فتح مکہ کے بعد کتنا قران نازل ہوا؟ سنئے فلمی کتابی کا ٥٠٠ گنا بڑا جھوٹ

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھوکو ٹھوکو ...فلمی کتابی ٹھوکو
لڈن جعفری اور نیپال کے قصے سننے والی قوم کو تم جیسے ہی فلمی کتابی نصیب ہونگے
جن کی تحقیق بغض عناد اور نفرت سے آگے نہیں جاتی

مرزا جہلمی کا امیر معاویہ رضہ اللہ عنہ پر پانچ سو گنا بڑا جھوٹ…یہ جھوٹا مکار جانتا ہے کہ اسکے ماننے والوں نے کونسی تحقیق کرنی ہے

اندھے مقلد ہیں امیر معاویہ رضی الله عنہ کی نفرت میں جو جھوٹ بولو یہ قبول کرلینگے

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
If you want to check reality must read Khilafat wah Malukiat by Maulana Madudi in which facts are fully backed by authentic reference then you will realize what are facts and this book is precise too.
 
TONIC

Moududi was a great scholar and every-time anyone will come up with authentic sources people start cursing him , like few months back I saw Maki ridiculing Moududi and he had no base against him was just acting like a goal keeper of his own firqa.
 
Last edited:

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Asal mein Hazrat Muavia (RA) ke fazail wohi sunna chahte he jo ashura ke din fazaile muavia ki majaalis kerte hen aur Jinhone Quetta mein masjid muaavia bana rakhi hen.
Lahore mein bhe ameer e muaavia ke naam se masjid he , yaar kuch to sharam honi chahye.

Hazrat Muaavia ((RA) wo hain jin ke daur mein Hazrat Ali (AS) per laan taan ki jaati thee..

kiun bhool jate ho bhai.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Moududi was a great scholar and every-time anyone will come up with authentic sources people start curing him , like few months back I saw Maki ridiculing Moududi and he had no base against him was just acting like a goal keeper of his own firqa.
Good thing about Eng Muhammad Ali Mirza is he always promotes unity of the Muslim Ummah but these sectarian moulvis feel by this their bread and butter will be at risk. Obviously this man make mistakes while giving sermons he should be now more careful however these are slips of tongue many times but on the core issues most of the time he is rock solid.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
If you want to check reality must read Khilafat wah Malukiat by Maulana Madudi in which facts are fully backed by authentic reference then you will realize what are facts and this book is precise too.

if you have anything to say about the shared video and the quantum of lie this Jahlmi speaks than please comment...otherwise we know about Khilafat w Malukiat and blah and blah
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ پر ملنے والے ممکنہ جوابات

مرزا نے خوب بابوں کی دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے
مرزا نے خوب مولویوں کی درگت بنائی ہوئی ہے
چلیں بات جو بھی ہے مگر تاریخ میں یہ بھی لکھا ہے اور یہ بھی لکھا ہے
بنو امیہ کے پیروکاروں کے آگ لگی ہوئی ہے

مجال ہے جو کوئی فلمی کتابی مرزا کے سٹیٹمنٹ کا دفاع کردے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Asal mein Hazrat Muavia (RA) ke fazail wohi sunna chahte he jo ashura ke din fazaile muavia ki majaalis kerte hen aur Jinhone Quetta mein masjid muaavia bana rakhi hen.
Lahore mein bhe ameer e muaavia ke naam se masjid he , yaar kuch to sharam honi chahye.

Hazrat Muaavia ((RA) wo hain jin ke daur mein Hazrat Ali (AS) per laan taan ki jaati thee..

kiun bhool jate ho bhai.

