فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا مسقتبل کیا ہو گا؟

18mamnoafundingcasefaislaaitzaz.jpg

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ اگر جماعت کے خلاف آتا ہے تو یہ قانون پھر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔

پبلک نیوز کے پروگرام خبر گرم ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کیس صرف تحریک انصاف سے متعلق نہیں ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر بھی یہی قانون عائد ہوتا ہے، اس کیس میں جماعت پر پابندی نہیں لگتی ،لگ بھی جائے تو سیاسی جماعت کا نام تبدیل ہوجاتا ہے جیسے این اے پی کی جگہ اے این پی بنالی گئی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی جماعت پر پابندی تب لگتی ہے جب اس کے خلاف سپریم کورٹ فیصلہ دے۔

عارف نقوی کی جانب سے ن لیگ کو 2 بلین کی رشوت سے متعلق سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ کسی بھی معاملے کی تردید نہیں کرتی کیونکہ وہ اسے جرم سمجھتی ہی نہیں ہے، مشہور جسٹس عبدالقیوم آڈیو ٹیپ کے معاملے پر ن لیگ نے آج تک تردید نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ابراج گروپ سے رشوت لینے کا الزام ایک سنگین معاملہ ہے اس پر ن لیگ کی جانب سے تردید آنی چاہیے، ایک طرف رشوت کا معاملہ ہے تو دوسری طرف خیراتی رقم کو سیاست میں استعمال کرنے کا معاملہ ہے۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریوں کی گ میں دیں گے فیصلہ
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت فیصلہ آنے سے پی ٹِی آئی کو خاطر خواہ نقصان نہیں ہو گا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ نہیں ہے۔

I don’t think it will be hugely against pti, but if anything, just goes to show khan is ready to do anything to get free money
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
History tells us it is people's power that always prevails.
PTI & Imran Khan is the most popular party & leader in Pakistan therefore no equation is possible without the active collaboration of both in the political process of stabilizing Pakistan.
Ultimately IK & PTI will be victorious.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
اعتزاز احسن جو کچھ کہہ رہے ہیں وہی ہوگا اگر قانون کے مطابق عمل کیا جائے گا۔ لیکن ہم ایسے الیکشن کمیشن سے کیسے یہ توقع کر سکتے ہیں جو پی ٹی آئی کے خلاف سخت متعصب ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I don’t think it will be hugely against pti, but if anything, just goes to show khan is ready to do anything to get free money
Khan never forces people to give him money.People give money to him voluntarily.I am not a member of of PTI or a supporter but I donated money to PTI after it was removed from government by America and the establishment . I believe PDM will destroy Pakistan so I will support anyone who is against PDM.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Khan never forces people to give him money.People give money to him voluntarily.I am not a member of of PTI or a supporter but I donated money to PTI after it was removed from government by America and the establishment . I believe PDM will destroy Pakistan so I will support anyone who is against PDM.
Such monies are not taken out by force

Just need to put a good act and show
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)

الیکشن کمیشن اگر پی ٹی آئ کا نشان بلا واپس لے لے۔ اسکے بعد پی ٹی آئ نیا نشان ببر شیر حاصل کرلے۔
اسکے بعد ن لیگ کا کیس ہوگا تو اس کا نشان بھی جاۓ گا بعد میں وہ چیتا لے لے یا تیندوا ۔اس سے کوئ اچھا اثر نہیں ہوگا کیوںکہ بہت سے لوگ ن لیگ کو شیر کے نشان کی وجہ سے سپورٹ کرتے ہیں ان کا پسندیدہ نعرہ ہے
" دیکھو دیکھو کون آیا ، شیر آیا ، شیر آیا ۔ "

جب شیر کا نشان چلا جاے تو نعرہ کا کیا مزہ۔ نہ چیتا آیا میں مزا ہیں نہ تیندوا آنے میں۔

?
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
اس وقت فیصلہ آنے سے پی ٹِی آئی کو خاطر خواہ نقصان نہیں ہو گا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ نہیں ہے۔
Hu bhi skta hai... Sulah safai ke liye
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں ہو گا بس الیکشن کمیشن بھی بےنقاب ہو جائے گا

