میرا پٹواریوں سے یہ ایک معصومانہ سوال ھے کہ کیا مجرم بھگوڑا نواز شریف نہیں جانتا کہ اس کو اقتدار میں لانے والے جرنیل اور ججز ریٹائرڈ ہوگئے ہیں اور اب پاکستان کی عوام اور اسٹیبلیشمنٹ تبدیل ہو چکی ھے پھر یہ مجرم بھگوڑا نواز شریف سمجھتا کیوں نہیں کہ جن کی مدد سے نواز مافیاز ہمیشہ اقتدارِ میں آتا رہا ھے آور اقتدار کے مزے اور لوٹ مار کرتا رہا ھے اس نواجے کو اقتدار میں لانے والے لوگ جا چکے ہیں لیکن یہ ڈھیٹ بیشرم انسان مجرم بھگوڑا نواز شریف یہ بات سمجھتا کیوں نہیں ھے ؟؟؟
پٹواری خواتین وحضرات جو کہ میڈیا میں بیٹھے ہوئے ہیں ان سے گذارش ھے کہ اپنے کرپٹ باپو جی مجرم نواج شریف سے کہو کہ تمھیں اقتدار میں لانے والے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں اب باپو جی نواج شریف اور اس کے کرپٹ خاندان کو بھی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے۔ آج کا پاکستان نئی نوجوان نسل کا پاکستان ھے اور یہ نوجوان نسل ان کرپٹ خاندانوں کو کبھی سیاست میں برداشت نہیں کرے گا۔