تمام فونز کیلیے ایک چارجر پر یورپی یونین متفق

5eusinglechargeragreement.jpg

یورپ میں یو ایس بی ٹائپ سی چارجنگ پورٹس ہی استعمال ہوں گی۔

موبائل فون ہوں یا ٹیبلیٹ یا پھر کیمرے، تمام دیگر الیکٹرانک آئٹمز کے چارجر ایک جیسے ہونگیں، یورپ میں صرف یو ایس بی ٹائپ سی چارجنگ پورٹس کام کریں گی،تمام فونز کیلیے ایک چارجر پر یورپی یونین متفق ہوگئی۔

ایپل کو بھی آئی فون کی چارجنگ کیلئے پورٹ دو سال میں تبدیل کرنا ہوگا، رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو 2024 تک یورپ میں فروخت ہونے والے آئی فونز کے کنیکٹر کو تبدیل کرنا پڑے گا یورپی یونین نے اتفاق کرلیا۔


یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ اس سے صارفین کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی اور ان کے پیسوں کی بچت ہوگی، آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین کو شکایات تھیں کہ انہیں اپنی ڈیوائسز چارج کرنے کے لیے مختلف چارجرز استعمال کرنے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

آئی فونز کو ایک لائٹنگ کیبل کے ذریعے چارج کیا جاتا ہے جب کہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو چارج کرنے کے لیے یو ایس بی کنیکٹر استعمال کیے جاتے ہیں۔

یورپی رکن ملکوں میں چارجنگ کیلئے یو ایس بی ٹائپ سی چارجر استعمال کرنے کی پابندی ہو گی۔ جو 2024 کے آخر تک لازمی قرار دی دیا جائے گا۔ تاہم ایپل نے مجوزہ قانون کو ‘غیر ضروری‘ کہہ کر اس کی مخالفت کی ہے۔ لیکن رکن ممالک نے اس مسودہ قانون پر اتفاق کر لیا ہے۔

یورپی پارلیمان کی بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے رکن کا کہنا ہے کہ نیا قانون یورپی صارفین کی زندگیوں کو آسان بنائےگا اور یہ ماحول کے لیے بھی بہتر ہو گا۔

یورپی یونین کے رکن ممالک کے درمیان طے پانے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہے۔ اس سے قبل فون ساز کمپناں اپنے طور پر یوپی یونینکسی مشترکہ حل کی تلاش میں ناکام ہو چکی ہیں۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے ماحولیات میں بھی بہتری آے گی کیونکہ ایک ہی گھر میں پانچ افراد اور ان کے دو دو فونز کے کل ملا کے دس بارہ چارجز رکھنا عام سی بات ہے اتنا سارا پلاسٹک اور دیگر میٹریل استعمال کرنے کی بجاے صرف ایک پورٹیبل چارجر ہوگا جس میں تار کی بھی ضرورت نہین ہوگی اس پر صرف فون رکھ دینے سے فون چارج ہوجایا کرے گا
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
USB C can support data transfers up to 40GBps and power up to 240Watts. Apple's lighting cable cannot reach 10% of it. Chawal apple says it will hurt innovation.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Aur aik hamara qaum hey kay is nuktay pay muttafiq nahi jo saktey kay corrupt ka boycott karna chahiye..
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
no it is not

The only issue is that it charges slower but that is getting faster
it is the future.
That's its main problem and no its not going to get any faster anytime soon.. Not unless you dramatically reduce power consumption of the SOC and the rest and make it all work on a 100mah battery for 24 hours at least otherwise you'll be sitting next to an exposed microwave...
Tesla tried it a 100 and more years ago..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
All mobile companies apart from Apple, had decided this in 2008 to have single charger. That's why I don't like Apple products.
 

Masud Rajaa

Siasat member
That's its main problem and no its not going to get any faster anytime soon.. Not unless you dramatically reduce power consumption of the SOC and the rest and make it all work on a 100mah battery for 24 hours at least otherwise you'll be sitting next to an exposed microwave...
Tesla tried it a 100 and more years ago..
well then i'm glad to see apple getting forced to adopt usbc
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
UK government says it is not considering to copying EU plans for a common cable charger.UK should follow EU plans as it will make life easier for everyone.
 

such786

Senator (1k+ posts)
UAE also implemented USB C charger for all devices. Let's c when North America implemented this rules.