امیر معاویہ سے متعلق کوئی ایک صحیح حدیث و روایت سے ثابت کردو کہ انہوں نے لعن طعن کی ہو یا حکم دیا ہو
آپکو چیلنج ہے

انکے دور میں یہ ہوتا تھا وہ ہوتا تھا
تو میرے بھائی حضرت علی کی فوج کے لوگوں نے صحابہ کی گردنیں اڑائیں ہیں، اور یہی فعل امیر معاویہ کی فوج سے بھی سرزد ہوا ہے
مگر ہم اسکو اپنے ایمان کے خلاف سمجھتے ہیں کہ ہم اسکا الزام حضرت علی رضی الله عنہ پر یا امیر معاویہ رضی الله عنہ پر ڈالیں
الله اس دن سے پہلے ہمیں اٹھا لے

اور حضرت علی پر اتنا ہی لعن طعن ہوتا تھا تو حضرت حسن رضی الله عنہ نے امیر معاویہ رضی الله عنہ کے حق میں دستبردار کیوں ہووے؟؟
کیوں خلافت چھوڑی؟؟
کیوں اہل بیت سے بیعت کروائی؟؟
کیوں تمام صحابہ نے اجماعی طور پر امیر معاویہ کی بیعت کی؟؟
کیوں امیر معاویہ کے پورے دور میں ایک اہل بیت بھی انکے خلاف نہیں اٹھا بشمول حضرت حسین رضی الله عنہ کے؟؟

کیا آپ لوگ سوچتے اور سمجھتے نہیں؟؟

آپکو جہلمی اور جھالوی رافضیوں نے جو جھوٹ پلایا ہے اسکو بغیر چوں چراں کے پی لیا؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Good thing about Eng Muhammad Ali Mirza is he always promotes unity of the Muslim Ummah but these sectarian moulvis feel by this their bread and butter will be at risk. Obviously this man make mistakes while giving sermons he should be now more careful however these are slips of tongue many times but on the core issues most of the time he is rock solid.

promoting unity by discrediting sahaba
lol

Allah bachaaye is unity sey

and by the way there is no slip of tongue...its a sheer lie and his exegerration to strengthen the case in front of Jahil/bling followers.

and his only case is to malign Ameer Moaawiyah by hook or crook
he will go to any length to prove his point...

exactly the same way zameer naqwi and other zakir prove their point during 10 days of muharram...lie lie and lie
 
lotaa

Minister (2k+ posts)

ٹھوکو ٹھوکو ...فلمی کتابی ٹھوکو
لڈن جعفری اور نیپال کے قصے سننے والی قوم کو تم جیسے ہی فلمی کتابی نصیب ہونگے
جن کی تحقیق بغض عناد اور نفرت سے آگے نہیں جاتی

مرزا جہلمی کا امیر معاویہ رضہ اللہ عنہ پر پانچ سو گنا بڑا جھوٹ…یہ جھوٹا مکار جانتا ہے کہ اسکے ماننے والوں نے کونسی تحقیق کرنی ہے

اندھے مقلد ہیں امیر معاویہ رضی الله عنہ کی نفرت میں جو جھوٹ بولو یہ قبول کرلینگے

meray khiyal mein tu is Mirza cahwwal k chawwal gumrah insaan ko jawab dena hi ni chahiay,lekin ab majboori hay is plumber ko be naqab b karna zaroori hy,asl mein mirza pagal ho giya hy,or gumrah b ho giya hy,hasad bughaz or takabbur se full hay ye mirza,jis banday mein ye 3 sifaat hoon us pr bat krnay k liay bohat ghatiya banna parta hy,Allah is mirza k fitnay se sb ko mehfooz rakhay,jab is ko kaho samnay aa kar bt kro,kehta hy main ne ni karni,aik or baat muafiq jhota or hasad karnay wala bohat darpook hota hymm
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

بھائی، آپ نے یزید پلید سے اپنی محبت خفیہ رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ مزید خفیہ رہ نہیں سکتی۔
ہم بھی جانتے ہیں اور آپ بھی کہ مرزا سے آپکی نفرت کی وجہ کیا ہے۔ باقی سب بہانے ہیں، مرزا کا قصور یزید پلید، معاویہ اور ابوسفیان کی آل کی اسلام دشمنی اور بنو امیہ کا کالا منہہ بے نقاب کرنے کے علاوہ کوئی خاص قصور نہیں۔
آپ ہمت دکھائیں اور ادھر ادھر اچھل کود کرنے کی بجائے سیدھا موضوع پر آئیں اور اپنے خلیفہ یزید پلید کی خلافت کی وکالت کریں۔
تقیہ مت کرنا اور سیدھی طرح جواب دینا:
۔

