اگر سنتو رام کافر نہیں

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ تم بھی کافر ثابت ہو گے ہو آج سے .... یہ پوسٹ کی تھی میں نے .... اب تم خود دیکھ لو

نہیں راز بھائی میں سمجھتا ہوں بہتر مسلمان وہی ہیں جس کے دل میں رحم ہو راشد فاروق کی طرح ،بہتر وہی ہیں جن کے اعمال بہتر ہوں جیسے اپنوں کے لئے ویسے پرائیوں کے لئےمحبت اور ترس رکھتے ہوں - اپنے لئے تو بہت سے لوگ نماز پڑھتے ہیں حج جانے پر پیسے خرچ کرتے ہیں روزے رکھتے ہیں لیکن دوسروں کو حقارت سے دیکھتےہیں اور ان کے حقوق کا لحاظ نہیں رکھتے اس سے اسلامی معاشرتی فرائض اور حقوق مکمل نہیں ہوتے- مسلمان انسان کو اللہ کی راہ پر چلنے کی تلقین ہوتی ہے- اللہ انسانوں سے ماں کی محبت سے ٧٠ گناہ زیادہ محبت رکھتے ہیں لیکن ان سے نہیں جو ظالم ہوں جو مشرق ہوں ہم اگر ایسے لوگوں سے محبت رکھتے ہیں تو ان کو سمجھانا بھی ہمارا فرض ہے ماں کی طرح، ہم انسان تو پرائے بندے کے ساتھ ماں جیسے سلوک بھی نہیں کرسکتے یہ بھی نا ممکن ہوتا ہے اگر کوئی تھوڑی بہت کوشیش کرے تو دنیا کا ہر غیر مسلم مسلمان ہوگا اور بہت کم وہ ہونگیں جو کفر کی راہ اختیار کریں گے- سچی محبت اور ترس ہی انسان کو پگلا دیتا ہے اور اصلی مسلمان وہی ہوتے ہیں جن کی قربت اور محبت سے انسان برف کی طرح پیگل جاتا ہے- اس کہانی میں رحم اور ترس کی بات ہوئی ہے لیکن حقیقی ترس نہیں حقیقی ترس محبت تب ہوتی جب امام دین کی محبت سے سنتو رام مسلمان ہوجاتا اگر مسلمان نہ ہوتا تو انکار کرتا اللہ کے ماننے سے اور جب اللہ سے کوئی منکر ہوتا ہے انکار کرتا ہے تو ایسے لوگوں کو اگر اللہ جہنم میں ڈالنے کا کہتا ہے اس پر کسی مسلمان کو ترس نہیں آنا چاہئے کیونکہ یہ انتخاب اس بندے کا اپنا ہے

کوئی اگر اسلام سے انکار کردے اور تو وہ کافر بن جاتا ہے اور اس کے بعد کافر کا ساتھ دینا اس کی طرفداری کرنا غلط ہوتا ہے- اس طرح اسٹینڈ لینے سے ضرور اسلام سے دور ہوسکتا ہے یعنی گمراہی کی طرف جاسکتا ہے لیکن کافر نہیں بنتا ، کافر تب ہوتا ہے جب خود انکار کردے اور کفر اختیار کرلے تب اپ اس کو کافر کہ سکتے ہیں​
 
Tahir Aziz

Voter (50+ posts)
گویا آپ اس فورم پر نادانوں کی سزا دینے آتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادان ہیں جو آپ کو نادان سمجھتے ہیں

جی بجا فرمایا، مگر اس کا فیصله کون کرے گا کون مولوی هے اور کون عالم دین؟
یه بهی تو سکتا هے جو آپ کی نظر میں مولوی هوں وه کسی اور کے لیے عالم دین، اور جو کسی اور کے لیے مولوی هوں، ان کی شان میں گستاخی آپ نه برداشت کر پاعیں..

