پرانا سیاست پی کے

SardarSajidArif

Politcal Worker (100+ posts)

فورم کے ممبران سے میرا سوال ہے کہ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ سیاست پی کے اب ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ بن چکی ہے? بالخصوص جب آپ سیاست پی کے کا فیس بک پیج ملاحظہ فرمائیں تو یقینا آپ میری بات سے اتفاق کریں گے

ایک زمانہ تھا جب سیاست پی کے پر ہمہ وقت شاندار اور نایاب لکھاریوں کا جمگھٹا لگا رہتا تھا. دنیا جہاں کے موضوعات پر خوبصورت تحریریں اور تبصرے لکھے جاتے تھے, بحث مباحثے ہوا کرتے تھے اور اکثر تھریڈز کمینٹس کی کثرت کی وجہ سے بہت سے صفحات پر پھیل جاتے تھے. یہ بھی درست ہے کہ بحث کے دوران بعض اوقات شائستگی کی حدود سے تجاوز ہو جایا کرتا تھا لیکن ماڈریٹر اس پر قابو پا لیا کرتے تھے. سیاست پی کے کے فیس بک پیج پر بھی لکھاریوں کی تحاریر کو جگہ ملا کرتی تھی جہاں آج سنسنی خیز کیپشنز کے ساتھ ویڈیوز کی بھرمار ہے

طویل غیر حاضری کے بعد کچھ عرصہ قبل جب میں نے اس فورم کو نئے نام سے دوبارہ جوائن کیا تو یقین جانیں کانٹینٹ کی تنزلی دیکھ کر شدید مایوسی ہوئی. ویڈیوز کے لیے یوٹیوب سمیت بہت سے دوسرے ذرائع موجود ہیں. عدیل بھائی اور دوسرے ایڈمنز سے گزارش ہے کہ ازراہ کرم اس طرف توجہ فرمائیں اور ہمیں پرانا سیاست پی کے لوٹا دیں
شکریہ

Adeel
Waseem
AbdulRehman
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

آنکھوں میں اُڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فورم کے ممبران سے میرا سوال ہے کہ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ سیاست پی کے اب ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ بن چکی ہے? بالخصوص جب آپ سیاست پی کے کا فیس بک پیج ملاحظہ فرمائیں تو یقینا آپ میری بات سے اتفاق کریں گے

ایک زمانہ تھا جب سیاست پی کے پر ہمہ وقت شاندار اور نایاب لکھاریوں کا جمگھٹا لگا رہتا تھا. دنیا جہاں کے موضوعات پر خوبصورت تحریریں اور تبصرے لکھے جاتے تھے, بحث مباحثے ہوا کرتے تھے اور اکثر تھریڈز کمینٹس کی کثرت کی وجہ سے بہت سے صفحات پر پھیل جاتے تھے. یہ بھی درست ہے کہ بحث کے دوران بعض اوقات شائستگی کی حدود سے تجاوز ہو جایا کرتا تھا لیکن ماڈریٹر اس پر قابو پا لیا کرتے تھے. سیاست پی کے کے فیس بک پیج پر بھی لکھاریوں کی تحاریر کو جگہ ملا کرتی تھی جہاں آج سنسنی خیز کیپشنز کے ساتھ ویڈیوز کی بھرمار ہے

طویل غیر حاضری کے بعد کچھ عرصہ قبل جب میں نے اس فورم کو نئے نام سے دوبارہ جوائن کیا تو یقین جانیں کانٹینٹ کی تنزلی دیکھ کر شدید مایوسی ہوئی. ویڈیوز کے لیے یوٹیوب سمیت بہت سے دوسرے ذرائع موجود ہیں. عدیل بھائی اور دوسرے ایڈمنز سے گزارش ہے کہ ازراہ کرم اس طرف توجہ فرمائیں اور ہمیں پرانا سیاست پی کے لوٹا دیں
شکریہ

Adeel
Waseem
AbdulRehman

ٹھیک کہنا ہے آپ کا . فدوی نے بھی جب کبھی کسی موضوع پر صرف اس نظریے سے طبع آزمائی کی کوشش کی کہ تھوڑی ڈیبٹ جینریٹ کی جائے تو یا تو ایڈمن میں بیٹھے پی ایچ ڈی کلاکاروں نے اسے دو منٹ کے اندر اندر سرے سے ہی اڑا دیا، یا اسمیں اپنی طرف سے کاٹ چھانٹ کا لچ تل کر تحریر کا ہی بیڑا غرق کرکے ساری عرق ریزی پر پانی پھیر دیا، یا پھر اس تھریڈ کو کسی ایسے تھریڈ میں مرج کر دیا جو تین چار روز پہلے کا ہو اور بہت پیچھے چلا گیا ہو . گو عدیل سے احتجاج کرنے پر وقتی شنوائی ضرور ہوئی لیکن پھر....... لہذا اب لکھنا ہی چھوڑ دیا ہے

رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو

بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو

پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو

Just go by the flow my friend!
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Evolution of Siasat.pk :)
This is a mixture of audio/Video/etc etc .
It is OK -- Not bad !!!
Yeah Tabdeeeleee Hay--- :)

If you want to write then nothing wrong as well .
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
Being member since 2009, I also have the same feeling, but things have changed a lot. Sisat.pk itself is no more content generator, it just follows the TRENDS on social media and try to post here asap so that they get views. members like butarabi are gone and ranaji is in with all of his filthiest language.
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
yep, that was a good old time. Butrabi, Barca, paindo, and some other good members were on the forum.

Being member since 2009, I also have the same feeling, but things have changed a lot. Sisat.pk itself is no more content generator, it just follows the TRENDS on social media and try to post here asap so that they get views. members like butarabi are gone and ranaji is in with all of his filthiest language.
 
Mujahid Ali Awan

Minister (2k+ posts)
Siasat.pk used to be a forum but now they are heading toward making themselves a news site. So I do not find anything wrong with it.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Being member since 2009, I also have the same feeling, but things have changed a lot. Sisat.pk itself is no more content generator, it just follows the TRENDS on social media and try to post here asap so that they get views. members like butarabi are gone and ranaji is in with all of his filthiest language.
ڈاکٹر ایڈم اگر وہ بہترین لکھاری جو فورم کی جان تھے واپس آ گئے تو تیرے جیسے پھٹیچر کی پوسٹ کون دیکھے گا

انداز ہوبہو تیری آواز پا کا تھا
دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا ۔​
 
Last edited: