Sarfraz1122
MPA (400+ posts)
thumhari ankhon per aqeedhat ki patti bandhi hoi hai thumhain wohi nazar aata hai jo tum dekhna chatay ho...معصومیت غیر مسلموں اور سیکولر مسلموں پر ختم ہے. انھے عراق میں ڈبلیو ایم ڈیز نظر آئے پندرہ سال بعد تک ایک سوئی بھی نا مل سکی. عراق میں جن سے لڑ رہے ہیں شام میں انھے اسلحہ فراہم کر رہے ہیں. آئے دن سیاہ فام سرکاری غنڈوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں. سکولوں، شاپنگ مالز میں گولیاں برسانے والوں بھی مولوی مدرسے سے متاثر ہوتے ہیں. میڈیا کے ذریعے مقامی مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے کون ہوتے ہیں جناب