میرے جواب کا مقصد صرف اتنا تها، یه روش بهلی نهیں هے کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کرنے کی..اگر بهیدصرف وهی جانتا هے، تو مولوی کون، عالم دین کون ..یه فیصله همارے هاتهوں سے جاتا رها..

بس یار
جو قوم خود تو اپنے رسول کا حکم نا مانتی ہو اور ناموس رسالت کے واسطے کسی غیر مسلم کی بلی چڑھانے پر خوش ہو، اس قوم میں ایسی ہی بحثیں ہوتی ہیں

ابھی لاہور میں عیسائی کو پھانسی کی سزا ہوئی ہے اور ان عیسائیوں کے گھر جلانے پر کسی کو سزا نہی ہوئی

تو اس صورت میں کون مسلمان ہو گا .....جب ہمارے لوگوں نے خود ہی اپنا چہرہ بگاڑ لیا ہے

ye naik kam aap h q nae kar lety?

حیرت مجھے اس بات پر ہے کہ سب لوگ اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ سنتو رام کو مسلمان کرو، سنتو رام کو مسلمان کرو، امام دین نے اسے مسلمان کیوں نہیں کیا، مولوی نے کیوں نہیں کیا، فلاں نے کیوں نہیں کیا۔۔۔۔۔

ارے بھائی صاحبان! بحث تو اس بات پر ہونی چاہئے کہ دنیا میں بسنے والے کروڑوں غیر مسلم جو بدحال زندگی گزار رہے ہیں ان کا آخرت میں کیا بنے گا، کیونکہ عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ کافروں کو دنیا میں خوب عیش و عشرت کی زندگی ملتی ہے یعنی وہ دنیا میں ہی عیش کرجاتے ہیں اورآخرت میں ان کے لئے صرف جہنم ہی ہے۔ لیکن ان کافروں کے متعلق کیا حکم ہے جو بے چارے سنتو رام کی طرح دنیاوی زندگی میں بھی دکھ اور مصیبتیں اٹھاتے ہیں۔ کیا اس کا صرف یہی حل ہے کہ ان سب کو مسلمان کردیا جائے ؟ میرے خیال میں اس کہانی کا اصل مقصد اسی چیز کو اجاگر کرنا ہے۔
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
سکندر خوش نہیں ھے لوٹ کر دولت زمانے کی
قلندر دونوں ھاتھوں سے لٹا کر رقص کرتا ہے

sikander didnt now catharsis so he was not happy.

qalander earn nae kary ga tu aisa he kary ga.... 24 hours mein insan bore ho jata hy farigh reh reh kar.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

حیرت مجھے اس بات پر ہے کہ سب لوگ اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ سنتو رام کو مسلمان کرو، سنتو رام کو مسلمان کرو، امام دین نے اسے مسلمان کیوں نہیں کیا، مولوی نے کیوں نہیں کیا، فلاں نے کیوں نہیں کیا۔۔۔۔۔

ارے بھائی صاحبان! بحث تو اس بات پر ہونی چاہئے کہ دنیا میں بسنے والے کروڑوں غیر مسلم جو بدحال زندگی گزار رہے ہیں ان کا آخرت میں کیا بنے گا، کیونکہ عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ کافروں کو دنیا میں خوب عیش و عشرت کی زندگی ملتی ہے یعنی وہ دنیا میں ہی عیش کرجاتے ہیں اورآخرت میں ان کے لئے صرف جہنم ہی ہے۔ لیکن ان کافروں کے متعلق کیا حکم ہے جو بے چارے سنتو رام کی طرح دنیاوی زندگی میں بھی دکھ اور مصیبتیں اٹھاتے ہیں۔ کیا اس کا صرف یہی حل ہے کہ ان سب کو مسلمان کردیا جائے ؟ میرے خیال میں اس کہانی کا اصل مقصد اسی چیز کو اجاگر کرنا ہے۔

بھائی صاحب لگتا ہے آپ نے مجھے تو کمپنی کی مشہوری کے لئے ہی قوٹ کر دیا ہے ورنہ نا چیز تو نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ پر چھڑی ہوئی بحث دیکھ کر لگتا ہے کہ جب تک سنتو رام مسلمان نہیں ہوگا تب تک یہ بحث ختم نہیں ہوگی۔

ہے کوئی اللہ کا بندہ جو سنتو رام کو مسلمان کرسکے اور اس تھریڈ کی جان چھڑوا سکے۔

ye naik kam aap h q nae kar lety?