One more in the 'koi reh to nahi gya' list
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت فیصلہ آنے سے پی ٹِی آئی کو خاطر خواہ نقصان نہیں ہو گا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ نہیں ہے۔
جس ملک میں پتہ ان کی مرضی کے بغیر نہ ہلتا ہو کیا وہاں یہ ہو سکتا ہے کہ کسی پارٹی کے حق یا مخالف کوئی فیصلہ آئے اور اسٹیبلشمنٹ کو پہلے سے فیصلے بارے بتایا نہ گیا ہو ان کی اِن پٹ اس میں شامل نہ ہو اور ان کی مرضی کے بغیر ایسا ہو جائے۔ آپ کو سیاست پر لکھتے کافی عرصہ سے دیکھ رہا ہوں لیکن یہ تو آپ نے بچوں والی بات لکھ دی ہے۔
میں تحریک انصاف، ن لیگ یا پی پی کو سامنے رکھ کر نہی بلکہ ایک جنرل بات کر رہا ہوں۔
 
I Mian

Politcal Worker (100+ posts)
18mamnoafundingcasefaislaaitzaz.jpg

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ اگر جماعت کے خلاف آتا ہے تو یہ قانون پھر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔

پبلک نیوز کے پروگرام خبر گرم ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کیس صرف تحریک انصاف سے متعلق نہیں ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر بھی یہی قانون عائد ہوتا ہے، اس کیس میں جماعت پر پابندی نہیں لگتی ،لگ بھی جائے تو سیاسی جماعت کا نام تبدیل ہوجاتا ہے جیسے این اے پی کی جگہ اے این پی بنالی گئی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی جماعت پر پابندی تب لگتی ہے جب اس کے خلاف سپریم کورٹ فیصلہ دے۔

عارف نقوی کی جانب سے ن لیگ کو 2 بلین کی رشوت سے متعلق سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ کسی بھی معاملے کی تردید نہیں کرتی کیونکہ وہ اسے جرم سمجھتی ہی نہیں ہے، مشہور جسٹس عبدالقیوم آڈیو ٹیپ کے معاملے پر ن لیگ نے آج تک تردید نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ابراج گروپ سے رشوت لینے کا الزام ایک سنگین معاملہ ہے اس پر ن لیگ کی جانب سے تردید آنی چاہیے، ایک طرف رشوت کا معاملہ ہے تو دوسری طرف خیراتی رقم کو سیاست میں استعمال کرنے کا معاملہ ہے۔
Decision might be in the favour of PTI at the order of Bajwa just to ease the pressure on ECP , so ECP members stay at their seats until general elections and then really damage PTI in general elections by rigging massively
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جس ملک میں پتہ ان کی مرضی کے بغیر نہ ہلتا ہو کیا وہاں یہ ہو سکتا ہے کہ کسی پارٹی کے حق یا مخالف کوئی فیصلہ آئے اور اسٹیبلشمنٹ کو پہلے سے فیصلے بارے بتایا نہ گیا ہو ان کی اِن پٹ اس میں شامل نہ ہو اور ان کی مرضی کے بغیر ایسا ہو جائے۔ آپ کو سیاست پر لکھتے کافی عرصہ سے دیکھ رہا ہوں لیکن یہ تو آپ نے بچوں والی بات لکھ دی ہے۔
میں تحریک انصاف، ن لیگ یا پی پی کو سامنے رکھ کر نہی بلکہ ایک جنرل بات کر رہا ہوں۔
تاثر دیا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک پتہ پھینکنے جا رہی ہے تاکہ عمران کو اگلے انتخابات میں بڑی میجورٹی لینے سے روکا جائے، اداروں بارے پی ٹی آئی کی یاوہ گوئی پر سبق سکھایا جائے دوسری طرف پی ٹی آئی بھی بری طرح گھبرائی ہوئی تھی جس سے اس تاثر کو تقویت مل رہی تھی۔ تو یہی عرض کی تھی کہ اس وقت فیصلے سے پی ٹی آئی کو بڑا نقصان نہیں ہوگا لہذا اسٹیبلشمنٹ اس فیصلے کے پیچھے نظر نہیں آتی۔
 
اگر اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو بڑی میجارٹی لینے سے روکنا ہوتا تو کیا وہ ۲۰ میں سے ۱۵ سیٹیں جیتتی؟