کیا آپ یزید کو پلید سمجھتے ہیں یا خلیفہ؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I know for sure those who follow mirza jahannami never hear his full speeches or do any cross references and do exactly what they say they are against following someone blindly. mirza keeps contradicting himself and when that is shown the general response is "show the whole video" - why? do you do the same? of course not.
as for rawafiz they are happy only because the get a chance to rejoice as they can use this dog shit for their reference. we even have some idiots with audacity to say that shia books were written before Sunni Saha sitta. why? because nobody is looking into what they are saying as long as they are sounding to be the same as mirza followers.
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
yazeed ko kon khaleefa samjhta hay,jis ne Nawasa e NABI Sallallaho Alaihe Wasllam Ko Shaheed kiya hay,wo kaisay khaleefa ho sakta hay,aur aap usay kaisay khaleefa keh saktay hain? aur jo sahaba ki gustakhi karay wo kaisay kamil momin ho sakta,sahaba , AAle NABI Sallallaho Alaihe Wasllam aur Ummahat ul Momineen ka ihtram or un se aqeedat humaray imaan ka hissa hy,in sab ka ihtraam hum sb par farz hy,,

بھائی، آپ نے یزید پلید سے اپنی محبت خفیہ رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ مزید خفیہ رہ نہیں سکتی۔
ہم بھی جانتے ہیں اور آپ بھی کہ مرزا سے آپکی نفرت کی وجہ کیا ہے۔ باقی سب بہانے ہیں، مرزا کا قصور یزید پلید، معاویہ اور ابوسفیان کی آل کی اسلام دشمنی اور بنو امیہ کا کالا منہہ بے نقاب کرنے کے علاوہ کوئی خاص قصور نہیں۔
آپ ہمت دکھائیں اور ادھر ادھر اچھل کود کرنے کی بجائے سیدھا موضوع پر آئیں اور اپنے خلیفہ یزید پلید کی خلافت کی وکالت کریں۔
تقیہ مت کرنا اور سیدھی طرح جواب دینا:
۔

کیا آپ یزید کو پلید سمجھتے ہیں یا خلیفہ؟
[/QUOTE]
 
میں یزید کو مسلمان حکمرانوں میں سے ایک حکمران سمجھتا ہوں

باقی یہ حقیقت ہے کہ یزید ایک صحابی کا بیٹا تھا
بہت سے صحابہ نے اسکی بیعت کی
حضرت علی رضی الله عنہ کے بیٹے محمد بن حنفیہ یزید پر لگائے گئے الزامات کا انکار کرتے تھے
حضرت حسین رضی الله عنہ بھی کوفی شیعوں کی غداری دیکھ کر یزید کی بیعت کرنا چاہتے تھے...مگر کوفیوں نے انکو نا کرنے دی ...کچھ یہی حال حضرت حسن کا تھا جواد نقوی تو باقائدہ قبول کرچکا کہ وہ ایک روایت چھپاتا تھا مگر اب نہیں چھپاتا جس میں حضرت حسن نے شیعوں کی غداری اور حضرت حسن کے مال اور اسباب لوٹنے کا ذکر کیا ہے...بولو گے تو وہ روایت شیعہ کتب سے پیش کردونگا

یہ میں تمھیں وہ تاریخی حقائق بتا رہا ہوں جو تمھیں مرزا جہلمی، بابا اسحاق رافضی اور لڈن میاں عرف ضمیر نقوی نیپال والے نہیں بتائیں گے

حضرت حسین رضی الله عنہ کا یزید کی بیعت پر رضامند ہونا

امام ابن جرير الطبري رحمه الله (المتوفى310)نے کہا
حدثنا محمد بن عمار الرازي قال حدثنا سعيد بن سليمان قال حدثنا عباد بن العوام قال حدثنا حصين ۔۔۔قال حصين فحدثني هلال بن يساف أن ابن زياد أمر بأخذ ما بين واقصة إلى طريق الشأم إلى طريق البصرة فلا يدعون أحدا يلج ولا أحدا يخرج فأقبل الحسين ولا يشعر بشيء حتى لقي الأعراب فسألهم فقالوا لا والله ما ندري غير أنا لا نستطيع أن نلج ولا نخرج قال فانطلق يسير نحو طريق الشأم نحو يزيد فلقيته الخيول بكربلاء فنزل يناشدهم الله والإسلام قال وكان بعث إليه عمر بن سعد وشمر بن ذي الجوشن وحصين بن نميم فناشدهم الحسين الله
والإسلام أن يسيروه إلى أمير المؤمنين فيضع يده في يده

