حملہ آوروں نے کہا ہم آئی ایس آئی سے ہیں: اسد طور

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دنوں جیسے لندن میں ڈاکو منہ پر ماسک لگا کے اور ایک ڈاکو بغیر ماسک کے گنجے کو مارنے آئے تھے اسی طرح اسے بھی جاسوس اپنا تعارف کروا کے کُٹ لگانے آئے تھے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
اگر کوئی ایجنسی یا اس کا اہلکار اگر تعارف کراتا ہے تو آئی ڈی بھی دکھاتا ہے پھر تو بہت آسان ہے جیسا تم نے بتایا ایک ممبر نے اپنا بتایا تو اب اس کے ایف آئی آر کراؤ ویسے بھی جب تک اسائلمُ اپلائی کروگے تو یہ ایف آئی آر بہت کام آئے گی
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Incompetent agency as compared with PMLN or PPP. Journalist always survive when ISI showing but not a single survivor of PPP or PMLN. Pakistan must use PPP or PMLN for covert operations instead ISI.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
!تو مطلب یہ کاروائی معلوم افراد کی ہے

!آخر اس ہی کو نشانہ کیوں بنایا
سنتریوں کو اس جیسے کیڑے مکوڑے کو مارنے کی کیا لوڑ ہے ؟؟؟
اِن جیسے سڑک چھاپ لوگوں کے لئے 1200 روپے والے موبائل چھیننے والے
سٹریٹ کرائمز میں ملوّث گلیوں کے چھوکرے ہی کافی ہوتے ہیں
 
Last edited:

Mocha7

Minister (2k+ posts)
وہی عمران خان کی بڑی بڑی باتیں نتیجہ کچھ نہیں۔ٹکے ٹکے کے صحافی پر حملے کا الزام اداروں پر لگ رہا ہے ابھی تک ابصار عالم والے ملزمان قوم کے سامنے نہیں لائے گئے۔
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Kia dunya ki top agency itni ullo ho sakti ha k sare aam logon ko es tarah confront karay. Ya to waqie ISI ab mohallay ki ghunda bn gai , ya phir koi or ha ..
اسلام آباد پولیس کا کام ملزمان پکڑنا ہے اور حکومت کا کام ملزمان کو قوم کے سامنے لانا ہے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو مگر حکومت کو پروا نہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
صفدرے کنجر قطری والے اور مختارے کنجر یو اے ای والے کو نائب فیلڈ مارشل اور فیلڈ مارشل بنا دیا جائے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہی عمران خان کی بڑی بڑی باتیں نتیجہ کچھ نہیں۔ٹکے ٹکے کے صحافی پر حملے کا الزام اداروں پر لگ رہا ہے ابھی تک ابصار عالم والے ملزمان قوم کے سامنے نہیں لائے گئے۔
الزام لگانے والے تم جیسے کھوتے ن لیگی ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مار کھانے والے کام تو یہ خود کرتا تھا اب اسی لڑکی کے بھائیوں نے اسے مارا ہو تو کیا تعجب ہو گا

maxresdefault.jpg