پاک سعودیہ تعلقات

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بجلی کی قیمت کیا ہو گی
گیس کس قیمت پر ملے گی
پٹرول کس قیمت پر بکے گا
آٹا دال کیا بھاؤ بکیں گی
کس چیز پر کتناٹیکس لگانا ہے، کہاں سبسڈی دینی ہے،ٹیرف کیا ہو گا۔
کس تنظیم کو کام کی اجازت ہے، اور کسے کالعدم قرار دینا ہے۔
ایس ایچ او سے لے کر جرنیل تک، اور وزیر سے لے کر مشیر تک سب تعیناتیاں کس طرح ہو گی، اور کون تعینات ہو گا۔
کے جی سے لے کر یونیورسٹی تک کون سا نصاب پڑھایا جا ئے گا۔
کون سا قانون پاس کرنا ہے، کس پر ترمیم کرنی ہے، اور کسےبلکل ختم کرنا ہے۔
وغیرہ وغیرہ سمیت بے شمار چیزیں ایسی ہیں، جن پر ورلڈ بینک آئی ایم ایف فیٹف اور دیگر مغربی طاقتوں کا حکم پہلے بھی چلتا رہا ہے، اور موجودہ دور حکومت میں بھی پہلے سے ذیادہ جوش و خروش اور تندہی سے ان احکامات پر عمل دارآمد ہورہا ہے۔
چنانچہ ایسی صورت حال میں اگر کوئی شخص یہ دعوی کرے کہ اچانک حکومت کی غیرت جاگ گئی ہے، اور اس نے سعودی غلامی(دوستی) کو الٹی میٹم دے دیا ہے تو اس دعوی پر یقین کرنا آسان نہیں۔ ہاں اگر پاکستان کو کوئی ایسی حکومت نصیب ہو، جوآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے عوام دشمن مطالبات کو جوتے کی نوک پر رکھے، ایف اے ٹی ایف کے سامنے لیٹنے کی بجائے شٹ اپ کال دے سکے،مغربی آقاؤں کو آئینہ دکھا سکے، پھر اگر وہ کسی ملک سے "ہمارے ساتھ یا انڈیا کے ساتھ " کا مطالبہ کرے تو بات سمجھ میں آنے والی ہو گی۔لہذا ایک بات تو یقینی ہے کہ معاملہ غلامی سے آزادی اور خود مختاری کا نہیں بلکہ کچھ اور ہے(مزید وضاحت آخری پیرے میں)۔
ایک اور نکتہ یہ کہ (ایک آدھ ملک کو چھوڑ کر)دنیا میں اور کون سا ملک ہے جو کشمیر اور انڈیا کے معاملے میں پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کرتا ہے، پھر صرف سعودی عرب سے یہ شکوہ کیوں کہ وہ کھلم کھلا پاکستانی موقف کی حمایت کیوں نہیں کرتا۔ایران کے تیل کا سب سے بڑا خریدار انڈیا ہے۔ چین اور بھارت میں اربوں کھربوں کی تجارت ہوتی ہے۔ خود پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت جاری ہے، اور تجارت تو دور کی بات، انڈین ڈرامے اور فلمیں پاکستانی سینماؤں میں فل ہاؤس چلتے رہے ہیں۔کیا ہم امریکا روس سے، چین ایران سے یہ مطالبہ کر سکتے ہیں کہ وہ فیصلہ کرے کہ اس نے پاکستان کا ساتھ دینا ہے یا انڈیا کا۔ اور کیا ہم نے یمن سعودی تنازعہ میں کھل کر سعودیہ کا ساتھ دیا ہے، جو ہمیں اس بات کی توقع ہوکہ کوئی اور ہمارے کہنے پر دوسرے ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات سنوارنے بگاڑنے شروع کر دے؟
سب سے ذیادہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ کشمیر پر ساتھ نہ دینے کا بہانہ وہ بنا رہے ہیں، جنہوں نے خود پچھلے دو سالوں میں،بیان بازی اور زبانی جمع خرچ کے علاوہ کشمیروں کے لئے کچھ نہیں کیا، اور جن کا سارا دارومدار عالمی برادی سے نوٹس لینے کی بھیک مانگنے کے گرد گھومتا ہے۔گویا جس طرح اردو زبان کے نفاذ کے نعرے سے سوائے بنگالی بھائیوں کو متنفر کرنے کے اور کوئی فائدہ نہیں اٹھایا گیا، اور قومی زبان سے آج بھی یتیموں جیسا سلوک ہو رہا ہے، اسی طرح بھارت اور کشمیر ایشو کو استعمال کر کے ملک کے دیرینہ دوستوں کو متنفر کرنے کا کام لیا جا رہا ہے۔