مسلمان کا کام صرف پیغام پہنچانا ہے اور وہ بھی ان کو جن کے ساتھ قربت ہو محبت ہو جن پر اپ ترس کھاتے ہیں ہر انسان کے ساتھ انسانیت سے پیش آنا اہم ہے یقینن ہم اتنے اچھے مسلمان نہیں کہ ہر انسان کے ساتھ اتنی محبت کرسکیں جیسے ماں اپنے بچوں سے کرتی ہے اگر ایسے ہر مسلمان ہو تو امید ہے کہ دوسرے مذھب کے لوگ اپ کی بات پر دھان دیتے اگر اپ یہ نہیں کرسکتے تو صرف کہنے کو اپنا ترس اور محبت ظاھر کرنا جھوٹ ہے- اس مسلے میں ہر انسان کی اپنی مرضی اپنا انتخاب ہوتا ہے کہ وہ کونسی راہ اختیار کرتا ہے اس لئے اگر کوئی خود جہنم چنتا ہے تو اس کی اس انتخاب پر اسلام کو یا اللہ کو زمدار نہیں ٹہرانا چاہئے اس نے یہ انتخاب خود کیا ہے

جس کے دل میں رحم ہو راشد فاروق کی طرح جیسے وہ کہتے ہیں یہ بری بات نہیں, صرف ہر انسان کی خواہش کا لحاظ رکھنا بھی اہم ہے اگر کوئی آپکے اسلام کو قبول نہیں کرتا اور بہت سے خوداوں پر یقین رکھتا ہے شرق کرتا ہے ایک اللہ سے انکار کرتا ہے تو اس پر یہ رحم کرنی کی ضرورت نہیں
دوعا کرنا تمنا کرنا ایک بات ہے لیکن اللہ کی کاموں میں مداخلت کی اجازت نہیں اور اس طرح اللہ کے دین سے انکار انسان کو کفر کی طرف لے جاسکتا ہے مطلب کافر بن سکتا ہے
اللہ انسانوں سے ماں کی محبت سے ٧٠ گناہ زیادہ محبت رکھتے ہیں لیکن ان سے نہیں جو ظالم ہوں جو مشرق ہوں​
 
Last edited:

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
یه زمه داری آپ ناحق ان کے کندهوں پر ڈال رهی هیں..حقیقت میں اس کار خیر کے لیے سب نگاهیں آپ کا راه تک رهی هیں..

aik tu aj kal logon ki nigah b kamzor hoti ja rae hy.

thank u....but i m bzy cz mein ny 'khud ko' musalman karny ka project lea hoa hy.
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Would u still insist on using word 'happy'?

sir, happiness is a reality. we cant move without it. even in worse conditions our mind find the way to happiness.

i think u wana say 'contentment' but i think we try to get happiness even at that time wen we r not contented.
isnt so?
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
sir, happiness is a reality. we cant move without it. even in worse conditions our mind find the way to happiness.

i think u wana say 'contentment' but i think we try to get happiness even at that time wen we r not contented.
isnt so?

Personally I would not even use word contentment to describe that state of feeling. For me a more appropriate word would be 'relax'. However, it is not such a big issue. Some people who are reactionary might also feel happy going thru their favorite method of catharsis.

For me happiness is quite a higher state of being/feeling.
 
define 'reactionary' plz.....
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
define 'reactionary' plz.....

