عمران خان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آ گیا

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

شوکت خانم اسپتال نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ اس سے قبل لاہور کی جناح اسپتال بھی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کر چکی ہے، عمران خان کی دونوں میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔

جناح اسپتال نے کہا تھا کہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی دوسری جانب شوکت خانم اسپتال نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کی صرف دائیں ٹانگ میں گولی کے چار ٹکڑے ملے ہیں جبکہ جمعے کو عمران خان خود بھی یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ انھیں چار گولیاں لگی ہیں۔

جناح اسپتال کے مطابق عمران خان اسپتال پہنچے تو بے ہوش تھے، شوکت خانم اسپتال کے مطابق وہ ہوش میں تھے۔

شوکت خانم اسپتال کی جانب سے جاری کر دہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان جمعرات کی شام ساڑھے 5 بجے شوکت خانم اسپتال پہنچے، عمران خان جب اسپتال پہنچے تو وہ ہوش میں تھے، انہیں اپنی دائیں ٹانگ میں شدید درد ہو رہا تھا۔

شوکت خانم اسپتال کی رپورٹ کے مطابق انہیں درد میں کمی کی ادویات دی گئیں، ان کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا جنہیں ریڈیالوجسٹ اورانہیں طبی امداد دینے والی ٹیم نے دیکھا۔

عمران خان جھوٹ بول رہا، اس کو 4 گولیاں نہیں لگیں: رانا ثنا اللہ

رپورٹ کے مطابق رات سوا 8 بجے عمران خان کی ران اور ٹانگ سے گولی کے ٹکڑے نکالنے کیلئے آپریشن کیا گیا، دو ٹکڑے ران میں موجود خون کی بڑی شریان کے قریب تھے، ایک ٹکڑا ان کی دائیں ٹانگ کی پنڈلی کے قریب تھا جو پنڈلی میں فریکچر کا سبب بنا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان کی دائیں ٹانگ سے گولی کے چار ٹکڑے نکال لیے گئے تاہم ان کی بائیں ٹانگ کے نچلے حصے میں موجود ٹکڑے نہیں نکالے گئے کیونکہ ان سے کسی نقصان کا اندیشہ نہیں تھا۔

شوکت خانم اسپتال کی جانب سے جاری میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی دائیں ٹانگ پر پلاسٹر لگا دیا گیا تاکہ پنڈلی کا فریکچر ٹھیک ہونے میں مدد مل سکے، اب وہ بہتری کی جانب گامزن ہیں۔

اس سے پہلے عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں چار گولیاں لگی ہیں جبکہ شوکت خانم اسپتال نے بتایا ہے کہ ان کی دائیں ٹانگ سے گولی کے چار ٹکڑے ملے ہیں۔

دوسری جانب لاہور کے جناح اسپتال کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی۔

جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی دائیں ٹانگ پر گولی چھو کر گزر گئی جبکہ بائیں ٹانگ میں لگنے والی گولی نے ہڈی کو متاثر کیا۔

جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر زخموں کے 16 نشانات پائے گئے

https://urdu.geo.tv/latest/305629-
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کو کوئی گولی نہیں لگی
لیکن وہ وڈا آپریشن کروا کے انقلاب جنم دینے کی قسم دے بیٹھا ہے
? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
Fgy8DA8WQAE6RuN

بے نظیر لیڈر تھی
اور
تو گیدڑ
چار گولیوں کا ڈرامہ کر کے دیکھ لی اپنی اوقات
 
eysonm

Minister (2k+ posts)
Aik goli Kia buri hawa b lagay toh we won't allow it at all. He is our leader. Sasti Tatti behas nai Karni
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
BB bhi power ki lallach mai pak aai thi , bari koi inqalaban thi woh

شوکت خانم اسپتال نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ اس سے قبل لاہور کی جناح اسپتال بھی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کر چکی ہے، عمران خان کی دونوں میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔

جناح اسپتال نے کہا تھا کہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی دوسری جانب شوکت خانم اسپتال نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کی صرف دائیں ٹانگ میں گولی کے چار ٹکڑے ملے ہیں جبکہ جمعے کو عمران خان خود بھی یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ انھیں چار گولیاں لگی ہیں۔

جناح اسپتال کے مطابق عمران خان اسپتال پہنچے تو بے ہوش تھے، شوکت خانم اسپتال کے مطابق وہ ہوش میں تھے۔

شوکت خانم اسپتال کی جانب سے جاری کر دہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان جمعرات کی شام ساڑھے 5 بجے شوکت خانم اسپتال پہنچے، عمران خان جب اسپتال پہنچے تو وہ ہوش میں تھے، انہیں اپنی دائیں ٹانگ میں شدید درد ہو رہا تھا۔

شوکت خانم اسپتال کی رپورٹ کے مطابق انہیں درد میں کمی کی ادویات دی گئیں، ان کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا جنہیں ریڈیالوجسٹ اورانہیں طبی امداد دینے والی ٹیم نے دیکھا۔