اصل معاملہ کیا ہے؛۔
اصل معاملہ وہی ہے جس کی جانب متعدد بار پہلے بھی اشارہ کیا جا چکا ہے۔امریکا کے بد ترین دشمن یعنی ایرانی ملا کے ناپاک عزائم حرمین شریفین کے بارے میں بہت واضح ہیں، اور جب تک سعودیہ کو پاکستان اور دوسرے ممالک کی پناہ حاصل ہے، تب تک ایران کے کامیابی کے چانسز زیرو ہیں۔ لہذا امریکا کی یہ پوری کوشش ہے کہ سنی بلاک نہ بن پائے، اور جو تھوڑا بہت اتحاد پہلے سے موجود ہے، اس میں (کلیدی عہدوں پر براجمان اپنے ایرانی مہروں کو استعمال کر کے) اس قسم کی حرکتیں کر کے دڑاڑیں ڈالیں جائیں اور اختلافات کو ہوا دی جائے۔ اور یہ کوئی پہلی کوشش نہیں، اس سے پہلے بھی بہت سی کوششیں ہو تی رہی ہیں۔
سعودی اور پاکستانی عوام کے درمیان عزت و احترام کا دیرینہ رشتہ قائم ہے۔اور دونوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، اور دشمن اپنی سی کوشش ضرور کر دیکھے، ان شاء اللہ آئندہ بھی یہ تعلق قائم رہے گا۔ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے مقدس ترین شہرہیں، اور ایرانی ملا ہوں یا اسرئیلی و امریکی، جو بھی میلی آنکھ سے اس طرف دیکھے گا، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے اپنی جان کی بازی لگا دے گا۔
جہاں تک سعودی حکمرانوں کا تعلق ہے، تو ان کے لیے ہم یہی دعا کر سکتے ہیں کہ خدا انہیں ہدایت نصیب فرمائے، اور امریکا کی دوستی کے فریب سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ خصوصا محمد بن سلطان کے لئے کہ موصوف کا اب تک کا ٹریک ریکارڈ بتا رہا ہے کہ یہ ایک خطرناک حد تک مغربی طاقتوں کی خوش کرنے میں مصروف ہے۔اللہ اپنا رحم فرمائے، اور سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

King__

Politcal Worker (100+ posts)

آپ انتہائی شدید قسم کے فرقہ پرست واقع ہوئے ہیں
آپ کی تان یہاں ٹوٹ رہی ہے کہ امریکہ کی کوشش ہے کہ سنی بلاک نہ بن جائے
آپ اسلامی بلاک کی بجائے سنی شیعہ بلاک بنانے کی بات کر رہے ہیں؟
یہی فرقہ وارانہ تقدیم ہی اصل امریکی سازش ہے ورنہ آپ امت کے اتحاد کی بات کرتے

سعودی عرب کو کس نے کہا کہ وہ پاکستان کی بجائے انڈیا کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھائے؟
سارے مسلم دنیا کو چھوڑ کر اسرائیل کیساتھ دوستیاں کرے؟
ترکی کے طیب اردگان کی قیادت میں اسلامی ممالک کی نئی صف بندی ہونے جا رہی ہے، انشا اللہ سب خیر ہوگی
ملائشیا اور پاکستان بھی اس میں کلیدی کردار ادا کریں گے
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)

