عثمان بزدار بہت ذہین آدمی ہے،ڈاکٹر شاہد مسعود

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے تجزیے سنتے دس سال ہو گئے ایک ساتھ تین چار تجزیے دے گا جو چل گیا اسکو ریپیٹ کرکے دکھا دے گا کہ دیکھو میں نے کہا تھا نا , یہ ہے اس کا طریقہ واردات ، چل گیا تو تیر نہ چلے تو تکّا