Demand resign from Chief Election Commissioner of ECP

Afridi Coach

Politcal Worker (100+ posts)
ECP is not doing the job but instead of that making favours for corrupted politicians. Today there is demand from Pakistani people for Sikandar Raja to resign. We want electronic voting machines and finger prints verification. Please sign petition to demand for it and share on Facebook.

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

PM Imran Khan appointed him Election Commissioner. Ask resignation from PM first idiot
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Election Commission has proven itself to be pro Noon league.
اسکی شکل پہچان لیں اور جان لیں کہ یہ ہے نمک خوار اس شریف مافیا کا جس نے دھڑلے سے اب اقرار کرلیا ہے۔ نون لیگ والے بڑی لسٹیں بناتے ہیں ان لوگوں کی جو انکی غلامی سے انکار کرکے قانون پر چلتے ہیں مگر یاد رہے کہ ایک لسٹ وہ بھی تیار ہورہی ہے جس مین سکندر سلطان جیسے لوگ شامل ہیں جو حلف اٹھاتے ہیں ملک و قوم کی خدمت کا مگر خدمت یہ کرتے ہیں شریف خاندان کی۔

Sikandar-Sultan-Raja-CEC-ECP-1-750x369-1.jpg
 
اس کو خود عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنر بنایا ہے۔ یعنی عمران خان ن لیگی نکلا
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اس کو خود عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنر بنایا ہے۔ یعنی عمران خان ن لیگی نکلا
کیا عمران خان غلطی نہیں کرسکتا۔
جیسے جاوید حاشمی کو پارٹی میں لینا اسکی غلطی تھی۔
پھر ریحام خان

الیکشن شفاف ہونے چاہییں یہ بحث ہے' اس میں عمران خان خود بھی رکاٹ ڈالے تو اسے بھی وہی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مگر یہ تو نظر آہی رہا ہے کہ اسوقت شفاف الیکشن کی راہ میں کون رکاوٹ ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا عمران خان غلطی نہیں کرسکتا۔
جیسے جاوید حاشمی کو پارٹی میں لینا اسکی غلطی تھی۔
پھر ریحام خان

الیکشن شفاف ہونے چاہییں یہ بحث ہے' اس میں عمران خان خود بھی رکاٹ ڈالے تو اسے بھی وہی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مگر یہ تو نظر آہی رہا ہے کہ اسوقت شفاف الیکشن کی راہ میں کون رکاوٹ ہے۔
غلطی عمران خان نے کی ہے تو درست بھی خود کرے۔ آپ لوگوں کو کیا مصیبت پڑی ہوئی ہے۔ چیف الیکشن کمیشنر آئینی عہدہ ہے۔ اسے صرف صدر پاکستان یا سپریم کورٹ ہٹا سکتی ہے۔ وہ بھی بہت مضبوط ریفرنس کے بعد۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
غلطی عمران خان نے کی ہے تو درست بھی خود کرے۔ آپ لوگوں کو کیا مصیبت پڑی ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آئینی عہدہ ہے۔ اسے صرف صدر پاکستان یا سپریم کورٹ ہٹا سکتی ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں
یعنی سکندر سلطان نون لیگ کی ہمائیت کردے اسکا قصور نہیں ہے؟
کوئی شرم کرو۔
تم لوگ کب سدھرو گے۔
کبھی تو اس ملک کو غلاظت سے نکلنا ہوگا۔
کیوں تم لوگ غلط کو غلط نہیں کہتے؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی سکندر سلطان نون لیگ کی ہمائیت کردے اسکا قصور نہیں ہے؟
کوئی شرم کرو۔
تم لوگ کب سدھرو گے۔
کبھی تو اس ملک کو غلاظت سے نکلنا ہوگا۔
کیوں تم لوگ غلط کو غلط نہیں کہتے؟
Lets assume Sikandr Sultan not submitting resignation, what is the way to remove him?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی سکندر سلطان نون لیگ کی ہمائیت کردے اسکا قصور نہیں ہے؟
کوئی شرم کرو۔
تم لوگ کب سدھرو گے۔
کبھی تو اس ملک کو غلاظت سے نکلنا ہوگا۔
کیوں تم لوگ غلط کو غلط نہیں کہتے؟
یہ سکندر راجہ کو چیف الیکشن کمیشنر بنانے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ اس کے کس کس پارٹی کیساتھ روابط ہیں۔ اور جب اپوزیشن اس پر راضی ہو گئی تو اسی وقت سمجھ جانا چاہیے تھا کہ یہ ان کا بندہ ہے۔ وگرنہ باقی کنڈیڈیٹ بھی تھے۔ ان پر راضی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان کوئی دودھ پیتا بچہ ہے جو اتنی اہم پوسٹ ن لیگی کھوتے کو دے دی؟