پٹواریوں کو اب مان جانا چاہیے کہ کرونا ایک حقیقت ہے۔

Qudsi

Minister (2k+ posts)
جس لیبارٹری سے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم کروائے تھے اسی سے مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس میڈیا کو بتا رہے ہیں۔ اگر عمران خان کو ہو تو اصلی کورونا اور کسی کو ہو تو جعلی کورونا۔ حقیقت میں یہ لوگ کورونا میں بھی سیاست کر رہے ہیں، جس طرح خادم رضوی کا کورونا چھپایا گیا۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
PDM ki nakami ke baad Mariam bemaar hone jaa rahi hai aur Pakistan main ilaaj mumkin nahi ho ga. Phir patwari hazraat nayi truck ki batti peeche lagain ge aur Hamza Hamza ki tasbeeh kerte nazar ayain ge.?
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
‏لفظ۔ کرونا۔ کا پہلی بار استعمال گیراج میں ہوا ۔
جسکا افتتاح مریم۔نے کیا
۔
معلوماتی پوسٹ