں
طالبان اگر اس پر احتجاج کریں تو انہیں بتا دیا جاے کہ تم صرف قحط دور کرنے پر توجہ دو باقی کام ہمارا ہے
 
Hunter__

Politcal Worker (100+ posts)
منو اور ڈاکٹر اسرار رجسی سے ملاقات ہو گئی ہو گی اس کی
lol, I feel your pain bro, your Shia cult is no more propagating as per your wishes, all of you have been badly exposed by Engineer Muhammad Ali Mirza, your so Shirk is badly exposed
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
منو اور ڈاکٹر اسرار رجسی سے ملاقات ہو گئی ہو گی اس کی
ڈاکٹر اسرار نے بھی دھشت گردوں کی کبھی سپورٹ کی تھی؟ منورحسن دوزخی صاحب تو ان کو اپنے بچے ، شہید اور جنتی اور فوجیوں کو مردار کہتا رہا تھا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جان بوجھ کر کراچی کے مدرسہ بنوریہ ٹاوں اور اس کے جہنمی بانی مولوی شامزئی اور موجودہ مفتی مولوی خرگوش عرف تقی عثمانی کا ذکر نہیں کیا جاتا ،،، چلو نہ کرو میں کردیتا ہوں تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ یہ کون لوگ ہیں اور اپنے مدرسوں میں کس طرح کا گوبر پروڈیوس کررہے ہیں؟
حال ہی میں پارک کی جگہ پر قائم دیوبندیوں کی ناجائز عبادت گاہ ، ددو درجن دوکانیں اور مدرسہ انہی کا ہے دوکانیں اور مدرسہ تو گرایا جاچکا ہے مگر عبادت گاہ کو انہوں نے گھیرا ہوا ہے مجھے بالکل قادری پادری کینیڈی یاد آرہا ہے جب وہ سات سڑکوں پر کھڑی کی گئی رکاوٹین ہٹانے نہیں دے رہا تھا اور اس کے پالتو بدمعاش پولیس پرمسلسل حملے کررہے تھے۔
پولیس نے جو حال پادری کے بدمعاشوں کا کیا تھا وہی حال اب ان کا بھی کرنا چاہئے
 
Everus

Senator (1k+ posts)

It is true but sad and unfortunate that for right or wrong reasons Deobandi are big time involved in terrorism in Pakistan but one should not ignore the fact that it is the Na-Pak Foj that has used Deobandi to propel its nefarious agenda.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
lol, I feel your pain bro,
First of all, you never call me "bro". I am not like you.
your Shia cult is no more propagating as per your wishes, all of you have been badly exposed by Engineer Muhammad Ali Mirza, your so Shirk is badly exposed
Ha ha
Engineer is no substance, even our children can counter him easily.

You see, it is of no use to make big claims. If you have simething to counter us from Engineer, present that on forum if u dare
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
اتھے رکھ،،پاک فوج زندہ باد
ایسی خبریں دیا کر جانی،،دھشت گردوں کو مارنے پھاڑنے اور ان کے پناہ گاہوں میں گھس کر پھڑکانے کی خبروں سے شہید بچوں کے لواحقین اور ہم کو سکون پنہچتا ہے
کچھ دیوبندی مذہب کے پیروکار کراچی والا جیسے دھواں ماریں گے مگر انہیں گوں کھانے دو، فوج اپنا کام دلیری سے کرتی رہے۔ حکومت بھی علی خان ہیجڑے جیسے وزیروں کو دھشت گردوں کے نیچے لیٹنے(مذاکرات) کیلئے اب بھجوانا بند کردے ورنہ ان کو بھی ننگر ہار بھجوا دیا جاے گا وہاں رج کے نیچے لیٹیں اور پھر پاک فوج کے میزائل سے جہنم واصل ہوں
طالبان اگر اس پر احتجاج کریں تو انہیں بتا دیا جاے کہ تم صرف قحط دور کرنے پر توجہ دو باقی کام ہمارا ہے
wo tu teek hai magar yea gilgit baldistan walon ko kaya lanat padh gaee hai ke TTP main shamil ho rahe hain ? Gilgit walay tu pur sakoon log hain.kamal hai ?
 
Hunter__

Politcal Worker (100+ posts)
First of all, you never call me "bro". I am not like you.

Ha ha
Engineer is no substance, even our children can counter him easily.

