وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے؟

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Saudi Arab need Pakistan help, because USA is going to change his policy, that is why MBS also giving good statement about Iran. MBS want to use Pakistan for his cause.
No friendship.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وزیر اعظم خیر سے سعودی عرب کا دورہ کر آئیں..... الله اس میں برکت اور کامیابی دے . آمین

لیکن واپس آ کر انہیں بذات خود پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر بھرپور توجہ دینی چاہیے

یاد رکھیں..... ابھی نہیں تو کبھی نہیں
 
Wake up Pak

Aap say 100% muttafiq hoon.
 
Constable

MPA (400+ posts)
وزیر اعظم خیر سے سعودی عرب کا دورہ کر آئیں..... الله اس میں برکت اور کامیابی دے . آمین

لیکن واپس آ کر انہیں بذات خود پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر بھرپور توجہ دینی چاہیے

یاد رکھیں..... ابھی نہیں تو کبھی نہیں
وزیر اعظم خیر سے سعودی عرب کا دورہ کر آئیں..... الله اس میں برکت اور کامیابی دے . آمین

لیکن واپس آ کر انہیں بذات خود پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر کسی آفس میں میری نوکری لگوائیں، بڑی کٹ لئی بیروزگاری۔

یاد رکھیں..... میں روز روز نہیں مر سکتا، ابھی نہیں تو کبھی نہیں
منجانب: ڈاکٹر غلام ایڈم
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan apna faida dekhy, beshak sugar coat kry jaisy ye Arbi krty h Muslim Ummah keh keh k.
 
Haha

Minister (2k+ posts)

وزیر اعظم خیر سے سعودی عرب کا دورہ کر آئیں..... الله اس میں برکت اور کامیابی دے . آمین

لیکن واپس آ کر انہیں بذات خود پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر بھرپور توجہ دینی چاہیے

یاد رکھیں..... ابھی نہیں تو کبھی نہیں
اگر گراؤنڈ گراؤنڈ ریلیٹی اور صحیح۔ پکچر چاہئے تو عمران خان کو اعظمُ خان کی ایڈوائس سے جان چھڑا کر کسیُ اور چینل یا آئی ایس آئی سے رپورٹ لے کر کوئیُ قدمُ اٹھانا ہوگا