عظیم رینجرز کی عظیم نااہلی

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

11866284_924380094269729_7687906894109839838_n.jpg



یورپی ممالک میں ایجنسیاں اگر کسی شہری کے خلاف ایک بھی ایسا جھوٹا مقدمہ بنا دیں تو وہاں کی عدالتیں ان ایجنسیوں کو عبرت کا نشان بنا دیتی ہیں۔ لیکن ملک خداداد پاکستان میں ڈی جی رینجرز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ بولتا ہے کہ متحدہ نے رینجرز کے 19 ہزار اسلحہ کے کنٹینرز چوری کیے۔ اور جب عدالت ثبوت پوچھتی ہے تو جواب میں ثبوت کی بجائے وہ معافی نامہ جمع کروا رہا تھا۔ مگر اس "عظیم ترین" جھوٹے کے باوجود اسے عدالت سے کوئی سزا نہیں ہوئی بلکہ ترقی دے کر اسے اب آئی ایس آئی کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔

یا تو آپکے عظیم رینجرز عظیم ہی نااہل ہیں، یا پھر یہ عظیم کذاب ہیں اور انہوں نے ہزاروں جھوٹے مقدمات بنائے ہیں اور اس وجہ سے یہ عدالت میں کچھ ثابت نہیں کر پاتے۔



 
Last edited:

Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
tera koi qasoor nai @uncle mehwish tum jesoon ki likhi esy hy ..randii rona roty or altaf ***** k liye mujray karty hi umar guzaar deni hy phr b haath kuch nahi ana kyun k ghaddar-e-watan k liye yahi saza hy jo likh di gai hy tumhary jesoon k muqaddar main:angry_smile:
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستان ہی ہے جہاں متحدہ کا چُورن بِکتا ہے اور رینجر اپنی حدور سے تجاوُز کرتی ہے۔ نئی تو یورپی مُمالک میں متحدہ جیسی پارٹی کی دال بھی نا گلے۔

سب کی پاکستان میں ہی موجیں لگی ہوئی ہیں۔
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
کراچی والے سب جانتے ہیں

انکو بے وقوف سمجھنا چھوڑ دیں

گلی گلی کا بچا جانتا ہے کے ٹارگیٹ کلرز کون ہیں اور وہ کس پارٹی کے لئے کام کرتے ہیں

کون لوگ بھتہ اکھٹا کرتے ہیں یا کرتے تھے

کون لوگ دوکانیں لوٹتے ، بند کراتے یا توڑتے تھے

کون سے اوباش لڑکے محلے کی لڑکیوں کو بے خوفی سے چھیڑتے انہیں زبردستی کہیں بھی پکڑ لیتے تھے

یہ سب باتیں میں آپ کو آنکھوں دیکھی بتا رہا ہوں

آج رینجر جیسی بھی ہے
بہت بری ہے
بہت غلط کام کر رہی ہے

مگر کراچی شہر کم از کم اب جنگل نہیں رہا
 

enigma_1357

MPA (400+ posts)
Jo bhi hey. I salute Pak Rangers for restoring peace in Karachi. If law and order situation is improving in karachi, That means, they are doing right thing
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
But why are these same military forces your hero when they are acting against the terrorists in FATA? Are they suffering from multiple personality just as it seems that altaf hussain is suffering from MPD. One day he praises the military and beckons them to take over and in few days curses the hell out of them and begs NATO and RAW to save his empire.

