پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کتنے افراد موجود ہیں، 'جیو' کے کیمرہ سے

boss

Senator (1k+ posts)
دو ہزار گیارہ کے عمران خان کے جلسے میں تو لوگ ایجنسیوں نے بھیجوائے تھے

تو پی ڈی ایم کو چاہیے یا تو ایجنسیوں سے معافی مانگ کر انہیں کہیں کے جلسے میں لوگ بھیجیں
یا

پھر مان لیں کے عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے


?
 

boss

Senator (1k+ posts)
مینار پاکستان کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں
اس سے زیادہ ناکام جلسہ تاریخ میں نہیں ہوا
وہ بھی گیارہ جماعتوں کا مشترکہ جلسہ

ان گیارہ جماعتوں میں تین چار بڑی جماعتیں شامل ہیں اور ان تین چار میں ن لیگ پنجاب اور لاہور کی سب سے بڑی جماعت ہے
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Ab Govt. khattam hi samjo..

Raat tk PM ka resignation expected ha.. aur ho sakta ha kal subha ki flight se Khan UK bhaag jaye..
Kal subha se Diesel PM ho ga aur phr baqi logon ko be bari milti rahe gi
 

Tototiti

Politcal Worker (100+ posts)
مناظر دیکھنے کی کیا ضرورت ہے ان کی بوتھیوں(شکلوں پر لکھا ہے کہ سامنے کیا مناظر ہیں۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مینار پاکستان کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں
اس سے زیادہ ناکام جلسہ تاریخ میں نہیں ہوا
وہ بھی گیارہ جماعتوں کا مشترکہ جلسہ

ان گیارہ جماعتوں میں تین چار بڑی جماعتیں شامل ہیں اور ان تین چار میں ن لیگ پنجاب اور لاہور کی سب سے بڑی جماعت ہے
اس ملک پر چالیس سال حکومت کرنے والی ساری جماعتوں کا اکٹھا مجمع چار ہزار لوگ۔



ُ
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
غیرجانبداری سے بات کی جائے تو ستر ہزار سے ایک لاکھ تک کا مجمع ہے۔