مسئلہِ توہینِ اسلام: خان صاحب آپ یورپ کو کیسے سمجھائیں گے؟

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان نے سینہ چوڑا کرتے ہوئے فرمایا کہ جتنا میں مغربی ممالک کو جانتا ہوں، اتنا کوئی نہیں جانتا ، میں ناموسِ رسالت اور اسلام کے بارے میں مغرب والوں کو سمجھاؤں گا اور عالمی سطح پر بلاسفیمی رکوانے کے قوانین بنواؤں گا۔۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کہ آپ مغرب والوں کو کیسے سمجھائیں گے۔۔۔؟

مغربی معاشرے کے لوگوں اور ہمارے معاشرے کے لوگوں میں مذہب کے معاملے میں ایک واضح فرق یہ ہے کہ مغربی لوگ انسانی جان کو کسی بھی خیالی عقیدے، کسی بھی مذہبی کتاب اور کسی بھی مذہبی شخصیت سے زیادہ مقدم جانتے ہیں۔ ان کیلئے کوئی بھی کاغذ کی کتاب یا کوئی بھی نام نہاد مقدس شخصیت کسی جیتے جاگتے انسان سے زیادہ قیمتی نہیں ہوسکتی۔ اس لئے انہوں نے اپنے معاشروں میں خیالی دنیا (مذہبی دنیا) اور مادی دنیا کے درمیان ایک واضح لائن کھینچ رکھی ہے۔ کوئی شخص اپنی خیالی دنیا میں کسی کو بھی مقدس مانتا رہے، کسی کی بھی پوجا کرتا رہے، اس سے کسی دوسرے کو کوئی سروکار نہیں۔ ہاں اس کو یہ حق قطعاً حاصل نہیں کہ وہ اپنی خیالی دنیا کے کسی بھی کردار کے تقدس کو بنیاد بنا کر کسی انسان کا قتل کردے۔۔

ہمارے معاشروں میں معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے۔ ہمارے ہاں کاغذ کی کتاب اور خیالی مقدس شخصیات جیتے جاگتے انسانوں سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں اور ان کے نام کے تقدس کی خاطر زندہ انسان کو قتل کردینا بالکل جائز ہے۔ اس وقت تقریباً تیرہ اسلامی ممالک میں توہینِ پیغمبر اسلام کی سزا موت ہے۔ یعنی ریاست اپنی سرپرستی میں خیالی عقائد کی توہین پر زندہ انسان کو قتل کرتی ہے۔ اور باقی اسلامی ممالک میں بھی صورت حال کوئی خاص مختلف نہیں۔ یعنی جہاں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں، وہاں انہوں نے اپنی خیالی دنیا اور اس سے جڑی شخصیات کو زندہ انسانوں پر فوقیت دے رکھی ہے۔ اب یہ بہت بڑا فرق ہے جو مشرقی (مسلمان) معاشرے اور مغربی معاشرے میں ہے۔

خان صاحب نے یہ دعویٰ کردیا ہے کہ وہ مغربی معاشروں کو مشرقی معاشروں کی مذہب سے متعلق پائے جانے والے جنونی جذبے سے آگاہ کریں گے۔۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آخر ہمارے وزیراعظم صاحب کس طرح مغرب کے لوگوں کو یہ سمجھائیں گے کہ کاغذ کی کتابیں اور خیالی دنیا کے کردار جیتے جاگتے انسانوں سے زیادہ معنے رکھتے ہیں اور اگر کوئی شخص ان کی خیالی شخصیات کا احترام نہیں کرتا تو اس کا قتل کردینا بالکل جائز ہے۔۔ آخر کسی بھی معقول اور ذی شعور انسان جس کا ذہن کسی جنونی نظریے کا ٹیکا لگا کر مفلوج نہ کردیا گیا ہو، کو کیسے اس بات پر قائل کیا جاسکتا ہے؟ یہ بات میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ آخر خان صاحب کے پاس کوئی تو گیدڑ سنگھی ہوگی جس کی بنیاد پر انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ میری نظر میں ایسا کوئی واقعہ نہیں گزرا جس میں خان صاحب نے بلاسفیمی کے نام پر قتل ہونے والے کسی شخص کے قتل کی مذمت کی ہو۔ پاکستان میں مشعال خان سے لے کر سلمان تاثیر تک کتنے ہی قتل ہوئے۔پروفیسر جنید حفیظ کی طرح کتنے ہی لوگ جیلوں میں معمولی باتوں کی وجہ سڑرہے ہیں۔ پاکستان کے شہر منڈی بہاؤالدین سے ایک شخص اٹھ کر جاتا ہے پیرس اور وہاں چارلی ہیبڈو کے پرانے آفس کے باہر کئی لوگوں کو خنجر مار کر زخمی کردیتا ہے، مگر خان صاحب نے اس پر ایک لفظ تک نہیں کہا۔ اس لئے خان صاحب اپنا یہ بیگیج لے کر جب مغربی معاشروں میں جائیں گے تو ان کو کیا دلیل دیں گے کہ آخر کس بنیاد پر کاغذ کی کتابوں اور خیالی دنیا کے کرداروں کی خاطر وہ زندہ انسانوں کو قتل کرنا قبول کرلیں۔

