نجم سیٹھی کے دعوے پر سوشل میڈیا صارفین کا وضاحت اورکاروائی کا مطالبہ

sethi1h2h1.jpg


نواز شریف اور مریم نواز کے قریبی ساتھی نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر کے عہدے سے ہٹادیں گے

ان کا مزید کہنا تھا کہ جنرل فیض حمید کو جی ایچ کیو ٹرانسفر کردیا جائے گا اورانکی جگہ نیا کورکمانڈ اپوائنٹ ہوگا۔

وجہ بتاتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ خان صاحب چاہتے ہیں کہ جنرل فیض حمید لانگ مارچ کو مانیٹر کریں اور ہیلپ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے جنرل فیض حمید سے وعدہ کیا ہوا تھا کہ آپ کو آرمی چیف بنایا جائے گا، اس لئے آپ میری مدد کریں۔ آپ 3سال عہدے پر رہیں گے۔ اگلا الیکشن مجھے جتوائیں گے اور جب آپ کی ریٹائرمنٹ کی مدت قریب آئے گی تو میں آپ کو ایکسٹینشن دیدوں گا
https://twitter.com/x/status/1522824104151339009
سوشل میڈیا صارفین اس پر سوال اٹھارہے ہیں کہ نجم سیٹھی کو یہ کس نے بتایا؟سوشل میڈیا صارفین نے آئی ایس پی آر سے نہ صرف وضاحت کا مطالبہ کیا بلکہ ایف آئی اے اور پاک فوج سے نجم سیٹھی کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر سمیع ابراہیم کے خلاف کاروائی ہوسکتی ہے، اینکر عمران خان اور ارشد شریف پر دباؤ ڈالا جاسکتا ہے تو پھر نجم سیٹھی کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوسکتی؟ کیا وہ پاک فوج کا خودساختہ ترجمان ہے؟

صحافی عمر انعام نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نجم سیٹھی نے اعلان کردیا ہے کہ جنرل فیض حمید سے کور واپس لیکر جلد انکا تبادلہ جی ایچ کیو کردیا جائے گا۔ (یعنی کھڈے لائن لگایا جائے گا)۔ اب دیکھنا پڑے گا کہ خود آئی ایس پی آر یہ پریس ریلیز کب جاری کرتا ہے
https://twitter.com/x/status/1522995004884541445
میر محمد علی خان کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی کہہ رپا ہے کہ اصل گیم جنرل فیض پشاور سے چلا رہے ہیں۔ فیض چاہتے ہیں کہ باجوہ اور ان کے چار قریبی جنرلوں کی بات نہ سنُی جاۓ اور دُوسرے رینک اور فائل کے لوگوں کی سُنی جاۓ
https://twitter.com/x/status/1523040211764060161
ایک سوشل میڈیا صارف نے طنز کیا کہ کیا نجم سیٹھی نے اب ڈی جی آئی ایس پی آر کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1522994885346959360
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ اس پر وضاحت کریں
https://twitter.com/x/status/1522997235293765632
احتشام الحق نے کہا کہ جی ایچ کیو کی خبر آپ تک کیسے پہنچ گئ؟اگر یہ بات سچ ثابت ہوگئ تو پھر زمہ دار کون ہوگا کہ اتنی حساس خبریں نجم سیٹھی جیسے صحافی تک پہنچ رہی ہے۔ ہمیں تو یہ نہیں پتہ کہ پشاور کن کن صحافیوں کو بلایا جارہا ہے لیکن وزیراعظم ہاؤس میں کل جن کوبلایا تھا وہ پتہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1523088428308766720
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ کیا اس کلپ کو بغور اور بار بار سن کر ، مکمل تسلی کر کے بھی نجم سیٹھی کے خلاف ایکشن نہیں ہو گا ؟
https://twitter.com/x/status/1522989273426845696
یاسر مرزا نے تبصرہ کیا کہ ن لیگی حکومت میں فوج کا ترجمان نجم سیٹھی بن گیا ھے کیا ؟ ڈان لیکس بھی لیگی ترجمانوں کا نتیجہ تھا

https://twitter.com/x/status/1522998758094561280
 

awesomkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Sethi sitting abroad fulfilling the agenda to send some panic in the institution. Lets see what they do... Either or either agenda is winning and institution is on the losing end with the propaganda...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پوری پی ڈی ایم کے حواس پر فیض حمید سوار ہے۔لگتا ہے وہ بھارتی فوج کا جنرل ہے ۔فوج کیسے اپنے ایک جنرل کو نشانہ بننے دے سکتی ہے ۔دوسری طرف یہ بھی بتائیں فوج میں کیا دو ہی جنرل ہیں ؟باجوہ اور فیض حمید اور کیا فیض حمید جو صرف پشاور کے کور کمانڈر ہیں جنرل باجوہ خود کو ان سے کمزور سمجھتے ہیں کہ وہ ان کے ماتحت ہوتے اور اپنی محکمانہ زمہ داریاں بھی ادا کرتے ہوئے لانگ مارچ کے لیے باجوہ کی پالیسی کے خلاف. مدد کر سکتے ہیں؟
لانگ مارچ عوام کی طاقت سے کامیاب ہو گا یہ ثابت ہو چکا اس وقت فوج عدالتیں بیوروکریسی اور چوروں کا تمام گلدستہ حکومت امریکہ سب عمران خان کے خلاف ہے ۔پھر بھی عوام اسے کامیاب بنا رہی ہے ۔اس کا کریڈٹ جنرل فیض حمید کو دینا کانے سیٹھی کی بددیانتی ہے۔جنرل ےیض حمید اتنا پاورفل شخص ہے تو بوٹ پالش حکومت میں آ کیسے گیا؟
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Sethi is lying for his own agenda, as usual.
He is trying to divert criticism from Bajwa and to undermine march towards Islamabad.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Najam Shitty was once known as Chachar Khan Baloch and was fighting against Pak Army in Balochistan during the arch devil ZA Bhutto anti Baloch action. He has a deep hatred for Pak Army. His wife Jugnoo Mohsin was a tutor of Bhagri and tried to convert Bhagori from a offspring of a pimp into a lady of culture and finesse, alas Jugnoo failed . The genes of bharwa Phoolon wala were very resistant to change. Instead Bhagori turned into a producer/director of porn videos and used her experience in enticing village idiots into her father's garage. Perhaps Shitty should reveal how many positions of 'KamaSutra' has Bhagori mastered instead of tall tales of the Army.