اہل آدمی کانام سمری میں شامل نہیں کریں گے تومعاملہ چیلنج ہو سکتا ہے،عباسی

12%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D8%A7%D8%A8%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%A6%D9%85%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے پاس کسی بھی افسر کی تقرری کرنے یا آرمی چیف کے لیے اہل جنرلز کے نام طلب کرنے کا اختیار موجود ہے، وہ نئے ناموں کی سمری بھی طلب کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں پروگرام کی میزبان عاصمہ شیرازی سے نئے آرمی چیف کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری میں کسی اہل افسر کا نام شامل نہ ہوا تو اس معاملہ کو عدالت میں لے جایا جا سکتا ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے پاس کسی بھی افسر کی تقرری کرنے یا آرمی چیف کے لیے اہل جنرلز کے نام طلب کرنے کا اختیار موجود ہے، وہ نئے ناموں کی سمری بھی طلب کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1594716196603105280
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی معمول کا معاملہ ہے، وزیراعظم کے پاس اہل جنرل کی سمری آتی ہے اور وہ تعیناتی کر دیتے ہیں جبکہ اس حوالے سے فیصلہ آخری 2 سے دنوں میں ہی کیا جاتا ہے، یہی پہلے بھی روایت رہی ہے کہ آرمی چیف آخر دن تک کام کرتے ہیں، انہیں الوداعی دورے بھی کرنے ہوتے ہیں۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے آئین کے مطابق سمری نے آنا ہے جس میں تمام سینئر و اہل ترین جنرلز کے نام موجود ہوتے ہیں، اگر کسی کا نام وزارت دفاع کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری میں نہیں ہو گا تو مسئلہ ہو سکتا ہے، اس معاملے کو عدالت میں چیلنج بھی کیا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1594717493620244480
انہوں نے مزید کہا کہ سمری میں کسی اہل جنرل کا نام شامل نہ کیا جائے تو یہ غیرقانونی عمل ہو گا اور اگر کسی نااہل آدمی کے نام کو سمری میں شامل کر دیا جائے تو وہ بھی غیرقانونی عمل ہو گا اور اس معاملے کو عدالت میں چیلنج کر سکتے ہیں، اسی لیے اس حوالے سے منسٹر آف ڈیفنس یا سیکرٹری ڈیفنس پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری میں کوئی ایسا مسئلہ نہ ہو کہ معاملے کو عدالت میں چیلنج کرنا پڑے۔

یاد رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے پاک فوج کی کمان نومبر 2016ء میں سنبھالی تھی جبکہ اس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے فوج کی سربراہی کے لیے تعینات کیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو ستائیس کو ریٹائر ہورہا ہے اس کو وہ آ اہل ہی نہیں باجوے نے انتیس کو ریٹائر ہونا ہے جو دو دن پہلے ریٹائر ہوگیا وہ رو اہل ہی نہیں اس کو زبردستی اہل کرانے کو بھی عدالت میں چیلنج ہوسکتا ہے یا کسی پر کوئی اعتراض ہو یا جس کی رپو ٹیشن ٹھیک نا ہو اس کو بھی چینج کیا جاسکتا ہے اگر کوئی ڈاجوسزایافتہ منی لانڈر حرامی نواز شریف کا یا زرداری ڈاکو منی لانڈر قاتل کا من پسند ہو اور پالتو کتے کو کردار ادا کرنے کا والا ہو تو اس کو بھی چیلنج کیا جاسکتا ہے فوج کو چیف چاہئے نواز یا زرداری کا پالتو کتا نہیں
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

خنجرہیں تیری آنکھیں،تلوار تیری آنکھیں

یوتھیوں کی اُتار رہیں ہیں شلوار تیری آنکھیں

FiFk_lzXkAELmBm

قوم کو نیا سپہ سالار مبارک ہو



میری گل سن جدوں وی امرتسری کباڑیے اپنا بندا لاندے نے. اودے نال لڑ پیندے نے.