یورپ کے لوگ اپنے معاشروں کی تاریخ سے اچھی طرح آگاہ ہیں، ان کو علم ہے کہ چار پانچ سو سال پہلے تک ان کے معاشروں میں بھی اتنی ہی جنونیت تھی جتنی کہ آج کے مسلم معاشروں میں، وہ بھی مذہب سے معمولی اختلاف پر لوگوں پر توہین کے الزامات لگا کر ان کو قتل کردیا کرتے تھے۔ مگر یہ یورپ کا تاریک ماضی ہے، آج وہ اس جہالت سے بہت آگے نکل آئے ہیں۔ تو خان صاحب کس طرح ان لوگوں کو آمادہ کریں گے کہ وہ اپنی پرانی جہالت میں واپس لوٹ جائیں ۔۔ ویسے خان صاحب کو میرا مشورہ ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام کرنے سے پہلے اپنی حفاظت کا کوئی پیشگی بندوبست ضرور کرلیں، کیونکہ اگر کسی بھی ذی شعور آدمی کے سامنے خان صاحب یہ تجویز رکھتے ہیں کہ تم بھی ہم مسلمانوں کی طرح جنونی ہوجاؤ اور ہماری طرح مذہب پر لڑنا مرنا شروع کردو،تو وہ خان صاحب کو پاگل سمجھے گااور عین ممکن ہے کہ جس طرح میرا کو امریکہ میں زبردستی پاگل خانے میں داخل کردیا گیا، ویسے ہی خان صاحب کو بھی کسی پاگل خانے میں نہ داخل کردیں ۔۔
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Ye Pakistan ko nahi samjha sakta....Pakistani law DOES NOT apply on French soil. Amreekan law does not apply on Spanish soil. Vatican law does not apply on Saudi arabia. The FRENCH decide under which laws they want to live under....not u. So far His Achievement is ZERO in this matter and it WILL REMAIN ZERO. No matter he give 100 speeches in UN and no matter his PTI LAANTIS keep supporting him ...makes ZERO difference to the French
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ۔ ۔ ۔ بالکل ایسے جیسے' تم جیسے پٹواری حرامزادے، انصافیوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ رام گلی کے دلوں نے "پنجاب سپیڈ" 90 کی دھائی میں ہی شروع کر دیا تھا، اور اس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ

مریم نے 9 مہینے کا پروجیکٹ صرف 4 مہینے میں پورا کر لیا تھا

ES72ud8XQAsExAf

یہ زندہ رود ہندو ہے اور یہ اکاؤنٹ انڈیا سے آپریٹ ہو رہا ہے۔ اس کی ہسٹری دیکھ لیں ساری پوسٹیں اسلام، پاک فوج اور عمران خان کے خلاف ہیں
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)

یہ ہندو ہے اور یہ اکاؤنٹ انڈیا سے آپریٹ ہو رہا ہے۔ اس کی ہسٹری دیکھ لیں ساری پوسٹیں اسلام، پاک فوج اور عمران خان کے خلاف ہیں
سارے پٹواری حرامزادوں کو ھندو ہی سمجھ لیں

