منحرف ایم پی اے علیم خان اپنی سیٹ بچانے کی فکر میں

aleem111j1.jpg


علیم خان کو اپنی سیٹ کی فکر پڑگئی، وعدے کے باوجود کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی مستعفی نہ ہوئے۔ سلمان اکرم راجہ کے علیم خان کے حق میں دلائل

علیم خان نے آج سے کچھ ہفتے پہلے 4 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ وعدہ کرتا ہوں جس دن ووٹ ڈالوں کا مستعفی ہوجاؤں گا۔

ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرگیا لیکن علیم خان نے استعفیٰ نہیں دیا اور الٹا اپنی سیٹ بچانے کی کوشش کرنے لگے

علیم خان نے اب اپنی سیٹ بچانے کیلئے سلمان اکرم راجہ کو اپنا وکیل کرلیا ہے جنہوں نے علیم خان کے حق میں بھرپور دلائل دئیے۔انہوں نے کہا کہ علیم خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، ان کا کیس آرٹیکل 63 اے کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ پارٹی چئیرمین کی کوئی ہدایت علیم خان کو موصول نہیں ہوئی

صحافی فہیم اختر نے تبصرہ کیا کہ علیم خان جنہوں نے اعلان کیا تھا ووٹ ڈالنے کے بعد مستعفی ہوجاونگا آج الیکشن کمیشن میں ان کا وکیل کہہ رہا تھا پارٹی نے ہدایت نہیں دیں شوکاز نوٹس نہیں دیا اس لئے ان پر 63اے کا اطلاق نہیں ہوتا یعنی علیم خان سیٹ بچانے کی فکر میں ہیں،کہاں گیا آپ کا اعلان؟جرات کریں زرا

 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ نو دولتیا فراڈیا اور اسکا پارٹنر بھی فراڈیا مٹھو کباڑیا کار چور قادیانی یہ نو دولتیا علیم فراڈیا قبضہ مافیا بہت بڑا حرام کا نطفہ ہے لعنت ہے اسکے جمن والوں اس جیسےکنجر ہیرا منڈی کی پیدائش خاں سے خان بنا ہوا کنجر یہ مٹھو کباڑئے کے ساتھ ملک کر ایک اور نطفہ حرام کی مدد سے اپنی کئی سوارب روپے کی زمین ناجائز کلیر کرانا چاہتا ہے اس نطفہ حرام پر نظر رکھی جائے حمزہ گشتی کا بچہ ناجائز طریقے سے اس کو اپنی ماں کاخصم بنا کر وہ ناجائز طریقے سے کلئر نا کردے اس گشتی کے بچے کو چھوڑنا نہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Aleem khan seat bachanay ki baat kar rehay ho —— Magar Jitney ganday tum aur Jhangir Budtareen ho chukay — —- Izat nahi bacha pao gay ——- Acha hai London mein he reh lo yahan goron mein shaid bach jaye 🤷‍♂️

 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ اس پریس کانفرنس میں اسکی باقی بکواس بھی نری بکواس ہی ثابت ہوچکی ہے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Opportunists don't care about their promises.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link