مریم کی سیاست نواز شریف کے زندہ رہنے تک ہے، ہارون رشید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
رام گلی کا دلا جب تک جی ایچ کیو کے تمام لیٹرینوں کو اپنی زبان سے چمکا نہیں دیتا، اُسکی
معافی تلافی اور الیکشن لڑنے کا خواب دیکھنا
بذاتِ خود تم جیسے ذہنی معذور، اور سڑے ہوئے پٹواری کی نشانی ہے
میں تو خود چاہتا ہوں گیلانی ہارے اور پیسے کا عمل دخل یہاں ختم ہو البتہ دکھ ہوتا ہے پچھلی بار پیسے کے استعمال سے نون لیگ کے لوگوں کو شکست دینے کی سازش میں خان صاحب بھی شریک تھے - یوں لگتا ہے اس نمک کی کان میں خان صاحب بھی نمک ہو چکے ہیں -براۓ مہربانی بات کا جواب بات سے دیں ذاتی حملے کرنے اور گالی گلوچ سے پرھیز کریں -
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)

رام گلی کے دلے سے "والہانہ عقیدت" کے چند یادگار لمحے ۔ ۔ ۔

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپکا کہنا بجا ہے اس سے جتنی جلدی جان چھوٹ جائے بہتر ہے لیکن کہنے کا مقصد ہے
کہ اس تیندوے سے ابھی تو جان چھوٹتی کم از کم مجھے تو نظر نہیں آ رہی.
صابو بھیا جو بھی اپوزیشن میں ہو گا خان صاحب کے سپوٹرز اسے گالی گلوچ ہی دینگے - اگر مریم نہ ہوئی تو شہباز شریف ہوا مولانا ہوا - انصافیوں نے اپوزیشن کو گالیاں ہی دینی ہیں - ویسے پاکستان کے اندر آج کل ماحول مختلف ہے انصافیوں کو گالیاں خوب پڑ رہی ہے اور روز جب بھی کوئی خریداری کرتا ہے تو خان صاحب کو خوب سناتا ہے - اب اس میں کیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جی شکر ہے الله کا - اس فورم پر آپ لوگوں یهنی انصافیوں کا قبضہ ہے خان مخالفوں کو بھگا دیا جاتا ہے - اب دیکھیں میں کتنے دن ٹکتا ہوں
ہاں یہ صحیح ہے فورم پر انصافیوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن خان مخالفوں کے بھاگنے کی وجہ انکی
زیادہ تعداد نہیں بلکہ انکے آرگومنٹ ہیں جو شائد آپکے ارگومنٹز سے زیادہ پاورفل ہوتے ہیں اور اکثر
آپ سے کوئی جواب بن نہیں پڑتا تو آپ غائب ہونا ہی مناسب سمجھتے ہو….
میرے خیال میں تو اگر آپ خان کی مخالفت میں کچھ بہتر دلائل دے سکتے ہو تو آپکو کہیں جانے کی
کوئی ضرورت نہیں….. بہرحال میں تو ہر وقت حاضر ہوں….اب اس میں کیا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون رشید صاحب کا تجزیہ غلط اور حقائق پر مبنی نہیں ہے مریم کی سیاست اس وقت تک قائم و دائم رہے گی جب تک پاکستان میں امیر اور غریب کے لئے ایک قانون پوری قوت کے ساتھ لاگو نہیں ہوتا جس کے کوئی امکانات نہیں ہیں اگر ایک قانون ہوتا تو نہ گنجا باہر جاتا نہ حمزہ باہر آتا نہ ہی مریم کو قیامت کے دن تک کی ضمانت ملتی تو جب تک یہ نہیں ہوتا ان لوگوں کی موجیں ہی موجیں ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
رام گلی کے دلوں کے بسیار خوری کے کارن
بد بُودار دستوں کو چاٹنے والی مخلوق واجب القتل ہے ۔ ۔ ۔
جنکی اپنی پوسٹوں سے بدبو آتی ہے وہ دوسروں کو بدبو کا تہنا دے رہے ہیں سبحان الله
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یہ صحیح ہے فورم پر انصافیوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن خان مخالفوں کے بھاگنے کی وجہ انکی
زیادہ تعداد نہیں بلکہ انکے آرگومنٹ ہیں جو شائد آپکے ارگومنٹز سے زیادہ پاورفل ہوتے ہیں اور اکثر
آپ سے کوئی جواب بن نہیں پڑتا تو آپ غائب ہونا ہی مناسب سمجھتے ہو….
میرے خیال میں تو اگر آپ خان کی مخالفت میں کچھ بہتر دلائل دے سکتے ہو تو آپکو کہیں جانے کی
کوئی ضرورت نہیں….. بہرحال میں تو ہر وقت حاضر ہوں….اب اس میں کیا
ارے ایسا نہیں ہے ہر ثبوت اور دلیل کے جواب میں گالیاں پڑتی ہیں تو عزت دار آدمی تو بھاگے گا ہی نا ں
 