بجائے اس بات پر خوش ہونے کے کہ پاکستان خود مختاری اور آزاد خارجہ پالیسی کی طرف بڑھ رہا ہے سعودی غلامی میں مبتلا تھریڈ سٹارٹر کا موقف ہے کہ اگر پاکستان امریکہ، ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے ہاتھوں مجبور ہے تو سعودیہ کی باندی بنی رہنے میں کیا حرج ہے؟
اگر غلامی کرنا ہی پاکستان کا نصیب ہے تو غلاموں کی غلامی کی بجائے کیوں نہ سعودیہ کے آقا امریکہ کی ہی غلامی کر لی جائے؟
اللہ پاکستان کو سعودی غلاموں سے نجات دلوائے اور مغربی آقاؤں سے بھی

The Untouchable

MPA (400+ posts)
بجلی کی قیمت کیا ہو گی
گیس کس قیمت پر ملے گی
پٹرول کس قیمت پر بکے گا
آٹا دال کیا بھاؤ بکیں گی
کس چیز پر کتناٹیکس لگانا ہے، کہاں سبسڈی دینی ہے،ٹیرف کیا ہو گا۔
کس تنظیم کو کام کی اجازت ہے، اور کسے کالعدم قرار دینا ہے۔
ایس ایچ او سے لے کر جرنیل تک، اور وزیر سے لے کر مشیر تک سب تعیناتیاں کس طرح ہو گی، اور کون تعینات ہو گا۔
کے جی سے لے کر یونیورسٹی تک کون سا نصاب پڑھایا جا ئے گا۔
کون سا قانون پاس کرنا ہے، کس پر ترمیم کرنی ہے، اور کسےبلکل ختم کرنا ہے۔
وغیرہ وغیرہ سمیت بے شمار چیزیں ایسی ہیں، جن پر ورلڈ بینک آئی ایم ایف فیٹف اور دیگر مغربی طاقتوں کا حکم پہلے بھی چلتا رہا ہے، اور موجودہ دور حکومت میں بھی پہلے سے ذیادہ جوش و خروش اور تندہی سے ان احکامات پر عمل دارآمد ہورہا ہے۔
چنانچہ ایسی صورت حال میں اگر کوئی شخص یہ دعوی کرے کہ اچانک حکومت کی غیرت جاگ گئی ہے، اور اس نے سعودی غلامی(دوستی) کو الٹی میٹم دے دیا ہے تو اس دعوی پر یقین کرنا آسان نہیں۔ ہاں اگر پاکستان کو کوئی ایسی حکومت نصیب ہو، جوآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے عوام دشمن مطالبات کو جوتے کی نوک پر رکھے، ایف اے ٹی ایف کے سامنے لیٹنے کی بجائے شٹ اپ کال دے سکے،مغربی آقاؤں کو آئینہ دکھا سکے، پھر اگر وہ کسی ملک سے "ہمارے ساتھ یا انڈیا کے ساتھ " کا مطالبہ کرے تو بات سمجھ میں آنے والی ہو گی۔لہذا ایک بات تو یقینی ہے کہ معاملہ غلامی سے آزادی اور خود مختاری کا نہیں بلکہ کچھ اور ہے(مزید وضاحت آخری پیرے میں)۔
ایک اور نکتہ یہ کہ (ایک آدھ ملک کو چھوڑ کر)دنیا میں اور کون سا ملک ہے جو کشمیر اور انڈیا کے معاملے میں پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کرتا ہے، پھر صرف سعودی عرب سے یہ شکوہ کیوں کہ وہ کھلم کھلا پاکستانی موقف کی حمایت کیوں نہیں کرتا۔ایران کے تیل کا سب سے بڑا خریدار انڈیا ہے۔ چین اور بھارت میں اربوں کھربوں کی تجارت ہوتی ہے۔ خود پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت جاری ہے، اور تجارت تو دور کی بات، انڈین ڈرامے اور فلمیں پاکستانی سینماؤں میں فل ہاؤس چلتے رہے ہیں۔کیا ہم امریکا روس سے، چین ایران سے یہ مطالبہ کر سکتے ہیں کہ وہ فیصلہ کرے کہ اس نے پاکستان کا ساتھ دینا ہے یا انڈیا کا۔ اور کیا ہم نے یمن سعودی تنازعہ میں کھل کر سعودیہ کا ساتھ دیا ہے، جو ہمیں اس بات کی توقع ہوکہ کوئی اور ہمارے کہنے پر دوسرے ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات سنوارنے بگاڑنے شروع کر دے؟
سب سے ذیادہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ کشمیر پر ساتھ نہ دینے کا بہانہ وہ بنا رہے ہیں، جنہوں نے خود پچھلے دو سالوں میں،بیان بازی اور زبانی جمع خرچ کے علاوہ کشمیروں کے لئے کچھ نہیں کیا، اور جن کا سارا دارومدار عالمی برادی سے نوٹس لینے کی بھیک مانگنے کے گرد گھومتا ہے۔گویا جس طرح اردو زبان کے نفاذ کے نعرے سے سوائے بنگالی بھائیوں کو متنفر کرنے کے اور کوئی فائدہ نہیں اٹھایا گیا، اور قومی زبان سے آج بھی یتیموں جیسا سلوک ہو رہا ہے، اسی طرح بھارت اور کشمیر ایشو کو استعمال کر کے ملک کے دیرینہ دوستوں کو متنفر کرنے کا کام لیا جا رہا ہے۔

