بابر اعوان سے نذیر چوہان تک

zain10

Senator (1k+ posts)
مجھے معلوم نہیں تھا کہ سب سے نیچے ہونے کے باوجود تم ہر حرکت نوٹ کرتے جاتے تھے
?

ائے نطفہ الطاف، اگر حرکت نہ ہوتی تو تیری پیدائش کہاں سے ہوتی
یہ الطاف کالیے کی حرکت ہے جس وجہ سے تو اپنی اماں جان کے رحم میں آیا

?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ جناب

تو مطلب ہم آپ کے اس جواب سے یہی سمجھیں کہ نواز اور زرداری دونوں کرپٹ تھے اس لئے انکوائریاں نئیں ہوئیں یا پھر ہمیں ن لیگ کے لئے کوئی الگ سے اصول بنانا پڑے گا؟
انصاف سب کے ساتھ برابر کا ہونا چاہئے، نوازشریف اپنے اوپر کیسز خود بھگتے اور زرداری اپنے اوپر کیسز کو بھگتاے، اگر انہوں نے کرپشن کی ہے اور یہاں پر بچ بھی گئے تو اوپر نہیں بچ سکتے وہاں کسی گواہ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی انسان کے ہاتھ پاوں اور زبان گواہی دے گی کہ اس سے کیا کام لیا گیا تھا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
pmln.jpg
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
انصاف سب کے ساتھ برابر کا ہونا چاہئے، نوازشریف اپنے اوپر کیسز خود بھگتے اور زرداری اپنے اوپر کیسز کو بھگتاے، اگر انہوں نے کرپشن کی ہے اور یہاں پر بچ بھی گئے تو اوپر نہیں بچ سکتے وہاں کسی گواہ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی انسان کے ہاتھ پاوں اور زبان گواہی دے گی کہ اس سے کیا کام لیا گیا تھا
چلیں خیر یہ تو آپ نے زرداری اور نواز شریف والی بات کر دی ھے کہ سیاستدان کا احتساب عوام کرتی ھے?

لیکن حقیقت یہی ھے کہ نیازی اس لئے ہر سکینڈل کی انکوائری کرواتا ھے اور اپنے ہی سائڈ لائن کر رہا ھے کیونکہ وہ زرداری اور نواز شریف کی طرح خود پیسے نئیں بنا رہا