جہانگیرترین ایک بار پھر سرگرم، ہم خیال اراکین کا اجلاس بلا لیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بار پھر نہیں جہانگیر ترین مسلسل ایکٹو ہے اور یہ بات حکومتی طبلچیون کے علم میں ہے اس کے باوجود وہ بولتے نہیں یہ نہ ہو کہ ادھر بیان داغیں ادھر ترین پیروں تلے سے پھٹا کھینچ لے
 
Raiwind-Destroyer

Shazi ji

Agree
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر ترین کی کیا اوقات ہے، یہاں پر تو قوم نے کھوتے اور کتی شریف کی کتے والی کر دی
 
جہانگیر ترین کی اوقات اتنی ہے کہ جو نیازی حکومت کو اس کی اوقات میں رکھ رہے ہیں وہ جہانگیر ترین کی وجہ سے چپ ہیں ورنہ ان کی طرف سے گرین سگنل پہلے ہی ہوچکا ہے یہ ترین ہے جو رکا ہوا ہے کہ چلو جس کو ہاتھوں سے بنایا ہے اس کم ظرف کو شائد عقل آجاے اعتماد کا ووٹ کتنے ممبر کی اکثریت سے ہوا تھا یہ سارے وزیر مشیر اور طبلچی جانتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

جہانگیر ترین کا دامن اگر صاف ہوتا تو اسے دباؤ ڈالنے کی ایسی اوچھی حرکتیں کرنے کی ضرورت نہیں تھی . یہ باتیں ثابت کر رہی ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے
باقیوں کا دامن کونسا صاف ہے محترم، آپ بھی جسٹس قیوم کی طرح اتنا ہی دیکھتے ہیں جتنا دیکھنا چاہتے ہیں۔ جو بھی حکومت سے جدا ہوگا اس کا صاف دامن آپ کے نزدیک داغدار ہوتا جاے گا
 
آپ کو اپنے نیے پاپا کی بہت بہت سگائی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شیرو جی! عمران خان کا دامن کسی بھی قسم کی مالی کرپشن سے پاک صاف ہے . باقیوں سے اس خادم کو کوئی غرض نہیں
سارے چوراں نُو تُن کے رکھو. اسی تواڈے نال آں جناب
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو اپنے نیے پاپا کی بہت بہت سگائی۔
یہاں کسی کی حمایت نہیں ہورہی اور نہ ہی میرا موڈ ہے بس جو سیاست میں ہونے والا ہے اس کا تجزیہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کے ہاتھوں عمران کی حکومت سخت خطرے میں ہے یہ میری بات لکھ لو اگر ترین سے معافی مانگ کر آئیندہ اس کو تنگ نہ کرنے کا وعدہ ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ وہ پھٹا کھینچنے والا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

شیرو جی! عمران خان کا دامن کسی بھی قسم کی مالی کرپشن سے پاک صاف ہے . باقیوں سے اس خادم کو کوئی غرض نہیں
سارے چوراں نُو تُن کے رکھو. اسی تواڈے نال آں جناب
دامن تو میرا بھی صاف ہے مجھے کیوں وزیراعظم نہیں بنادیتے؟
میں نے کب کہا کہ عمران نے جائیداد بنای ہے لیکن اس کے اردگرد بھی اس جیسے لوگ ہوں تو بات بنے ورنہ عمران جو مرضی کرلے جتنے مرضی قانون بنالے بیکار ہے
میں اسٹیبلشمینٹ کے بھی خلاف ہوں جنکی وجہ سے زرداری جیسے کرپٹ مزے کررہے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں کسی کی حمایت نہیں ہورہی اور نہ ہی میرا موڈ ہے بس جو سیاست میں ہونے والا ہے اس کا تجزیہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کے ہاتھوں عمران کی حکومت سخت خطرے میں ہے یہ میری بات لکھ لو اگر ترین سے معافی مانگ کر آئیندہ اس کو تنگ نہ کرنے کا وعدہ ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ وہ پھٹا کھینچنے والا ہے
آپ کے یہ والے پاپا بھی زیادہ دیر نہیں چلنے والے، کیونکہ حرام خور جو بھی ہو، اللہ نے اپنی لعنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ اے شیر جوان فورس کے نوٹنکی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے یہ والے پاپا بھی زیادہ دیر نہیں چلنے والے، کیونکہ حرام خور جو بھی ہو، اللہ نے اپنی لعنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ اے شیر جوان فورس کے نوٹنکی
چلو میرے پاپا نہین چلنے والے تو تم اپنی امی کو چلا لو
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
چلو میرے پاپا نہین چلنے والے تو تم اپنی امی کو چلا لو
اوکے بھیا، ہم اپنی امی مریم قطری سے پوچھ لیتے ہیں ، اگر قطری نے مت نہیں مار دی تو چلی گی کیا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جہانگیر ترین کا دامن اگر صاف ہوتا تو اسے دباؤ ڈالنے کی ایسی اوچھی حرکتیں کرنے کی ضرورت نہیں تھی . یہ باتیں ثابت کر رہی ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے

حیرت ہے ، جہانگیر ترین کی کالی دال کے لیے محدب عدسے کو پکڑنا سیکھ لیا ، لیکن پاپا جان کی روی اولی کی نہر میں غسل کرتے ہوئے اس کی تعفن کا احساس تک نہ ہوا ۔ امریکن کہاوت ہے " ایٹ اے بوائے "۔​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوکے بھیا، ہم اپنی امی مریم قطری سے پوچھ لیتے ہیں ، اگر قطری نے مت نہیں مار دی تو چلی گی کیا؟
تم تو بہت بے غیرت نکلے،،،تم رہنے دو اپنی امی کو گھر میں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دامن تو میرا بھی صاف ہے مجھے کیوں وزیراعظم نہیں بنادیتے؟
میں نے کب کہا کہ عمران نے جائیداد بنای ہے لیکن اس کے اردگرد بھی اس جیسے لوگ ہوں تو بات بنے ورنہ عمران جو مرضی کرلے جتنے مرضی قانون بنالے بیکار ہے
میں اسٹیبلشمینٹ کے بھی خلاف ہوں جنکی وجہ سے زرداری جیسے کرپٹ مزے کررہے ہیں

میری کوئی َگل سُندا تے میں تووانوں وزیر اعظم بنوا دیندا........ الله دی قسمیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہے ، جہانگیر ترین کی کالی دال کے لیے محدب عدسے کو پکڑنا سیکھ لیا ، لیکن پاپا جان کی روی اولی کی نہر میں غسل کرتے ہوئے اس کی تعفن کا احساس تک نہ ہوا ۔ امریکن کہاوت ہے " ایٹ اے بوائے "۔​
پاپا جان بہت بھاری ہیں، اگر نہاییں گے تو ڈوب جائیں گے