اصل معاملہ کیا ہے؛۔
اصل معاملہ وہی ہے جس کی جانب متعدد بار پہلے بھی اشارہ کیا جا چکا ہے۔امریکا کے بد ترین دشمن یعنی ایرانی ملا کے ناپاک عزائم حرمین شریفین کے بارے میں بہت واضح ہیں، اور جب تک سعودیہ کو پاکستان اور دوسرے ممالک کی پناہ حاصل ہے، تب تک ایران کے کامیابی کے چانسز زیرو ہیں۔ لہذا امریکا کی یہ پوری کوشش ہے کہ سنی بلاک نہ بن پائے، اور جو تھوڑا بہت اتحاد پہلے سے موجود ہے، اس میں (کلیدی عہدوں پر براجمان اپنے ایرانی مہروں کو استعمال کر کے) اس قسم کی حرکتیں کر کے دڑاڑیں ڈالیں جائیں اور اختلافات کو ہوا دی جائے۔ اور یہ کوئی پہلی کوشش نہیں، اس سے پہلے بھی بہت سی کوششیں ہو تی رہی ہیں۔
سعودی اور پاکستانی عوام کے درمیان عزت و احترام کا دیرینہ رشتہ قائم ہے۔اور دونوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، اور دشمن اپنی سی کوشش ضرور کر دیکھے، ان شاء اللہ آئندہ بھی یہ تعلق قائم رہے گا۔ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے مقدس ترین شہرہیں، اور ایرانی ملا ہوں یا اسرئیلی و امریکی، جو بھی میلی آنکھ سے اس طرف دیکھے گا، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے اپنی جان کی بازی لگا دے گا۔
جہاں تک سعودی حکمرانوں کا تعلق ہے، تو ان کے لیے ہم یہی دعا کر سکتے ہیں کہ خدا انہیں ہدایت نصیب فرمائے، اور امریکا کی دوستی کے فریب سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ خصوصا محمد بن سلطان کے لئے کہ موصوف کا اب تک کا ٹریک ریکارڈ بتا رہا ہے کہ یہ ایک خطرناک حد تک مغربی طاقتوں کی خوش کرنے میں مصروف ہے۔اللہ اپنا رحم فرمائے، اور سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

کافر مجوسی چاہتے ہیں کہ سعودیہ اکیلا رہ جائے اور میں امریکہ سے مل کر اس کوہڑپ کر لوں
ویسے میں پرسنلی چاہتا ہوں مجوسی سعودیہ پر حملہ کر دیں تاکہ جو حق پر ہو گا وہ غالب آجائے گا
 
Citizen X

President (40k+ posts)

