عبداللہ بن ابی، منافق مدینہ کی روحانی میاں والی اولاد، عمران احمد آف میاں والی جیسا بے شرم، دن دہاڑے جھوٹ بولنے اور بکواس کرنے والا شخص میں نے ٹی وی اسکرین پر نہیں دیکھا۔ اس کے چیلے بھی اسی کے جیسے منافق، اور جھوٹے ہیں۔ ان لوگوں کے اندر ضمیر نام کی کوئی شے نہیں۔ صبح شام جھوٹ بولتے ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ دنیا ان کے دھوکے اور فراڈ خریدنے کے لیے تیار بیٹھی ہے۔
آج کی تازہ خبر ہے کہ میاں والی کی ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ہو رہی ہے، چین میں بھی چرچے ہو رہے ہیں۔ چین میں کسی تنظیم کی طرف سے خط آیا ہے جس میں اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ وہ لوگ بھی نیازیوں کی ٹائیگر فورس سے سیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ یعنی کہ چینیوں پر ایسا بھی برا وقت آسکتا ہے کہ وہ جنرل اے اے کے نیازی عرف ٹائیگر کی نسل سے کچھ سیکھیں گے؟
ان یوتھی بے غیرتوں پر صادق آنے والا ایک مصرعہ پیش خدمت ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
پاکستان کے گل خان کو کچھ خبر نہیں کہ ٹائیگر فورس کس شے کا نام ہے، کیوں کہ انہوں نے یہ فورس کہیں دیکھی ہی نہیں، مگر یوتھی بے غیرت اسے دنیا بھر میں مشہور کروا چکے۔
ایسے لگتا ہے کہ ان خنزیروں نے اپنی پوری حکومت سوشل میڈیا میں قائم کر رکھی ہے، صرف ہوائی قلعے بناتے ہیں اور ہوائی اور خلائی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