In my understanding, reactionary is one who tries to settle score, gives vent to their anger without bothering too much about the consequences and implications. For some better meaning, please look into some good dictionary.
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
In my understanding, reactionary is one who tries to settle score, gives vent to their anger without bothering too much about the consequences and implications. For some better meaning, please look into some good dictionary.

i think u use reactionary as a term. waisy pta nae mjy tu happiness pasand hy ,, mein ny kabe alexender ki tarha zulm nae kea ... so catharsis ki zarorat nae pari.

waisy philosophers k sath baat kar k banda phans jata hy.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
i think u use reactionary as a term. waisy pta nae mjy tu happiness pasand hy ,, mein ny kabe alexender ki tarha zulm nae kea ... so catharsis ki zarorat nae pari.

waisy philosophers k sath baat kar k banda phans jata hy.

Happiness kis ko psand nhi hy?? ......and u know I am not a philosopher......:)

I just wish for people to be a little careful in expression on a public forum.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بھائیو بس کر دو اب، اتنی مشکل بحث دیکھ کر ہی مجھے بخار ہونے لگتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی بجا فرمایا، مگر اس کا فیصله کون کرے گا کون مولوی هے اور کون عالم دین؟
یه بهی تو سکتا هے جو آپ کی نظر میں مولوی هوں وه کسی اور کے لیے عالم دین، اور جو کسی اور کے لیے مولوی هوں، ان کی شان میں گستاخی آپ نه برداشت کر پاعیں..

میرے جواب کا مقصد صرف اتنا تها، یه روش بهلی نهیں هے کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کرنے کی..اگر بهیدصرف وهی جانتا هے، تو مولوی کون، عالم دین کون ..یه فیصله همارے هاتهوں سے جاتا رها..

جو الله کے واضح حکم کے با وجود فرقہ پرستی پر یقین رکھتا ہے .اور `اپنی ` مسجد اس کام کے لئے استمعال کرتا ہے وہ ہی `مولوی ` ہے .میں کسی کا نام لے کر کسی کی شان میں گستاخی نہیں کرتی .ایک عام رویہ کی بات کرتی ہوں .میرا تو سیدھا سیدھا حساب ہے .سب کو سن لو اور جو قرانی تعلیمات کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اس کو زیادہ سن لو .الله نے عقل صرف مولوی کو نہیں ہمیں بھی دی ہے .الله صاف فرماتے ہیں کے اسے آسان زبان میں اتارا گیا ہے تاکہ ہم اسے سمجھ .سکیں .اگر ہم ہی کاہلی کا مظاہرہ کرتے ہوے سارا بوجھ مولوی پر ڈال دیں تو قصور تو ہمارا ہوا نا . بات آپ کی درست ہے کہ ہمیں سٹکر چسپاں کرنے کی ضرورت نہیں .اگر طالبان آ کر یہ قہر نہ مچاتے تو ہم بھی چپ تھے .ان کا حساب انکے ساتھ اور ہمارا حساب ہمارے ساتھ
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
sikander didnt now catharsis so he was not happy.

qalander earn nae kary ga tu aisa he kary ga.... 24 hours mein insan bore ho jata hy farigh reh reh kar.

میری بہن میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ حاصل کرنے سے اتنی خوشی نہیں ھوتی جتنا دوسروں کو دینے میں ھوتی ہے۔ جتنا حاصل کرتے جاوٴ اتنی ہی طلب بڑھتی جاۓ گی۔ جب تک خواہش اور طلب ہے تو خوشی کیسے ملے گی؟
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Happiness kis ko psand nhi hy?? ......and u know I am not a philosopher......:)

I just wish for people to be a little careful in expression on a public forum.

u act as protestant against hapines so aap pay shak ho raha hy k aap ko pasand nae hy?

kea zeno philosopher nae hen?

was sikander realy not happy?
if he was not happy then y did he not stop himself from more wars.