آپ انتہائی شدید قسم کے فرقہ پرست واقع ہوئے ہیں
آپ کی تان یہاں ٹوٹ رہی ہے کہ امریکہ کی کوشش ہے کہ سنی بلاک نہ بن جائے
آپ اسلامی بلاک کی بجائے سنی شیعہ بلاک بنانے کی بات کر رہے ہیں؟
یہی فرقہ وارانہ تقدیم ہی اصل امریکی سازش ہے ورنہ آپ امت کے اتحاد کی بات کرتے

سعودی عرب کو کس نے کہا کہ وہ پاکستان کی بجائے انڈیا کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھائے؟
سارے مسلم دنیا کو چھوڑ کر اسرائیل کیساتھ دوستیاں کرے؟
ترکی کے طیب اردگان کی قیادت میں اسلامی ممالک کی نئی صف بندی ہونے جا رہی ہے، انشا اللہ سب خیر ہوگی
ملائشیا اور پاکستان بھی اس میں کلیدی کردار ادا کریں گے
Haldiram tu phir wapis agaya?
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
بجلی کی قیمت کیا ہو گی
گیس کس قیمت پر ملے گی
پٹرول کس قیمت پر بکے گا
آٹا دال کیا بھاؤ بکیں گی
کس چیز پر کتناٹیکس لگانا ہے، کہاں سبسڈی دینی ہے،ٹیرف کیا ہو گا۔
کس تنظیم کو کام کی اجازت ہے، اور کسے کالعدم قرار دینا ہے۔
ایس ایچ او سے لے کر جرنیل تک، اور وزیر سے لے کر مشیر تک سب تعیناتیاں کس طرح ہو گی، اور کون تعینات ہو گا۔
کے جی سے لے کر یونیورسٹی تک کون سا نصاب پڑھایا جا ئے گا۔
کون سا قانون پاس کرنا ہے، کس پر ترمیم کرنی ہے، اور کسےبلکل ختم کرنا ہے۔
وغیرہ وغیرہ سمیت بے شمار چیزیں ایسی ہیں، جن پر ورلڈ بینک آئی ایم ایف فیٹف اور دیگر مغربی طاقتوں کا حکم پہلے بھی چلتا رہا ہے، اور موجودہ دور حکومت میں بھی پہلے سے ذیادہ جوش و خروش اور تندہی سے ان احکامات پر عمل دارآمد ہورہا ہے۔
چنانچہ ایسی صورت حال میں اگر کوئی شخص یہ دعوی کرے کہ اچانک حکومت کی غیرت جاگ گئی ہے، اور اس نے سعودی غلامی(دوستی) کو الٹی میٹم دے دیا ہے تو اس دعوی پر یقین کرنا آسان نہیں۔ ہاں اگر پاکستان کو کوئی ایسی حکومت نصیب ہو، جوآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے عوام دشمن مطالبات کو جوتے کی نوک پر رکھے، ایف اے ٹی ایف کے سامنے لیٹنے کی بجائے شٹ اپ کال دے سکے،مغربی آقاؤں کو آئینہ دکھا سکے، پھر اگر وہ کسی ملک سے "ہمارے ساتھ یا انڈیا کے ساتھ " کا مطالبہ کرے تو بات سمجھ میں آنے والی ہو گی۔لہذا ایک بات تو یقینی ہے کہ معاملہ غلامی سے آزادی اور خود مختاری کا نہیں بلکہ کچھ اور ہے(مزید وضاحت آخری پیرے میں)۔
ایک اور نکتہ یہ کہ (ایک آدھ ملک کو چھوڑ کر)دنیا میں اور کون سا ملک ہے جو کشمیر اور انڈیا کے معاملے میں پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کرتا ہے، پھر صرف سعودی عرب سے یہ شکوہ کیوں کہ وہ کھلم کھلا پاکستانی موقف کی حمایت کیوں نہیں کرتا۔ایران کے تیل کا سب سے بڑا خریدار انڈیا ہے۔ چین اور بھارت میں اربوں کھربوں کی تجارت ہوتی ہے۔ خود پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت جاری ہے، اور تجارت تو دور کی بات، انڈین ڈرامے اور فلمیں پاکستانی سینماؤں میں فل ہاؤس چلتے رہے ہیں۔کیا ہم امریکا روس سے، چین ایران سے یہ مطالبہ کر سکتے ہیں کہ وہ فیصلہ کرے کہ اس نے پاکستان کا ساتھ دینا ہے یا انڈیا کا۔ اور کیا ہم نے یمن سعودی تنازعہ میں کھل کر سعودیہ کا ساتھ دیا ہے، جو ہمیں اس بات کی توقع ہوکہ کوئی اور ہمارے کہنے پر دوسرے ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات سنوارنے بگاڑنے شروع کر دے؟
سب سے ذیادہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ کشمیر پر ساتھ نہ دینے کا بہانہ وہ بنا رہے ہیں، جنہوں نے خود پچھلے دو سالوں میں،بیان بازی اور زبانی جمع خرچ کے علاوہ کشمیروں کے لئے کچھ نہیں کیا، اور جن کا سارا دارومدار عالمی برادی سے نوٹس لینے کی بھیک مانگنے کے گرد گھومتا ہے۔گویا جس طرح اردو زبان کے نفاذ کے نعرے سے سوائے بنگالی بھائیوں کو متنفر کرنے کے اور کوئی فائدہ نہیں اٹھایا گیا، اور قومی زبان سے آج بھی یتیموں جیسا سلوک ہو رہا ہے، اسی طرح بھارت اور کشمیر ایشو کو استعمال کر کے ملک کے دیرینہ دوستوں کو متنفر کرنے کا کام لیا جا رہا ہے۔

