Khabib won...Alhamd-o-Lillah..
Khabib (Habib) is the honor of UFC, Russia, Muslims and the world as a man, in current times...lots of Love and Regards for him. May our politicians and people learn from him...
Khabib won...Alhamd-o-Lillah..
Khabib (Habib) is the honor of UFC, Russia, Muslims and the world as a man, in current times...lots of Love and Regards for him. May our politicians and people learn from him...
https://twitter.com/x/status/1320108129984630785
نہیں تو گیند کو بلا مارنے سے کیا حاصل ہوتا ہے ؟شکر ہے ریٹائر ہوگیا۔ دوسروں کو مارنے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔۔۔
نہیں تو گیند کو بلا مارنے سے کیا حاصل ہوتا ہے ؟
کرکٹ ، ہاکی وغیرہ پروفیشنل لیول پر کھیلنے کی اجازت نہیں کہ انسان کو معاشرے کا مفید رکن بننا چاہیے لیکن کشتی کی گنجائش پھر بھی ہے کہ اس سے جہاد میں مدد مل سکتی ہے
حبیب کی اس لڑائی میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے جیسا کہ اس نے مخالف کی پسندیدہ ہٹ کو استعمال کیا
یہ بات تو حقیقت ہے کہ کرکٹ وغیرہ کا مقصد دوسرے کو نیچا دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں . اسی طرف حبیب نے ثابت کیا ہے کہ کشتی کا چپمین ہوتے ہوئے بھی انسان عاجز رہ سکتا ہےاگر آپ کو ایک گیند کو مارنے اور انسان کو مرنے میں کوئی فرق نظر نہیں آتا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟
کشتی اور چیز ہے اور دوسرے کو مارنا دوسری چیز ہے۔