حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے، مریم نواز

5maryamwarnkhanomsmlawas.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف ہی استعمال ہوں گے۔

انہوں نے یہ بات مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کی اور کہا کہ یہ حکومت جو بھی قوانین بنارہی ہے وہ کہنے کو تو میڈیا اوراپوزیشن کی زبان بند کرنے کیلئے ہے مگر یہ قانون سازی عمران خان اور ان کی کمپنی کے خلاف استعمال ہوگی، پھر نا کہنا کہ بتایا نہیں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1495360297959362561
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بذریعہ آرڈیننس کے ذریعے پیکا اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق سے متعلق تبدیلی کے قوانین پاس کردیے ہیں۔

اس حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ الیکشن ضابطہ اخلاق میں تبدیلی سے متعلق قانون بابر اعوان نے تیار کیا جبکہ پیکا کے قانون کی ڈرافٹنگ میں نے خود کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلی بار کوئی حکومت جرنلسٹ پروٹیکشن بل لائی ہے، پیکا قانون سب کیلئے ہوگا، میڈیا کو تنقید کرنے میں آزادی ہوگی مگر جھوٹی خبریں پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ آرڈیننس میڈیا پر قدغن نہیں ہے۔

فروغ نسیم نے بتایا کہ جعلی خبر چلانے والوں کو 3 سے 5 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے، عدالتوں کو یہ کیسز 6 ماہ میں نمٹانے کا وقت دیا جائے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قطری گیرج والی نانی کا بڑھاپا رل جائے گا جاسم کی جدائی میں ساری گرمی اسکے دماغ کو چڑھ جاتی ہے اور گے آج والی بوڑھی نانی بھونکنا اور کاٹنا شروع کردیتی ہے۔ اصل پرابلم کیپٹن صفدر کے کھسی ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے
 
Everus

Senator (1k+ posts)
عمران خان نشئی کی گاف سوشل میڈیا پر پاڑی جائے گی
تاریخ یہی ہے کہ جب یہ پھٹنی شروع ہو جائے تو اسے لیرو لیر ہونے سے بچا کوئی نہیں سکا آج تک نشی خان جتنے چاہے ٹنڈ بچاؤ قوانین بنا لے
جنرل ایوب جنرل ضیا جنرل مشرف بھی ایسے قوانین اور آرڈیننس بناتے بناتے قبروں میں یا قبر کنارے پہنچ گئے
عمران خان کی تو لاش بھی کسی نے نہیں دفنانی البتہ آگ لگانے کو ایک ہجوم ضرور اکھٹا ہوگا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

لگتا تیرے جھوٹ بھی اس قانون کی زد میں آنے والے ہیں کتے پٹواری