پشتو کی ضرب المثل ہے کہ' دا دروغو مَزے ڈیر لَنڈ وی
مطبل، جھوٹ کی ڈوری ہمیشہ بہت چھوٹی ہوتی ہے

ڈوری ختم ہونے کے بعد، پتنگ کو تو کٹ کر دور
کسی کھیت کھلیان میں بیٹھے کسی "
کھاد" بنانےوالے پٹواری والے کے سر سے ہی ٹکرانا ہوتا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صابو بھیا جو بھی اپوزیشن میں ہو گا خان صاحب کے سپوٹرز اسے گالی گلوچ ہی دینگے - اگر مریم نہ ہوئی تو شہباز شریف ہوا مولانا ہوا - انصافیوں نے اپوزیشن کو گالیاں ہی دینی ہیں - ویسے پاکستان کے اندر آج کل ماحول مختلف ہے انصافیوں کو گالیاں خوب پڑ رہی ہے اور روز جب بھی کوئی خریداری کرتا ہے تو خان صاحب کو خوب سناتا ہے - اب اس میں کیا
ہاہاہا انصافیوں کو خوب گالیاں پڑ رہی ہیں ….تبھی تو آپکی بانچھیں کھلی ہیں
اب جب پٹواریوں کو پڑیں گی تو کہیں فورم ہی نہ چھوڑ کر بھاگ جانا اعوان صاحب.
یہ لینے دینے کا ہی تو کھیل ہے؟…...اب اس میں کیا ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ارے ایسا نہیں ہے ہر ثبوت اور دلیل کے جواب میں گالیاں پڑتی ہیں تو عزت دار آدمی تو بھاگے گا ہی نا ں
کون عزت دار آدمی؟...کوئی آپکے جاننے والوں میں سے ہے؟
خیر کوئی بھی ہو اسے بھاگنے کی بجاے ثابت قدم رہکر اپنی عزت کا
دفع کرنا چاہئیے…..کیوں؟….?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا انصافیوں کو خوب گالیاں پڑ رہی ہیں ….تبھی تو آپکی بانچھیں کھلی ہیں
اب جب پٹواریوں کو پڑیں گی تو کہیں فورم ہی نہ چھوڑ کر بھاگ جانا اعوان صاحب.
یہ لینے دینے کا ہی تو کھیل ہے؟…...اب اس میں کیا ?
جی انصافیوں کو دلیل اور ثبوت سے کیا غرض جہاں جواب نہ ملا آگے سے گالیاں - ویسے میں کسی کو گالی نہیں دیتا اسلئے کچھ بچت ہو جاتی ہے پھر بھی کافی پڑتی ہیں مگر کہاں جائیں اس فورم کی عادت سے ہو گئی ہے اور انصافی حکومت روز اتنا مواد دے دیتی ہے تو تنقید کرنی ہی پڑتی ہے - الله کرے خان صاحب اپنی مدت پوری کریں اور جو پانچ سال پورے کرنے کا ٹرینڈ چل پڑا ہے مکمل ہو
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
کون عزت دار آدمی؟...کوئی آپکے جاننے والوں میں سے ہے؟
خیر کوئی بھی ہو اسے بھاگنے کی بجاے ثابت قدم رہکر اپنی عزت کا
دفع کرنا چاہئیے…..کیوں؟….?
Daffa ya Difaa .... ??? ...... :)
 
