Yaar waisay business ideas in k pass aik se berh ker aik hain. Ab zara punjab main sarkari schools ki tadad ka andaza lagain aur phir unko 5 se zarb dein aur akhir main jo figure aye wo humza poultry farm ki sale ho ge
who says Punjab government have no vision?
1 egg for the watchman and another for for the students, what a great idea?
Hope watchman is not allowed to make chicken soup?
who says Punjab government have no vision?
1 egg for the watchman and another for for the students, what a great idea?
Hope watchman is not allowed to make chicken soup?
یار سچ پوچھیں تو مجھے یہ آئیڈیا پسند آیا۔۔ حمزہ شہباز نے اپنی کمائی کا ایک اور ذریعہ پیدا کیا لیکن اس سے بچوں کو کچھ کھانے کو تو مل جائیگا لیکن یہ انڈے پکائے گا کون؟ کیا ہر بچہ اپنے ساتھ پتیلا اور چمچ لائے گا تاکہ انڈا اُبالا جا سکے؟ پھر تو نمک دانی اور کالی مرچ کی بھی ضرورت پڑےگی ۔اگر کسی کو آملیٹ کھانے کا شوق ہوا تو وہ ساتھ میں پیاز ٹماٹر گھی اور پڑاٹھا بھی اُٹھا لائے گا۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بچوں کے درمیان آملیٹ بنانے کا مقابلہ ہو۔ سکول کا پرنسپل اس مقابلے کا جج ہو جسے فیصلہ کرنے کے لیے آمیلٹ کی ہر پلیٹ چکھنی پڑے گی۔