کیونکہ اِنکے آقا رام گلی کے دلے،سارے درباری، اور
پٹواری حرامزادے گاؤ مُوتر والوں کے ہی جے جے کار کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
رود جی ! آپ کو کچھ سمجھانا تو واقعی ناممکن ہے لیکن ساری دنیا کے لوگ آپ کی طرح کے نہیں ہوتے . یورپ میں بہت سے اچھے لوگ مل جایئں گے
. . . .
بس آج کل کے دجالی دور میں خبیث لوگ یورپ کا چہرہ بن گئے ہیں اور پاکستان کا بھی
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Doesn’t agree with thread starter. Islam and it’s Phophet ( Muhammad SAW) are not myths. They are very much real. The respect of Islam and Prophet is part of our eeman. One thousand years from now on, atheists will also call us ( who are very much real entities) myths as if we never existed.

Talking against Holocaust is a crime in both Europe and North America because West ( yes, the liberal and secular west) believes that Jews get hurt due to Holocaust.

Regarding convincing Europe on blasphemy issue, I think that PM is over confident. Europe ( or West) will not understand the sensitivities of Muslim world unless Muslim world is not United ( where is OIC?) and doesn’t become strong, both financially and technologically. Till that time we have to keep protesting against the blasphemy issue but must not burn ourselves.
 
Last edited:
پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان نے سینہ چوڑا کرتے ہوئے فرمایا کہ جتنا میں مغربی ممالک کو جانتا ہوں، اتنا کوئی نہیں جانتا ، میں ناموسِ رسالت اور اسلام کے بارے میں مغرب والوں کو سمجھاؤں گا اور عالمی سطح پر بلاسفیمی رکوانے کے قوانین بنواؤں گا۔۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کہ آپ مغرب والوں کو کیسے سمجھائیں گے۔۔۔؟

مغربی معاشرے کے لوگوں اور ہمارے معاشرے کے لوگوں میں مذہب کے معاملے میں ایک واضح فرق یہ ہے کہ مغربی لوگ انسانی جان کو کسی بھی خیالی عقیدے، کسی بھی مذہبی کتاب اور کسی بھی مذہبی شخصیت سے زیادہ مقدم جانتے ہیں۔ ان کیلئے کوئی بھی کاغذ کی کتاب یا کوئی بھی نام نہاد مقدس شخصیت کسی جیتے جاگتے انسان سے زیادہ قیمتی نہیں ہوسکتی۔ اس لئے انہوں نے اپنے معاشروں میں خیالی دنیا (مذہبی دنیا) اور مادی دنیا کے درمیان ایک واضح لائن کھینچ رکھی ہے۔ کوئی شخص اپنی خیالی دنیا میں کسی کو بھی مقدس مانتا رہے، کسی کی بھی پوجا کرتا رہے، اس سے کسی دوسرے کو کوئی سروکار نہیں۔ ہاں اس کو یہ حق قطعاً حاصل نہیں کہ وہ اپنی خیالی دنیا کے کسی بھی کردار کے تقدس کو بنیاد بنا کر کسی انسان کا قتل کردے۔۔

ہمارے معاشروں میں معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے۔ ہمارے ہاں کاغذ کی کتاب اور خیالی مقدس شخصیات جیتے جاگتے انسانوں سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں اور ان کے نام کے تقدس کی خاطر زندہ انسان کو قتل کردینا بالکل جائز ہے۔ اس وقت تقریباً تیرہ اسلامی ممالک میں توہینِ پیغمبر اسلام کی سزا موت ہے۔ یعنی ریاست اپنی سرپرستی میں خیالی عقائد کی توہین پر زندہ انسان کو قتل کرتی ہے۔ اور باقی اسلامی ممالک میں بھی صورت حال کوئی خاص مختلف نہیں۔ یعنی جہاں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں، وہاں انہوں نے اپنی خیالی دنیا اور اس سے جڑی شخصیات کو زندہ انسانوں پر فوقیت دے رکھی ہے۔ اب یہ بہت بڑا فرق ہے جو مشرقی (مسلمان) معاشرے اور مغربی معاشرے میں ہے۔