ویسے شلوار دی گل نون لیگی دے بوتھے تو چنگی نہی لگدی شلوار میاں دی گندی ہوندی پیئ وے

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے چور ڈاکو کے نزدیک جو انکا پالتو کتے کا کردار ادا کرے وہ اہل ہے جو حرام زادہ بو بکرا گشتی کی اولاد اپنے حلقے سے کسی کتے والی کراکے یار گیا ہو وہ حرام زادہ پانچ لاکھ فوج کو چیلنج کر رہا ہے کہ ہمارا نامزد کردہ ہمارا پالتو کتا ہی اہل ہے وہ اس لسٹ میں شامل نا ہوا تو ہم اسے چیلنج کریں گے۔ کیا اب آرمی چیف کا اہل ہونا یا نا اہل ہونے کا فیصلہ ایک ایسا حرام زادہ چور فراڈیا کرے گا جو ایل این جی میں اربوں ڈالر اس عوام کا پیسہ اپنے خنزیر مردود باپ کا مال سمجھ کر کھا گیا اور وہ حرام زادہ کرپٹ نطفہ حرام جو اپنے حلقے سے کسی کتے والی کراکے ہار گیا وہ گشتی کا بچہ خیرات کی سیٹ پر منتخب ہوا وہ حرام زادہ اب بتائے گا کہ کون اہل ہے آرمی چیف بننے کا اور کون نا اہل ہ
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FiFk_lzXkAELmBm

قوم کو نیا سپہ سالار مبارک ہو

جی خیر مبارک

ورنہ گھڑی بیچنے کے بعد نیازی کا اگلا پلان یوتھیوں کے گردے،کپورے بیچنے کا تھا

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ان حرام زادوں چوروں ڈاکوؤں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کو اس طرح ڈسکس کیا ہے جیسے ان حرام زادوں گشتی کے بچوں نے اپنے علاقے کے تھانے کا کوئی ایس ایچ لگوانا ہے اور اس سے ناجائر کام کرانے ہیں کیا پاکستان کی ہسٹری میں کبھی آرمی چیف کو اس طرح ڈسکس کیا گیا ہے ہر دو دو ٹکے کا حرام زادہ چور فراڈیا اب بتا رہا ہے کہ اگر حکومت نا کراتے تو عمران اپنی مرضی کا چیف لے آتا پھر کوئی بھونکتا ہے کہ فلاں کورکمانڈر اگر آرمی چیف بنا تو یہ ہو جایے گا فلاں بنا تو یہ ہو جایے گا فلاں نا بنا تو ہم چیلنج کردیں گے یہ گشتی کے بچے چور ڈاکو فراڈئے حرام کے نطفے انہوں نے اس منصب کو جتنا زلیل ُاور کنٹرا ورشل کردیا ہے اب ایک ٹکے کی عزت نہیں رہی جرنیلوں کی اور آرمی چیف کی
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
FiFk_lzXkAELmBm

قوم کو نیا سپہ سالار مبارک ہو

جی خیر مبارک

ورنہ گھڑی بیچنے کے بعد نیازی کا اگلا پلان یوتھیوں کے گردے،کپورے بیچنے کا تھا

نون لیگی کتنے جاہل ہیں اس بات کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کے جو چیز بندا خریدتا ہے وہ چوری ہے اور جو چیز رسیدوں کے ساتھ پتا چل جاتا ہے کے کتنے میں خریدو فروکتھ ہوئی . لیکن امرتسری کباڑیوں کی کبی کوئی رسید نہیں ملتی.

ویسے بھی ایک نونن لیگی کی اوقات نواز شریف کے سامنے کیا ہے ؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اعلیٰ حضرت پتلون شریف تھوڑی کم بونگیاں ماریں۔ سب کو پتہ ہے ہمارے شوباز طیارے میں کتنی ہمت ہے
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)

خنجرہیں تیری آنکھیں،تلوار تیری آنکھیں

یوتھیوں کی اُتار رہیں ہیں شلوار تیری آنکھیں

FiFk_lzXkAELmBm

قوم کو نیا سپہ سالار مبارک ہو


bahut dafa bola hai...yeh Banda nawaz Sharif ki bhund maare ga jaaise musharaf ne nawa shairf ki maari thi..
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
FiFk_lzXkAELmBm

قوم کو نیا سپہ سالار مبارک ہو

جی خیر مبارک

ورنہ گھڑی بیچنے کے بعد نیازی کا اگلا پلان یوتھیوں کے گردے،کپورے بیچنے کا تھا

Chacha khabasat tera ye Naya abba sab se pehle Nawaz kanjar ki gaand mare ga jesa keh Musharraf aur Bajway ne kiya tha.