We all know that the rangers, military and even police are no angels and use heavy handed tactics but please make up your mind.
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایم کیو ایم کے علاوہ سبھی متفق ہیں کہ آپریشن سے کراچی میں امن ہوا ، دوستوں جاننے والوں سے پوچھیں تو سنتے ہیں اب بھتہ نہیں دینا پڑتا ، ٹارگٹ کلنگ کی خبریں نا ہونے کے برابر ، خوف جتنا ایم کیو ایم کا بڑھا عوام کا اتنا ہی کم ہو گیا ، اب بندہ مہوش بی بی کی سنے یا حقیقت کو دیکھے
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی والے سب جانتے ہیں

انکو بے وقوف سمجھنا چھوڑ دیں

گلی گلی کا بچا جانتا ہے کے ٹارگیٹ کلرز کون ہیں اور وہ کس پارٹی کے لئے کام کرتے ہیں

کون لوگ بھتہ اکھٹا کرتے ہیں یا کرتے تھے

کون لوگ دوکانیں لوٹتے ، بند کراتے یا توڑتے تھے

کون سے اوباش لڑکے محلے کی لڑکیوں کو بے خوفی سے چھیڑتے انہیں زبردستی کہیں بھی پکڑ لیتے تھے

یہ سب باتیں میں آپ کو آنکھوں دیکھی بتا رہا ہوں

آج رینجر جیسی بھی ہے
بہت بری ہے
بہت غلط کام کر رہی ہے

مگر کراچی شہر کم از کم اب جنگل نہیں رہا


جی کراچی کی عوام سمجھتی ہے۔ اسی لیے وہ لاکھوں کی تعداد میں متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اسی لیے ایجنسیوں اور میڈیا کے ہزار جھوٹے الزامات کے باوجود وہ انہیں کذاب سمجھتے ہوئے ان کے جھوٹے الزامات پر کان نہیں دھرتی۔

متحدہ کوئی فرشتہ نہیں ۔ اس میں جرائم ہو سکتے ہیں۔ ہم کراچی والوں کا یہی کہتا ہے کہ انہیں پکڑو چاہے یہ الطاف حسین ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔ لیکن جب رینجرز والے فقط اپنے تعصب کے باعث "ہزاروں" جھوٹے مقدمات بنائیں اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھیں، تو پھر ایسے رینجرز اور انکی ریاستی دہشتگردی کو ہم کراچی والوں کا دور سے سلام۔

کراچی کی ضرورت ایک "منصفانہ آپریشن" تھی، ایک تعصب زدہ ریاستی دہشتگرد آپریشن نہیں۔


اور کیا آپ کو علم ہے کہ مشرف صاحب کے 8 سالہ دور میں بغیر کسی آپریشن کے ہی کراچی میں جرائم کی سطح آج رینجرز کے اس 2 سالہ آپریشن کی جرائم کی سطح سے کم تھی؟ آج کراچی میں 2 سال آپریشن کرنے کے باوجود رینجرز اتنی روشنیاں نہیں لا سکے جتنا کہ مشرف دور میں بغیر کسی آپریشن کے جلتی تھیں۔

ہم آپریشن کے خلاف نہیں۔ مگر ہم ریاستی دہشتگردی کے خلاف ہیں۔ ۔۔۔۔ یہ وہ بات ہے جو ہماری قوم والے نہیں سمجھ پا رہے ہیں۔ پوری 90 کی دہائی میں وہ یہ بات نہ سمجھ پائے، اور افسوس کہ آج بھی وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔

 

no_handle_

MPA (400+ posts)

کراچی کے ٹارگٹ کلر انتہائی چالاک ہیں

جیسے ہی رینجرز متحدہ کے معصوم کارکن گرفتار کرتی ہے، وہ بھی کراچی کی سڑکوں پر خون بہانا بند کر دیتے ہیں تاکہ یہ لگے کہ متحدہ کارکنان ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے

ورنہ کہاں متحدہ کے معصوم کارکنان اور کہاں ٹارگٹ کلنگ

 

akinternational

Minister (2k+ posts)
MQM jo hai so hai lekin dusre ghaddaron aur munafiqon ko bhi dekh lo......qatilon ko wazaraten...rana sana ki ek misal kafi hai........sind men pani bijli gas dawain nahin milawat choriyan daketiyan sub kuch mojud magar begherat hukmuran khamosh tamasha dekh rahe hain......nawaz sharif ankh kaan aur munh band kar ke sattu pi ke so gaya hai......bas sindh ko PPP ke dakuuon ke supurd kar ke farigh ho gaya hai..............qasoor jaise waqiat par koi tawajjoh nahin .ye jehennami hain sare.
inhain mqm samet chorahon per latakana hoga...............just wait
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Jo bhi hey. I salute Pak Rangers for restoring peace in Karachi. If law and order situation is improving in karachi, That means, they are doing right thing