اصل معاملہ کیا ہے؛۔
اصل معاملہ وہی ہے جس کی جانب متعدد بار پہلے بھی اشارہ کیا جا چکا ہے۔امریکا کے بد ترین دشمن یعنی ایرانی ملا کے ناپاک عزائم حرمین شریفین کے بارے میں بہت واضح ہیں، اور جب تک سعودیہ کو پاکستان اور دوسرے ممالک کی پناہ حاصل ہے، تب تک ایران کے کامیابی کے چانسز زیرو ہیں۔ لہذا امریکا کی یہ پوری کوشش ہے کہ سنی بلاک نہ بن پائے، اور جو تھوڑا بہت اتحاد پہلے سے موجود ہے، اس میں (کلیدی عہدوں پر براجمان اپنے ایرانی مہروں کو استعمال کر کے) اس قسم کی حرکتیں کر کے دڑاڑیں ڈالیں جائیں اور اختلافات کو ہوا دی جائے۔ اور یہ کوئی پہلی کوشش نہیں، اس سے پہلے بھی بہت سی کوششیں ہو تی رہی ہیں۔
سعودی اور پاکستانی عوام کے درمیان عزت و احترام کا دیرینہ رشتہ قائم ہے۔اور دونوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، اور دشمن اپنی سی کوشش ضرور کر دیکھے، ان شاء اللہ آئندہ بھی یہ تعلق قائم رہے گا۔ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے مقدس ترین شہرہیں، اور ایرانی ملا ہوں یا اسرئیلی و امریکی، جو بھی میلی آنکھ سے اس طرف دیکھے گا، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے اپنی جان کی بازی لگا دے گا۔
جہاں تک سعودی حکمرانوں کا تعلق ہے، تو ان کے لیے ہم یہی دعا کر سکتے ہیں کہ خدا انہیں ہدایت نصیب فرمائے، اور امریکا کی دوستی کے فریب سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ خصوصا محمد بن سلطان کے لئے کہ موصوف کا اب تک کا ٹریک ریکارڈ بتا رہا ہے کہ یہ ایک خطرناک حد تک مغربی طاقتوں کی خوش کرنے میں مصروف ہے۔اللہ اپنا رحم فرمائے، اور سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

