تحریک عدم اعتماد کے معاملے ہر ہمارے نمبر پورے ہیں،وزیراعظم عمران خان

4imran%20khannumberspoory.jpg

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا، تیاری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے موقع پر کی، اس ملاقات میں دیگر اراکین اسمبلی سمیت ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک بھی شریک تھے۔

اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد اور اس کو ناکام بنانے کیلئے حکومتی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی پراعتماد رہیں ، سب ٹھیک ہے اورہم اپنا ہوم ورک مکمل کرچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں، تمام اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں، اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لاکراپنا شوق پورا کرلے انہیں اندازہ ہوجائے گا۔

اس دوران اراکین اسمبلی کی جانب سے بھی وزیراعظم کو اطمینان دلایا گیا کہ وہ کہیں نہیں جارہے نہ ایسا سوچا، وزیراعظم مطمئن رہیں ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کی باتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اراکین اسمبلی وفاداری پر مکمل یقین ہے، پی ٹی آئی کے سب اراکین متحد ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

میری دل سے دعا ہے کہ تم لوگوں کے نمبر پورے رہیں - اور تم لوگ کامیاب رہو - شالا موجاں مارو ابھی - اور اپوزیشن کی رج کے بزتی کرو
کیوں کہ جو کچھ تم لوگوں نے بویا ہے وہ کاٹو بھی خود ہی - کیوں کوئی دوسرا اس گند کا ٹوکرا اپنے سر پر الٹا لے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

yanee kahy mulk ka aur logon ku satyanaas hu jae.........no disagreed with you here
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

راجہ جی اس میں تو داعی بھی آپ ہیں اور مدعی بھی آپ ؟ تو پھر کیس کس پر ہے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
yanee kahy mulk ka aur logon ku satyanaas hu jae.........no disagreed with you here
راجہ جی اس میں تو داعی بھی آپ ہیں اور مدعی بھی آپ ؟ تو پھر کیس کس پر ہے ؟
سر جی جیسے اس سمندری مخلوق نے کہا ہے کہ
This Entity Pakistan in now Bankrupt

اب ہمارے پاس گوادر سو سال کے لئے بچنے اور چین کی غلامی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا -- ہمیں چین کے دنیا پر مسلط ہونے میں مدد کر کے ہی نجات ملے گی - کوئی بلاک کوئی آپشن نہیں بچی ہمارے پاس

اصل بات یہ ہے کہ امپائر کی انگل اس مرتبہ تیزابی موری میں پھنسی ہوئی ہے - اس کے گلنے کا عمل اس وقت نہیں رکنا چاہیے --- میری بات کو سمجھیں --- ہمیں نجات اور کامیابی کے لئے ایسا امپائر چاہیے

image.jpg
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PTI should call the assembly and take a vote of confidence....knock out the opposition before it knows what hit them
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
yanee kahy mulk ka aur logon ku satyanaas hu jae.........no disagreed with you here
ہو جائے؟ پہلے والے کونسا دودھ کی ندیاں بہا کر گئے ہیں حرامی اپوزیشن والے
2F269E67-E2A6-4340-B97D-160C58F4C00E.png
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی جیسے اس سمندری مخلوق نے کہا ہے کہ
This Entity Pakistan in now Bankrupt

اب ہمارے پاس گوادر سو سال کے لئے بچنے اور چین کی غلامی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا -- ہمیں چین کے دنیا پر مسلط ہونے میں مدد کر کے ہی نجات ملے گی - کوئی بلاک کوئی آپشن نہیں بچی ہمارے پاس

اصل بات یہ ہے کہ امپائر کی انگل اس مرتبہ تیزابی موری میں پھنسی ہوئی ہے - اس کے گلنے کا عمل اس وقت نہیں رکنا چاہیے --- میری بات کو سمجھیں --- ہمیں نجات اور کامیابی کے لئے ایسا امپائر چاہیے

image.jpg
FNGeo9QXsAI9gtG
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Khanzeer پیو bachao muham walo ne bohat zaleel hona hai aur jo bhi IK ya Pakistan k saath ghaddari karain gay us ka haal waisa hi hona hai jaisa KPK main ghaddaro ka hua tha. InshaAllah.