ہلال بن یساف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ : عبیداللہ بن زیاد نے حکم دیا کہ واقصہ اورشام وبصرہ کے بیچ پہرہ لگادیا جائے اورکسی کو بھی آنے جانے سے روک دیا جائے، چنانچہ حسین رضی اللہ عنہ ان باتوں سے بے خبر آگے بڑھے یہاں تک بعض اعرابیوں سے آپ کی ملاقات ہوئی تو آپ نے سے پوچھ تاچھ کی تو انہوں نے کہا : نہیں اللہ کی قسم ہمیں کچھ نہیں معلوم سوائے اس کی کہ ہم نہ وہاں جاسکتے ہیں اورنہ وہاں سے نکل سکتے ہیں۔پھرحسین رضی اللہ عنہ شام کے راستہ پر یزیدبن معاویہ کی طرف چل پڑے ، ، پھر راستہ میں گھوڑسواروں نے انہیں کربلا کے مقام پر روک لیا اوروہ رک گئے ، اورانہیں اللہ اوراسلام کا واسطہ دینے لگے ،عبیداللہ بن زیاد نے عمربن سعدبن بی وقاص ، شمربن ذی الجوشن اورحصین بن نمیرکو ان کی جانب بھیجاتھا حسین رضی اللہ عنہ نے ان سے اللہ اوراسلام کا واسطہ دے کرکہا : وہ انہیں امیرالمؤمنین یزیدبن معاویہ کے پاس لے چلیں تاکہ وہ یزید کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دیں

ہ[تاريخ الأمم والرسل والملوك- الطبري 3/ 299 واسنادہ صحیح]۔
 
Slider

Voter (50+ posts)
حسین رضی اللہ عنہ نے ان سے اللہ اوراسلام کا واسطہ دے کرکہا : وہ انہیں امیرالمؤمنین یزیدبن معاویہ کے پاس لے چلیں تاکہ وہ یزید کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دیں

Lets just forget all books written by sinners , you are suppose to be a human with intellect .

باقی یہ حقیقت ہے کہ یزید ایک صحابی کا بیٹا تھا
بہت سے صحابہ نے اسکی بیعت ک

Lets just assume that everyone placed their hand in yazid's . Question is why ruling over most of the Earth and having all hands in his hand, Yazid had to force one person for his hand?
Yazid was willing to spend whatever and do whatever for that one hand . You think ziad and saad were morons? They would have hit the jackpot if they managed to convince Hussain to place his hand in yazid's .

One word of caution , dont behave like a monkey by copy pasting anything without using your own brain objectively , you are painting son of the prophet as someone who had no clue of anything , dragging his entire family and wandering aimlessly . Thats a very very dangerous territory , dont let anyone drag you there.

For the record, and you can deduce a lot from this , Hussain's response to Yazid's governor of Madina on the question of placing his hand in Yazid " Koi muj jaisa yazid jaisay ki baet nahi kar sakta" ,,
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I don't get this bickering over history in the first place, what has happened has happened and nothing can change it. Also find it strange some people getting offended over something being said about a sahaba i.e someone who was with The Prophets side at one time, but then ready to thrown people from family of the same Prophet because of which that person became a sahaba under the bus to defend that sahaba.

This logic doesn't make any sense at all. Its like you are defending your fathers good friend even after he's killed your brother, just because he was your fathers good friend.

Overall this whole debate is meaningless and not worth fighting over. supposedly the whole world agrees Mauviya was right, doesn't change a thing similarly the whole world agree Syed Ali r.a was right, still doesn't change anything.
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
LAAN TAAN Karnay ke Bajaey Correct References se please jwab Deejeeay ga Is Clip Ka.
Engineer to his credit always uses authentic references and our main focus is to Curse him, call him names and prove him a lier instead countering his arguments with proof and not our opinions.