You see, it is of no use to make big claims. If you have simething to counter us from Engineer, present that on forum if u dare
Abdullah Ibni Sabah ke he bata do kuch janty ho to , daykhtay hain aap ky ulama ny kia bataya hy
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
wo tu teek hai magar yea gilgit baldistan walon ko kaya lanat padh gaee hai ke TTP main shamil ho rahe hain ? Gilgit walay tu pur sakoon log hain.kamal hai ?
صوفی محمد کی شریعت تحریک کا اثر سوات سے آگے ان علاقوں تک چلا گیا تھا۔ اس علاقے کے لوگ ٹی ٹی پی بعد میں پہلے اسی شریعت تحریک کا حصہ تھے صوفی کو پکڑ لیا گیا اور فضل اللہ بھاگ گیا تب سے یہ ٹی ٹی پی میں شامل ہیں کوی بھی ایسی تحریک جس میں مار دھاڑ، دھشت، اور ہتھیاروں کی نمائش ہو نوجوانوں کو ورغلا لیتی ہے۔ یہیں پر ایک علاقہ کوہستان ہے جہاں بس سے اتار کر شیعہ کو علیحدہ کیا گیا اور انہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا یہ واقعہ بھرے چوک میں ہوا اور ہزاروں لوگوں نے دائرہ میں کھڑے ہوکر یہ نظارہ دیکھا اور اللہ اکبر کے نعرے لگاے
میجر عامر فرام آی ایس آی نے ان کی سپورٹ کی تھی اور ٹی وی شو میں ایک جنرلسٹ کو تڑی لگاتے ہوے بکواس کی کہ میں تو شریعت کا حمایتی ہوں تم لبرل ہو وغیرہ اس جیسے جاہلوں کی وجہ سے پاکستان آج پرابلم میں گھرا ہوا ہے اور معاشرہ اتنا زہریلا ہوچکا ہے کہ بیان سے باہر ہے
ان لوگوں کو اس وقت تک کوی پرابلم نہیں ہوی جب تک انہوں نے فوج کو نہیں چھیڑا اب بھی ٹی ٹی پی کو جپھی ڈالنے کیلئے نیازی بہت بے قرار ہے مگر فوج کو کچھ تحفظات ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Abdullah Ibni Sabah ke he bata do kuch janty ho to , daykhtay hain aap ky ulama ny kia bataya hy

عبدللہ ابن سبا تو ایک خیالی کردار ہے جو غالبا ابوہریرہ سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے

ابوہریرہ یہودی کاہنوں کا شاگرد تھا ، یہ اور اس کے استاد اسلام کا مذاق اڑاتے رہتے تھے ، پھر رسول پاک کی زندگی کے آخری چند سالوں میں ابوہریرہ نے (بظاہر)اسلام قبول کر لیا اور پھر اتنی احادیث بیان کیں کہ چھڈ گلاں دیو

غالبا ابوبکر کے دور میں ابوہریرہ نے اپنے یہودی استاد کو بھی (بظاہر ) اسلام قبول کروایا تھا

میرے خیال میں جو تم لوگ نماز میں رخ پھیرتے ہو اور روزہ رات سے پہلے شام میں کھولتے ہو یہ سب ابوہریرہ کا ہی کارنامہ ہے
 
The wizard

MPA (400+ posts)
Kuch news parhi hai k harassni aik name hai is sy buhat sy different names k terrorists use krty a rhy hai yai b un mai sy aik tha
 
Hunter__

Politcal Worker (100+ posts)

عبدللہ ابن سبا تو ایک خیالی کردار ہے جو غالبا ابوہریرہ سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے

ابوہریرہ یہودی کاہنوں کا شاگرد تھا ، یہ اور اس کے استاد اسلام کا مذاق اڑاتے رہتے تھے ، پھر رسول پاک کی زندگی کے آخری چند سالوں میں ابوہریرہ نے (بظاہر)اسلام قبول کر لیا اور پھر اتنی احادیث بیان کیں کہ چھڈ گلاں دیو

غالبا ابوبکر کے دور میں ابوہریرہ نے اپنے یہودی استاد کو بھی (بظاہر ) اسلام قبول کروایا تھا

میرے خیال میں جو تم لوگ نماز میں رخ پھیرتے ہو اور روزہ رات سے پہلے شام میں کھولتے ہو یہ سب ابوہریرہ کا ہی کارنامہ ہے
Khayali kirdaar kia story lai ho wah ustaad wah, yumhara khud ka pura mazhab he khayali hy tum Ibni Sabah ko khayali keh rahay ho
tum janty ho ky yea Ibni Sabah he Shia Mazhab ke bunyad hy

tum Ya Ali Madad keh kr shirk krty phiro

yea Ya Ali Madad q kehty ho yea khayali nahi itna bara shirk or tum Ibni Sabah ko khayali bana dia ooh haan aise tarhan tum Ya Ali Madad kehny ko justify kro gy what a shame