وَاﻋْﺘَﺼِﻤُﻮاْ ﺑِﺤَﺒْﻞِ ﷲِّ ﺟَﻤِﯿﻌًﺎ وَﻻَ ﺗَﻔَﺮﱠﻗُﻮاْ

Wa Atassemu Behabillah Jameeaun Wala Tafarraqu
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
سیدھی سی بات ہے اپنے ملک کو معاشی اور معاشرتی ترقی دو
جیسے ملائیشیا اور ترکی نے کیا ہے اور پھر دنیا سے انکی زبان میں بات کرو۔
ہمارا مسئلہ ہے کے رات کو سوئیں اور صبح ہم امیر ترین شخص بن جائیں
اسی طرح ایک شکس اگر اچھا کام کر رہا ہے تو بجائے ہم صبر اور اتحاد کے اپنی ذاتی عناد کی بات کرتے ہیں
اور ایک دیں میں سبکچ بدلا ہوا دیکھنا چتے ہیں
ایسا لگتا ہے پوری قوم فضاؤں میں رہتی ہے
اُپر سے میڈیا اور ملک دشمن سیاسی جماعتوں عام لوگوں میں غیر یقینی کی کیفیت پیدا کرنا چتے ہیں
کبھی آپ نے غور کیا ہے پچھلے دور حکومت میں پانی کا مسئلہ ہٹتا تو بجلی کا مسئلہ شروع ہو جاتا وہاں سے نکل کر گیس کا ایشو آ جاتا
ایک سوچے سمجھ منصوبے کی طرح لوگوں کے ذہن سے کھلا جا رہا تھا
اب جب کوئی کوشش کرنا چھوٹا بھی ہے سیدھے راستے پر تو سب ملکر اسکا راستہ روک رہے ہیں
اس ملک کی ترقی ہزاروں فیصد بڑھ جائے اگر ملک میں عدالتیں ٹھیک ہو جائیں جج اللّٰہ سے ڈر کر انصاف کریں نہ کے وکیل کو خوش کریں
لوگوں کے جذبات ایسی لیے ایسے ہیں کے وہ اچھی پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں
سعودی عرب میں بُہت بری تعداد میں لوگ کام کرتے ہیں اور ہمارا دل اور روح بھی وہاں ہیں
سعودی عرب اپنی طرف سے کچھ نہیں کر رہا یہ سب امریکن حکمت عملی ہے
ایران نے ہمیشہ پیچھے سے وار کیا ہے،
ایسی ہزاروں مثالیں ہیں اور ایران سے ہمدردی رکھنے والے پاکستان سے بلکل وفادار نہیں ہیں جیسے ہی ایران کنبات ائے گی و فوراً پاکستان کے خلاف باتنکریں گے

اب جب دنیا میں ایک بُہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے تو پاکستان بھی بلکل درست جانب ہے
وقت کا پائیہ جلد ایکنیا سپر پاور لانے کا اشارہ کر رہا ہے اور اسی وجہ سے زیادہ افراتفری بنائی کا رہی ہے