ranaji

President (40k+ posts)
نواز شریف بٹ چور حرام خور لعنتی منی لانڈر کے مرنے کے بعد منیرے کنجر نوید مختار پرویز جھوٹ شدید اور شیطان صدیقی نطفہ حرام کی سرپرستی میں گشتی فراری کی سیاست شروع ہوگی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جی انصافیوں کو دلیل اور ثبوت سے کیا غرض جہاں جواب نہ ملا آگے سے گالیاں - ویسے میں کسی کو گالی نہیں دیتا اسلئے کچھ بچت ہو جاتی ہے پھر بھی کافی پڑتی ہیں مگر کہاں جائیں اس فورم کی عادت سے ہو گئی ہے اور انصافی حکومت روز اتنا مواد دے دیتی ہے تو تنقید کرنی ہی پڑتی ہے - الله کرے خان صاحب اپنی مدت پوری کریں اور جو پانچ سال پورے کرنے کا ٹرینڈ چل پڑا ہے مکمل ہو
نہیں ایسی بات نہیں ہے؟….ہمیں دلیل اور ثبوت سے ہی غرض ہے لیکن اکثر پٹواری بغض عمران میں
چولیں مارتے ہیں...تو سر پیٹنے کو دل کرتا ہے….( محاورتا" اپنا نہیں پٹواری کا ) لیکن گالی تو میں نے بھی
نہیں دی کسی کو….صرف گالی کے جواب میں.
ہاہا اگر آپ کو اس فورم کی عادت اور چسکا پڑ گیا ہے اور آپ نے کہیں نہیں جانا ..اسی روم میں ہی رہنا ہے
تو کیوں نہ وہی کرو جو ہم رومن کر رہے ہیں؟...اپنے نیرو عمران کو سپورٹ؟…..اب اس میں کیا
Like they say, Do in Rome as Romans do…... ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Daffa ya Difaa .... ??? ...... :)
ہاہاہا….لکھا تو دفاع ہی تھا ؟ پتا نہیں 'ا' کہاں دفع ہو گیا ...شائد 'ا' انار بن گیا تو
'ب' بکری آئ …. کھا گیی .اب ہم کھسیانے بیٹھے 'پ' پنکھا جھل رہے ہیں
اور آج ہی آپ نے اپنا محدث عدسہ لیکر ایک ایک لفظ کو چیک کرنا تھا؟…..توبہ.
?
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا….لکھا تو دفاع ہی تھا ؟ پتا نہیں 'ا' کہاں دفع ہو گیا ...شائد 'ا' انار بن گیا تو
'ب' بکری آئ …. کھا گیی .اب ہم کھسیانے بیٹھے 'پ' پنکھا جھل رہے ہیں
اور آج ہی آپ نے اپنا محدث عدسہ لیکر ایک ایک لفظ کو چیک کرنا تھا؟…..توبہ.
?
? mohaddis adsa..... ? ...... ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
? mohaddis adsa..... ? ...... ?
ہاہاہا…..ویسے میں نے بزرگوں سے سنا ہے شیشے کے سامنے محدث عدسے کی مدد سے
اپنی شکل کبھی مت دیکھو، خاص طور پر ناک….چاہے کتنی پتلی خوبصورت کیوں نہ ہو
بلکل پکوڑا لگے گی…. ?
Excuse me Sonya but can you read Urdu?
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا…..ویسے میں نے بزرگوں سے سنا ہے شیشے کے سامنے محدث عدسے کی مدد سے
اپنی شکل کبھی مت دیکھو، خاص طور پر ناک….چاہے کتنی پتلی خوبصورت کیوں نہ ہو
بلکل پکوڑا لگے گی…. ?
Excuse me Sonya but can you read Urdu?
I can very well read Urdu ...... Now where did this come from ??? ...... ?