ایم کیو ایم کے علاوہ سبھی متفق ہیں کہ آپریشن سے کراچی میں امن ہوا ، دوستوں جاننے والوں سے پوچھیں تو سنتے ہیں اب بھتہ نہیں دینا پڑتا ، ٹارگٹ کلنگ کی خبریں نا ہونے کے برابر ، خوف جتنا ایم کیو ایم کا بڑھا عوام کا اتنا ہی کم ہو گیا ، اب بندہ مہوش بی بی کی سنے یا حقیقت کو دیکھے


کیا آپ کو علم ہے کہ مشرف صاحب کے 8 سالہ دور میں بغیر کسی آپریشن کے ہی کراچی میں جرائم کی سطح آج رینجرز کے اس 2 سالہ آپریشن کی جرائم کی سطح سے کم تھی؟ آج کراچی میں 2 سال آپریشن کرنے کے باوجود رینجرز اتنی روشنیاں نہیں لا سکے جتنا کہ مشرف دور میں بغیر کسی آپریشن کے جلتی تھیں۔

بالکل رینجرز کی کاروائی کے بعد کراچی میں جرائم میں کمی ہوئی ہے، اور اسی لیے ہم کراچی والے آپریشن کی ڈیمانڈ کرتے تھے۔۔۔۔ مگر ہماری ڈیمانڈ ایک "منصفانہ آپریشن" کی تھی، مگر آپ لوگوں کی طرف سے فقط ایم کیو ایم کے بغض و دشمنی کی وجہ سے اس آپریشن کو "ریاستی دہشتگرد آپریشن" بنا کر ہزاروں جھوٹے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ یہ چیز کسی صورت بھی کراچی کے مفاد میں نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان کے مفاد میں۔ مگر آپ لوگوں کو اپنی اس غلطی کا احساس نہیں ہو رہا ہے۔

 

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
مہوش، تمھاری یہ بکواس پڑھے بغیر، ۔۔۔۔۔

تم ایک عظیم والدین کی عظیم نا اہلی ھو۔

اب بتاو، آرام محسوس ھوا؟؟؟؟
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

جی کراچی کی عوام سمجھتی ہے۔ اسی لیے وہ لاکھوں کی تعداد میں متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اسی لیے ایجنسیوں اور میڈیا کے ہزار جھوٹے الزامات کے باوجود وہ انہیں کذاب سمجھتے ہوئے ان کے جھوٹے الزامات پر کان نہیں دھرتی۔


Bibi, getting votes is not the criteria of whether you are wrong or right. Its called popular vote for a reason. If number of votes was the criteria of judging someone's guilt then you know that Sharif, Zardari, Chaudhries, Fazlurehman and in fact the members of the parliament all around get millions of votes to get elected.

Your party yourself point out to Sharifs and Zardari's corruption yet millions of people go out to vote for them and send them to the parliament and get them to rule us and you ally with them too. Its all due to votes. Its not a gauge for anything - specially in our country.

متحدہ کوئی فرشتہ نہیں ۔ اس میں جرائم ہو سکتے ہیں۔ ہم کراچی والوں کا یہی کہتا ہے کہ انہیں پکڑو چاہے یہ الطاف حسین ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔ لیکن جب رینجرز والے فقط اپنے تعصب کے باعث "ہزاروں" جھوٹے مقدمات بنائیں اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھیں، تو پھر ایسے رینجرز اور انکی ریاستی دہشتگردی کو ہم کراچی والوں کا دور سے سلام۔

کراچی کی ضرورت ایک "منصفانہ آپریشن" تھی، ایک تعصب زدہ ریاستی دہشتگرد آپریشن نہیں۔


We all know that the military forces and even the police use high-handed tactics when they are dealing with what they think are the targets. But its okay for you guys when they do that in FATA and in other parts of the country and in fact you egg them on but when it comes to Karachi it becomes an international issue.