عمران خان جھوٹ بول رہا، اس کو 4 گولیاں نہیں لگیں: رانا ثنا اللہ

رپورٹ کے مطابق رات سوا 8 بجے عمران خان کی ران اور ٹانگ سے گولی کے ٹکڑے نکالنے کیلئے آپریشن کیا گیا، دو ٹکڑے ران میں موجود خون کی بڑی شریان کے قریب تھے، ایک ٹکڑا ان کی دائیں ٹانگ کی پنڈلی کے قریب تھا جو پنڈلی میں فریکچر کا سبب بنا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان کی دائیں ٹانگ سے گولی کے چار ٹکڑے نکال لیے گئے تاہم ان کی بائیں ٹانگ کے نچلے حصے میں موجود ٹکڑے نہیں نکالے گئے کیونکہ ان سے کسی نقصان کا اندیشہ نہیں تھا۔

شوکت خانم اسپتال کی جانب سے جاری میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی دائیں ٹانگ پر پلاسٹر لگا دیا گیا تاکہ پنڈلی کا فریکچر ٹھیک ہونے میں مدد مل سکے، اب وہ بہتری کی جانب گامزن ہیں۔

اس سے پہلے عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں چار گولیاں لگی ہیں جبکہ شوکت خانم اسپتال نے بتایا ہے کہ ان کی دائیں ٹانگ سے گولی کے چار ٹکڑے ملے ہیں۔

دوسری جانب لاہور کے جناح اسپتال کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی۔

جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی دائیں ٹانگ پر گولی چھو کر گزر گئی جبکہ بائیں ٹانگ میں لگنے والی گولی نے ہڈی کو متاثر کیا۔

جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر زخموں کے 16 نشانات پائے گئے

https://urdu.geo.tv/latest/305629-

https://twitter.com/x/status/1589172426532802560

میرے چار گولیاں لگی ہیں
کوئی پتا نہیں گولی نے ہڈی فریکچر کی ہے یا کنٹینر کی ریلنگ نے

Chutiye jinnah hospital kaisay report de sakta hai jab IK udhar admit hua he nahe??
Kaisay ker leta hai rundi k bachay ???
‏کل ایک گولی اور ایک ٹانگ تھی
دوپہر کو 2 گولیاں اور دو ٹانگیں تھیں
اب کہہ رہا ہے مجھے 4 گولیاں لگی ہیں
9 گولیاں ٹوٹل فائر ہوئی تھیں جس سے 13 بندے زخمی ہوئے تھے
پہلے ہی گولیاں پوری نہیں ہو رہی تھیں اب 4 گولیاں خان صاحب اکیلے کھا گئے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
Fg3lUZwUcAAU5JF

نیازی انتشار بٹن
چوٹ لگی
عوام : خاموش
ایک گولی لگی
عوام : خاموش
دو گولی لگی
عوام : خاموش
چار گولی لگی
عوام : خاموش

اور اس کے ساتھ ہی نیازی کی سیاست وفات پا گئی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

وفات اسکی سیاست کی ہوی ہے اور پھوڑی تم نے بچھا لی ہے آج وہ ڈسچارج ہو رہا ہے چیخیں تمہاری نکل رہی ہے ابھی تو اور بھی چیخیں نکلیں گی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
‏کل ایک گولی اور ایک ٹانگ تھی
دوپہر کو 2 گولیاں اور دو ٹانگیں تھیں
اب کہہ رہا ہے مجھے 4 گولیاں لگی ہیں
9 گولیاں ٹوٹل فائر ہوئی تھیں جس سے 13 بندے زخمی ہوئے تھے
پہلے ہی گولیاں پوری نہیں ہو رہی تھیں اب 4 گولیاں خان صاحب اکیلے کھا گئے
بہرحال وہ بچ گیا ہے اور انہوں نے نہیں بچنا
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
وفات اسکی سیاست کی ہوی ہے اور پھوڑی تم نے بچھا لی ہے آج وہ ڈسچارج ہو رہا ہے چیخیں تمہاری نکل رہی ہے ابھی تو اور بھی چیخیں نکلیں گی

وہ تو بائیس سال سے ڈسچارج ہے
پہلے کونسا پہاڑ گرا دیا ہے
اتنی سی اوقات تھی اس ڈرامے پر بھی ہزار بندہ اکٹھا نہ ہوا
اب لنگڑا شیطان بن کر پاکستان نگل جاۓ گا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Fgy8DA8WQAE6RuN

بے نظیر لیڈر تھی
اور
تو گیدڑ
چار گولیوں کا ڈرامہ کر کے دیکھ لی اپنی اوقات

تو پھر کارساز میں بھی بم کے سامنے آجاتی کیوں اپنی خاطر درجنوں لوگ مروا دیئے اگر لیڈر ہوتی ۔۔

اور اگر وہ لیڈر ہوتی تو اپنی پارٹی بناتی ، اسے سارے پاکستان میں پھیلاتی اور فوجیوں اور امریکیوں کیساتھ ساز باز نہ کرتی

اور ہاں زرداری جیسے ڈاکو سے تو پہلے شادی نہ کرتی اور اگر یہ غلطی کر ہی لی تھی تو پھر اپنے نام کیساتھ زرداری لکھتی، بھٹو کا لاحقہ نہ لگاتی ۔۔ یہ جرنیلو کے گملے میں پروان چڑنے والے "بھٹو" کی میراث اپنے نام کیساتھ نہ لگاتی ۔۔۔ اگر لیڈر ہوتی ؟
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
US KO GOLI LAGI YA NAHI , LAKIN TEKKAY TU TUJHAY BHI NAHI LAGAY
Bachpan ma tikay lag jatay tu ajj PPP ko support nahi kar raha hota
Demagh bhi sahi kam kar raha hota.