کالے قانون کو واپس لینے پرمجبورکیا اس لیے مرچیں لگی ہیں،احسن اقبال

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اور شریفوں کے دور میں تو جیسے دودھ اور شہد کی نہریں بہ رہی تھیں؟
سپیشلی راہے ونڈ میں....خدا جھوٹ نہ بلواہے احسن اقبال نے خود اپنی
گناہگار آنکھوں سے دیکھی ہیں...اب اس میں کیا .... ?
صابو جی دودھ اور شہد کی نہریں نہ ہوں مگر حالات اب سے بہت بہتر تھے - روزگار تھے مہنگائی کی صورتحال اب سے بہتر تھی چار فیصد مہنگائی تو مغرب میں بھی حاصل کرنا بہت مشکل ہے - عوام کو ریلیف دینا حکومت کا کام ہے اگر نہیں دے سکتی تو استعفیٰ دے کر گھر جائے ہم ایسی تبدیلی کے بغیر اچھے
 
jeelu

Minister (2k+ posts)

Tub beshak mehngai control mein zaroor the magar macroeconomic conditions bohot kharab thee specially by the end of their tenure .. the silver lining in this govt is better macroeconomic policies and conditions..lets just hope they soon reflect on microeconomics
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Tub beshak mehngai control mein zaroor the magar macroeconomic conditions bohot kharab thee specially by the end of their tenure .. the silver lining in this govt is better macroeconomic policies and conditions..lets just hope they soon reflect on microeconomics
کون سی مائکرو اکنامک میں بہتری آئی ہے - ملک کی سنحتوں کی حالت پہلے سے کہیں خراب ہے چودہ میں سے دس سنحتوں کی پیداوار منفی میں ہے - کاروبار تباہ ہیں - کونسی میکرو اکانومی بہتر ہے ؟ مہنگائی سے کمپنیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں خام مال بھی مہنگا ہے بجلی بھی مہنگی ہے پیٹرول بھی مہنگا ہے ایسے میں پیداواری لاگت بہت بڑھ چکی ہے اسی لئے سنھتیں اور کاروبار بری طرح تباہ ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صابو جی دودھ اور شہد کی نہریں نہ ہوں مگر حالات اب سے بہت بہتر تھے - روزگار تھے مہنگائی کی صورتحال اب سے بہتر تھی چار فیصد مہنگائی تو مغرب میں بھی حاصل کرنا بہت مشکل ہے - عوام کو ریلیف دینا حکومت کا کام ہے اگر نہیں دے سکتی تو استعفیٰ دے کر گھر جائے ہم ایسی تبدیلی کے بغیر اچھے
لیکن شریف جب دفع ہوے تو خزانہ خالی اور ملک کنگال چہوڑ گئے
اوپر سے قرضوں کا انبار...ان سب پرابلم سے نبٹنے کے لیے حکومت پوری کوشش کر رہی ہے
اور ساتھ میں جہاں ممکن ہے عوام کو ریلیف بھی دے رہی ہے...تھوڑا ٹائم دیں تو انشا الله
سب ٹھیک ہو جاےگا.
مشکلات سے گھبرا کر استفع دینا بزدل لوگوں کا کام ہے جو عمران خان
ہیں نہیں......اب اس میں کیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
صابو جی دودھ اور شہد کی نہریں نہ ہوں مگر حالات اب سے بہت بہتر تھے - روزگار تھے مہنگائی کی صورتحال اب سے بہتر تھی چار فیصد مہنگائی تو مغرب میں بھی حاصل کرنا بہت مشکل ہے - عوام کو ریلیف دینا حکومت کا کام ہے اگر نہیں دے سکتی تو استعفیٰ دے کر گھر جائے ہم ایسی تبدیلی کے بغیر اچھے
Sir Gee
What kind of employment u are talking about?
Our PM and Fed ministers were doing low level jobs in middle east while working in Pakistan.
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
کون سی مائکرو اکنامک میں بہتری آئی ہے - ملک کی سنحتوں کی حالت پہلے سے کہیں خراب ہے چودہ میں سے دس سنحتوں کی پیداوار منفی میں ہے - کاروبار تباہ ہیں - کونسی میکرو اکانومی بہتر ہے ؟ مہنگائی سے کمپنیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں خام مال بھی مہنگا ہے بجلی بھی مہنگی ہے پیٹرول بھی مہنگا ہے ایسے میں پیداواری لاگت بہت بڑھ چکی ہے اسی لئے سنھتیں اور کاروبار بری طرح تباہ ہیں
Bhai u mixed macro and micro economics .. and macroeconomic conditions k lye look at moody's ratings just issued during a pandemic which gave a stable outlook which also states that steadily inflation will go down.. devaluation of currency certainly had an effect on importers but it equally helps in exports thus shrinking the current account deficit..
 
CANSUK

کا ہر تھريڈ پر کچھ اسی قسم کا شکوہ ہوتا ہے ۔
maro/micro economics

پر نہ يہ بات کرتے ہيں نہ قرضوں کی طرف آتے ہيں نہ خالی خزانہ چھوڑ کر گئے اسکا جواب ديتے ہيں اور تو اور مفتاع اسماعيل کے آتے ہی نہ ڈالر کی جمپ پر بات کرتے ہيں۔ اور سب سے بڑھ کر نون حکومت کا وزير خزانہ اپنی ہی حکومت ميں فرار ہوا اور بہت عرصہ لندن سے بيٹھ کر فيصلے کرتا رہا شاہد خاقان کے دور ميں جب پريشر بڑھا تو مجبوراً مفتاع اسماعيل کو لائے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
صابو جی دودھ اور شہد کی نہریں نہ ہوں مگر حالات اب سے بہت بہتر تھے - روزگار تھے مہنگائی کی صورتحال اب سے بہتر تھی چار فیصد مہنگائی تو مغرب میں بھی حاصل کرنا بہت مشکل ہے - عوام کو ریلیف دینا حکومت کا کام ہے اگر نہیں دے سکتی تو استعفیٰ دے کر گھر جائے ہم ایسی تبدیلی کے بغیر اچھے

https://twitter.com/x/status/1278259454052651017 Based on exchange rates on 30June2013, 2018 and 2020 the results are as
$141bn in PPP times
$197bn in PMLN times
$208bn in PTI times.
$84bn during 2008
This means during PPP times per year debt increase was $11.4bn. During PMLN times it was $11.3bn and PTI is adding debt of $5.5bn per year.

Please help me if I made any mistake and if not at least look at the difference in US dollar the loan each party added to the back of Pakistani nation.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
کیا کریں بیچارے اپنی سیاست بچانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ جھوٹ پے جھوٹ نہیں بولیں گے تو کیا کریں گے