اور کیا آپ کو علم ہے کہ مشرف صاحب کے 8 سالہ دور میں بغیر کسی آپریشن کے ہی کراچی میں جرائم کی سطح آج رینجرز کے اس 2 سالہ آپریشن کی جرائم کی سطح سے کم تھی؟ آج کراچی میں 2 سال آپریشن کرنے کے باوجود رینجرز اتنی روشنیاں نہیں لا سکے جتنا کہ مشرف دور میں بغیر کسی آپریشن کے جلتی تھیں۔



A military dictator is effectively a king. He can do what he wants to and most people don't dare question his authority. In Musharraf's days you guys were basically the judge, jury and executioners. You had a free reign to rule the urban centers. Musharraf had an arrangement where he gave the rural sindh to an imbecile like arbab rahim and handed you guys the urban centers of karachi and hyderabad and then threw a lot of cash at MK to go work and got him all the help and resources that he needed.

What Altaf hussain is complaining about now - that people committed corruption or made a lot of money didn't happen in just these last 6-7 years. It started back in early 2000s. Lot of people started making a lot of money because they used MQM's name and clout durng the musharraf regime to get a free hand to do what they wanted to do.
Altaf himself has pointed out china cutting and land grabbing by his own party members. The problem happened when musharraf went ta ta and all the other criminal elements in other political parties saw an opening to make some money too and thats when we had some of the bloodiest times in Karachi where you guys basically fought turf wars with similar criminal elements in ANP and PPP. It was not an ethnic fight or fight for anyones rights. It was a fight over divvying up the loot.

ہم آپریشن کے خلاف نہیں۔ مگر ہم ریاستی دہشتگردی کے خلاف ہیں۔ ۔۔۔۔ یہ وہ بات ہے جو ہماری قوم والے نہیں سمجھ پا رہے ہیں۔ پوری 90 کی دہائی میں وہ یہ بات نہ سمجھ پائے، اور افسوس کہ آج بھی وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔


If this is state sponsored terrorism then raise your voice and make your case but the thing is that when the families from FATA were saying the same thing that along with the terrorists some innocent people were getting killed then there were not many who supported those voices. Its sad if its happening but you are wrong that this just as it was in 1990s. It is not! This is 2015 - we have come a long way. There was no news channels, no social media, no cell phone cameras, lots of ways to share information and even Rangers seem to be answerable. If they are committing excesses then highlight those with facts and evidence and I am sure that if its happening then it would stop.

I am sure that if you go to Liyari, where by some accounts around 200-300 people were killed by rangers then you would hear similar stories. Or if you go to your favorite spot, sohrab goth, then you would hear the same stories.

The other day i heard on TV that the rangers entered a house and the ladies were saying that they asked who are the speakers and if they were then they were arrested and if you spoke punjabi or sindhi or pushto then you were let go. Now this seems far fetched in this day and age but IF its widespread as you and others claim that it is then I am sure that we will see it on video but so far we have not seen anything like that reported.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ وہی عظیم رینجرز ہے جو مشرف دور میں عظیم تھی. میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کا امن چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے
کہ

ہاتھ اور لات بلکل درست مکان و دکان پر پڑی ہیں


شلواری طالبان اور پتلونی طالبان میں کوئی تفریق نہیں ہونی چاہیے


 

Suhana

Senator (1k+ posts)
Pakistan k sapoot sindh rangers jin ki waja se aj karachi m sukun hai laaaanat bhejo mqm pe or kaali charan pe..