خان صاحب نے یہ دعویٰ کردیا ہے کہ وہ مغربی معاشروں کو مشرقی معاشروں کی مذہب سے متعلق پائے جانے والے جنونی جذبے سے آگاہ کریں گے۔۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آخر ہمارے وزیراعظم صاحب کس طرح مغرب کے لوگوں کو یہ سمجھائیں گے کہ کاغذ کی کتابیں اور خیالی دنیا کے کردار جیتے جاگتے انسانوں سے زیادہ معنے رکھتے ہیں اور اگر کوئی شخص ان کی خیالی شخصیات کا احترام نہیں کرتا تو اس کا قتل کردینا بالکل جائز ہے۔۔ آخر کسی بھی معقول اور ذی شعور انسان جس کا ذہن کسی جنونی نظریے کا ٹیکا لگا کر مفلوج نہ کردیا گیا ہو، کو کیسے اس بات پر قائل کیا جاسکتا ہے؟ یہ بات میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ آخر خان صاحب کے پاس کوئی تو گیدڑ سنگھی ہوگی جس کی بنیاد پر انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ میری نظر میں ایسا کوئی واقعہ نہیں گزرا جس میں خان صاحب نے بلاسفیمی کے نام پر قتل ہونے والے کسی شخص کے قتل کی مذمت کی ہو۔ پاکستان میں مشعال خان سے لے کر سلمان تاثیر تک کتنے ہی قتل ہوئے۔پروفیسر جنید حفیظ کی طرح کتنے ہی لوگ جیلوں میں معمولی باتوں کی وجہ سڑرہے ہیں۔ پاکستان کے شہر منڈی بہاؤالدین سے ایک شخص اٹھ کر جاتا ہے پیرس اور وہاں چارلی ہیبڈو کے پرانے آفس کے باہر کئی لوگوں کو خنجر مار کر زخمی کردیتا ہے، مگر خان صاحب نے اس پر ایک لفظ تک نہیں کہا۔ اس لئے خان صاحب اپنا یہ بیگیج لے کر جب مغربی معاشروں میں جائیں گے تو ان کو کیا دلیل دیں گے کہ آخر کس بنیاد پر کاغذ کی کتابوں اور خیالی دنیا کے کرداروں کی خاطر وہ زندہ انسانوں کو قتل کرنا قبول کرلیں۔

یورپ کے لوگ اپنے معاشروں کی تاریخ سے اچھی طرح آگاہ ہیں، ان کو علم ہے کہ چار پانچ سو سال پہلے تک ان کے معاشروں میں بھی اتنی ہی جنونیت تھی جتنی کہ آج کے مسلم معاشروں میں، وہ بھی مذہب سے معمولی اختلاف پر لوگوں پر توہین کے الزامات لگا کر ان کو قتل کردیا کرتے تھے۔ مگر یہ یورپ کا تاریک ماضی ہے، آج وہ اس جہالت سے بہت آگے نکل آئے ہیں۔ تو خان صاحب کس طرح ان لوگوں کو آمادہ کریں گے کہ وہ اپنی پرانی جہالت میں واپس لوٹ جائیں ۔۔ ویسے خان صاحب کو میرا مشورہ ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام کرنے سے پہلے اپنی حفاظت کا کوئی پیشگی بندوبست ضرور کرلیں، کیونکہ اگر کسی بھی ذی شعور آدمی کے سامنے خان صاحب یہ تجویز رکھتے ہیں کہ تم بھی ہم مسلمانوں کی طرح جنونی ہوجاؤ اور ہماری طرح مذہب پر لڑنا مرنا شروع کردو،تو وہ خان صاحب کو پاگل سمجھے گااور عین ممکن ہے کہ جس طرح میرا کو امریکہ میں زبردستی پاگل خانے میں داخل کردیا گیا، ویسے ہی خان صاحب کو بھی کسی پاگل خانے میں نہ داخل کردیں ۔۔
well said ...keep it up bro ....app ney jahalat ka FIKRI BALADKAAR kar diya .....thumbs up
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Khan is a stupid Man. We cannot force Europe to respect our Prophet but what we can do is show them that we are not pleased and as sign of our displeasure send their diplomat back to their country temporarily.
 
zain10

خان کیا کرے گا کیا نہیں کرے گا وہ بعد کی بات
پہلے تو یہ بتا کہ فرانس نے جو یہ ذلیل عمل کیا تیرے عقیدے کے مطابق کیاوہ ٹھیک تھا؟؟؟؟؟

zain10

Senator (1k+ posts)
Khan is a stupid Man. We cannot force Europe to respect our Prophet but what we can do is show them that we are not pleased and as sign of our displeasure send their diplomat back to their country temporarily.