اُمید ہے کہ سب ایک دوسرے کو برداشت کر کے اپنے ملک کی حفاظت اور اپنے ایمان اور عزیزو اقارب کے جان مال عزت کی حفاظت کرتے ہوئے ایک مثبت شہری بنیں گے۔
ہر کسی کا مذہب اُسکے ساتھ جائے گا اور وہ خود جواب دیے ہو ہے۔
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)
Haldiram tu phir wapis agaya?
GrouchyCleverGreatdane-small.gif
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی وفاداروں کو اس موقع پر بولنا فرض تھا کیونکہ اس خوف سے ہی انکی نیندیں حرام ہورہی ہیں کہ ایک خاص مکتبہ فکر کی ترویج کیلئے موصول ہونے والے سعودی ریال کہیں بند نہ ہوجائیں ملک جاے بھاڑ میں ان کے پیٹ بھرتے رہنے ضروری ہیں
آی ایم ایف سے قرضہ لیتے ہوے ان کی شرائط پر عمل بھی کیا جانا ضروری ہے ورنہ قرض نہیں مل سکتا سعودیہ اور آی ایم ایف کی کوڑی بہت دور سے لاے ہو مگر چلی نہیں
اب اصل بات کی طرف آتے ہیں
آی ایم ایف ہماری خارجہ پالیسی میں پنگے نہیں لیتی
وہ یہ نہیں کہتے کہ فلاں سمٹ میں مت جاو
ورلڈ بینک یہ نہیں کہتا کہ ایران سے ہمسایہ ہونے کے ناطے اچھے تعلقات نہ رکھو
مالیاتی ادارے یہ نہیں کہتے کہ ارطٖغرل ڈرامہ مت دکھاو
مالیاتی ادارے حکومت کو قرض دے کر یہ نہیں کہتے کہ اب ہمیں مخصوص مزہبی تنظیموں سے ہر قسم کے خفیہ تعلقات اور فنڈز دینے کی بھی اجازت دو
خیراندیش مولوی جی ملک کو کبھی بھی جوتیوں سے اٹھ کر عزت سے نہ جینے دینا
ہم نے کونسا سعودیہ کو انڈیا سے جنگ لڑنے کا مطالبہ کردیا ہے؟
وہ اپنے مسایل حل کریں اور ہم اپنے مگر ہمیں ڈکٹیشن مت دیں کہ فلان سے ملو اور فلاں سے روٹھ جاو، کیا یہ وہی عرب نہیں جنہوں نے اللہ کا گھر گرا کر بت کدہ بنانے والے مودی کو اعلی ترین ایوارڈ سے نوازا ہے؟ انہی عربوں کی غلامی سے باہر آنے کا غم آپ کو رات کے اس سمے بھی سونے نہیں دے رہا
اور دونوں ملکوں کے عوام میں جو برادرانہ تعلقات ہیں تو ایسے گھسے پٹے جملے اب عوام کو ہضم نہیں ہوتے کیونکہ برادرانہ تعلقات تو ان کے گوروں اور ہندووں اور یہودیوں سے ہیں پاکستانیوں کو تو وہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں اور حقارت سے بلاتے ہیں نہیں یقین تو کبھی ان کے پولیس سٹیشن جاکر دیکھ لو
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے موڈ کو رپورٹ بھی کردیا ہے کہ موصوف اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کی بجاے انتہای کتے پن کا مظاہرہ کرتے ہوے برادر اسلامی ملک ایران کے خلاف ہرزہ سرای کررہے ہیں حالانکہ پاک فوج کیلئے اب ایران ترکی چین کا اتحاد جسم میں خون کی طرح ضروری ہوچکا ہے ایسے حالات میں ایسے بھونکنے والے کتے بند کئے جائیں یا انہیں کچلا ڈالا جاے جو شائد انڈین مفادات کے محافظ ہیں اور مسلمانوں کو اکٹھا نہیں دیکھنا چاہتے
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)

Achi koshish hei lekin yeh sub mods ki marzi se hee hota hai warna inn kytton ko kuchla dala ja chuka hota
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Achi koshish hei lekin yeh sub mods ki marzi se hee hota hai warna inn kytton ko kuchla dala ja chuka hota
مجھے تین دفعہ بین کیا گیا اس لئے سوچا کہ رپورٹ کرکے دیکھ لوں باقی امید تو ان سے رکھنی بھی نہیں اتنا ہی بہت ہے کہ جو دماغ میں ہو لکھنے کی اجازت ہے
 
Everus

Senator (1k+ posts)
مجھے تین دفعہ بین کیا گیا اس لئے سوچا کہ رپورٹ کرکے دیکھ لوں باقی امید تو ان سے رکھنی بھی نہیں اتنا ہی بہت ہے کہ جو دماغ میں ہو لکھنے کی اجازت ہے
Mods are partner in crime, you'll never be heard.
I've tried several times things that're very dear to Muslims and Pakistanis are fearlessly ridiculed here, this platform is being used to prompt sectarianism but they want activity, traffic at any cast. Cat fight on every thread is must have thing that keeps the business running.
 
Status
Not open for further replies.