عمران خان کل شہباز گل پر ریاستی جبر اور تشدد کیخلاف امن کی فاختہ اڑائیں گے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے نواز شریف سے سخت نظریاتی اختلاف کے باوجود وہ عمران خان سے کہیں زیادہ بہادر تھا۔ ۹۰ کی دہائی میں جب کوئی آرمی چیف اس کیساتھ پین یکی کرتا تھا تو اسے فارغ کر کے اسکی جگہ کسی اور کو لے آتا تھا۔ عمران خان تو اپنے آرمی چیف کے ہی تھلے لگا رہا ۳ سال یہ جانتے ہوئے بھی کہ ساری سازش کا ماسٹر مائنڈ وہی ہے
دوران اقتدار نواز نے ہمیشہ اداروں کو اپنی حد میں رکھنے کی کوشش کی - جب پہلی بار وہ اداروں کی مدد کے ساتھ آیا تب بھی اس نے کہا میں ڈکٹیشن نہیں لونگا اور ایک آرمی چیف کو فارغ کیا - دوسری اور تیسری بار تو وہ فوج کی مدد سے آیا ہی نہیں مگر اس کا رویہ ہمیشہ ذمے دار وزیر اعظم کا تھا - اقتدار سے نکل کر بھی فوری طور پر خان کی طرح آگ نکالنی نہیں شروع کر دی - فوجی قیادت کا نام لے کر اس نے بیان بازی اقتدار سے نکالے جانے کے چار سال بھد کی - خان کے اتنے غیر ذمے دارانہ بیانات کے بھد کون اسے وزیر اعظم بنائے گا بلکے اب تو نا اہلی بھی بظاھر یقینی لگ رہی ہے -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے پاس اپنے کروڑوں ووٹرز کی فوج ہے۔ جب اس کے پاس ابھی پنجاب حکومت بھی نہیں تھی تو یہ لاکھوں لوگوں کو لانگ مارچ کے ذریعہ اسلام آباد لا رہا تھا۔ اب پنجاب حکومت بھی ہے تو دوبارہ لانگ مارچ کیوں نہیں کرتا؟ کس چیز کا خوف ہے؟ ایک بار پنجاب سے لاکھوں لوگ اسلام آباد میں گھس گئے تو حکومت کے خاتمہ تک باہر نہیں آئیں گے۔
اسلئے اب دھرنا اسلام آباد میں نہیں ہو گا کیونکے اب اسلام آباد میں پولیس نہیں رینجرز تعینات ہونگے - اسلام آباد سے جلسہ لاہور ننتقل کرنے کی بھی یہی وجہ تھی - اسلام آباد کے پاس اتنی پولیس ہے ہی نہیں لہذا رینجرز کی تعیناتی کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا - خان صاحب صرف امن کی فاختہ نہیں اڑا ئیں گے منہ سے آگ بھی نکالتے رہیں گے اور نتیجہ نا اہلی ہو گا