اور جب یورپ نے تجھے کان سے پکڑ کے پاکستان کے کسی پسماندہ پنڈ میں مستقل واپس بھیج کے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا تو ؟
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
اور جب یورپ نے تجھے کان سے پکڑ کے پاکستان کے کسی پسماندہ پنڈ میں مستقل واپس بھیج کے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا تو ؟
OO phenchod this is not how it works. Nobody is going to kick us out. At most, they will send Pakistani Diplomat home too. This is common occurrence:
Russia and Czech republic expel each other diplomats
In the past, Canada has kicked out Saudian Diplomats and Saudia has kicked Canadian and so on...per teri gand to istara phat rahi hay as if this is the end of the world.
 
اوئے کھوتے دوبارہ پڑھ
میں نے لکھا کہ تجھے کان سے پکڑ کر
مگر تیری بلبلاہٹ سے لگتا ہے کہ تجھے ڈر ہے کہ تجھے تیری گانڈ سے پکڑ کے باہر نکالیں گے

?
 
جس طرح یہودیوں نے یورپ کو سمجھایا ہے. یہ ایک دن میں ہونے والا کام نہیں معاشی، عسکری، سیاسی خودمختاری حاصل کئے بغیر انہیں سمجھ بھی نہیں آئے گی
I have seen you commenting non sense on various forms using the words yahudi and Esai. I'll give you the taste of your own medicine because you seem like a typical dumb madarassa chap guy. The Jews conveyed their message as it was the European country (germany) who massacred 6 million people. The similar thing first happened in France when your like minded madrassa chap jihadi stabbed people to death. The message has been clear so far that people in that part of the world (europe) people are not bowing down to the terrorism a.k.a jihad fe sabeel ullah and they are not afraid to criticize the book and the guy who came up with it.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہودی عیسائی کو یہودی اور عیسائی ہی کہتے ہیں. تم کوئی کالے انگریز ٹائپ کے لبرل لگتے ہو. فرانس میں چاقو بردار کا حملہ افغانستان، عراق، لیبیا مصر، شام پر نارتھ اٹلانٹک ٹررسٹ آرگنائزیشن کے حملے کے بعد ہوا تھا یا پہلے! کیا فرانسییوں کو تمہارے جیسے کالے انگریزوں کا ذرہ بھر احساس ہے تم لوگو انہیں نظر کیوں نہیں آتے. دہشت گردوں کے بہانے مسلمانوں کو نشانہ بنانا سفید فام افراد کی غیر یورپی انسانوں سے تعصب مظہر ہے. وہ بھارتی، چینی اور ہم مذہب سیاہ فام کسی کو بھی برداشت نہیں کرتے​
 
Exactly my point, may be too much of a stone licking in Mecca has damaged your brain cells. Yahudi word is fine for Jews, but there is no Christian in history who referred himself as Easai, Its Mashihi even in Arabic. The tern Esai was coined by illiterate 7th century caravan robber.
You are internet user in 2021 and should know better atleast.
The stabbing by your like minded jihadi was inspired by the teaching of terrorism a.k.a jihad. What happened in Iraq, syria, afghanistan was the war as the result of the foreign policy of the United states. You are equating the personal motive to kill for allah with the war imposed by the country. The white nationalism you mentioned is equally bad as the jihad fe sabeel ullah as they both incite people to degrade and kill others.
 
سفید فاموں کے کتوں سے زیادہ سفید فاموں کے وفادار جی یہود کی طرح کرسچن کے لئے عربی لفظ نصاری استعمال کرلیں تو آپ کو تکلیف تو نہیں ہو گی. یہود و نصاری چلے گا

فلسطین، افغانستان، عراق، شام جو کچھ ہو رہا ہے وہ یہودی و صلیبی ریاستی دہشت گردی ہے. بچ کر رہنا کسی سفید فام کے ہتھے لگ گئے تو کالے انگریز کے ساتھ کتے والی کرے گا