پاکستان میں صدارتی نظام کیسے رائج ہو سکتا ہے؟عمران ریاض خان کی خصوصی گفتگو

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح ترکی میں آیا ہے اسی طرح پاکستان میں بھی کوشش کی جا سکتی ہے
ترکی میں پارلیمان نے دو تہائی اکثریت سے نظام تبدیل کیا تھا۔ پاکستان میں عمران خان کے پاس سادہ اکثریت بھی نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ترکی میں پارلیمان نے دو تہائی اکثریت سے نظام تبدیل کیا تھا۔ پاکستان میں عمران خان کے پاس سادہ اکثریت بھی نہیں
جس طرح دیگر بل اور بجٹ منظور ہو رہے ہیں اسی طرح. یہ قانونی رکاوٹیں جو کام نا کرنا ہو اس کے لئے ہوتی ہیں. جو کام کرنا ہو ساری رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں​
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
صدارتی نظام کیا ہے؟ پاکستان کو اس کی ضرورت کیوں ہے؟
امریکا سے تجزیہ


 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Presidential system can be compared to football that is played in 90 percent of the countries, whereas Parliamentary system is like cricket, only played in a handful of countries which have been under British rule. If parliamentary system was so good why no super power along with most of the world adopted it. If presidential system was not good why most of the world goes by it. Pakistan should not continue with a system that has failed it. Presidential system with minimum of politics can be a game changer for Pakistan.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
صدارتی نظام کا مطلب ہے کہ عمران خان کو جو ووٹ ملیں گے وہ اس کو آزادی سے اپنی وررکنگ ٹیم چننے کا اختیار دیں گے۔ اسے حکومت بنانے کیلئے ق لیگ کی ضرورت نہیں ہوگی اور اگر کوی خرابی ہوتی ہے تو وہ اس ڈر سے خاموش نہیں رہے گا کہ اگراس بندے کو ہٹا دیا تو یہ اپوزیشن کی سیٹس پر جابیٹھے گا