He was looking for a direct connection to....

ranaji

President (40k+ posts)
یہ تو بہت غلط طریقہ ہے اسکی بجائے اسکو زندہ جلا کر اسلام کو پھیلاؤ اسلام کی اصل صورت یہ نہیں بلکہ مار دھاڑ کرو زندہ جلا ؤ لبیک کے نعرے لگاؤ اصل اسلام وہ ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں تو صحیح ہے ناں ؟
جاؤ پاکستان کے مسلمانوں کو بتا دو
جو بھی کافر نظرآےاسے زندہ جلا دو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
you still remember that bushy brush ?
he feel so insecure when see that bushy brush even on screen... don't know y..

FFxtqViWYAAvJdl

All big bushy bearded mullahs and molvies are the same. Only difference is in their level of ignorance and extremism. Hence using the same brush.
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو بہت غلط طریقہ ہے اسکی بجائے اسکو زندہ جلا کر اسلام کو پھیلاؤ اسلام کی اصل صورت یہ نہیں بلکہ مار دھاڑ کرو زندہ جلا ؤ لبیک کے نعرے لگاؤ اصل اسلام وہ ہے
رانا ساب، اسلام کی تبلیغ بھری آپکی پوسٹوں سے یہ سائٹ ابھی تک پررونق ہے ۔ اب بتلائیے بھلا ایسے ایسے نایاب ھیرے جیسے لفظ کونسے اسلام میں سے نکالیں ہیں ۔ آپ کی محبت بھری پوسٹوں کی تبلیغ سے ایسے ہی انڈے بر آمد ہونگے ۔ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔​
 
ranaji

President (40k+ posts)
رانا ساب، اسلام کی تبلیغ بھری آپکی پوسٹوں سے یہ سائٹ ابھی تک پررونق ہے ۔ اب بتلائیے بھلا ایسے ایسے نایاب ھیرے جیسے لفظ کونسے اسلام میں سے نکالیں ہیں ۔ آپ کی محبت بھری پوسٹوں کی تبلیغ سے ایسے ہی انڈے بر آمد ہونگے ۔ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔​
بات تو آپ کی بھی سچ ہے مگر یہ مگر ایک بہت بڑا سوال ہے
ہم مسلمان ہوتے پاکستانی ہوتے اور سب سے بڑی بات انسان ہوتے تو ہمیں اس کا جواب مل جاتا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
رانا ساب، اسلام کی تبلیغ بھری آپکی پوسٹوں سے یہ سائٹ ابھی تک پررونق ہے ۔ اب بتلائیے بھلا ایسے ایسے نایاب ھیرے جیسے لفظ کونسے اسلام میں سے نکالیں ہیں ۔ آپ کی محبت بھری پوسٹوں کی تبلیغ سے ایسے ہی انڈے بر آمد ہونگے ۔ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔​
آج تو لگتا ہے طنزیہ کتاب ناشتے میں چبا گئے۔۔ ? ۔۔
ٹیزن ایکس کو بھی ایک دو پھینکی مگر وہ بیچارہ کچھ اور سمجھا۔۔
اب رانا جی بھی کچھ اور سمجھے۔۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو آپ کی بھی سچ ہے مگر یہ مگر ایک بہت بڑا سوال ہے
ہم مسلمان ہوتے پاکستانی ہوتے اور سب سے بڑی بات انسان ہوتے تو ہمیں اس کا جواب مل جاتا

آپ ایک سلجھے ہوئے انسان لگتے ہیں ، میری خواہش ہے کہ آپکی پوسٹز بھی آپکی شخصیت کی نشاندھی کریں ۔ تاھم آپ اپنی ذات کا اور اپنے لفظوں کا بہتر تجزیہ کر سکتے ہیں ۔ میری رائے میں تو جہنم کے راستے میں کوئ رکاوٹ نہیں ہوتی لیکن جنت کا راستہ بہت پرخار ہوتا ہے ۔ آپ کو اختلاف کا پورا حق ہے لیکن یہ اختلاف آلودگی سے نچڑے ہوئے الفاظ کے بغیر بھی پر تاثر ہو سکتا ہے ۔​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
A question for all.
Do we need shahada to be a Muslim (I am not against it) or, to read and understand the words of Allah in the Quran?
Did the Sahaba become Muslim by proclaiming the Shahada or by listening to the Quran from the Prophet Mohammad?
Before opening your fatwa factory, come up with rational thinking instead of emotional thinking.

25:73 And those who, when reminded of the verses of their Lord, do not fall upon them deaf and blind
 
کوئی فتوی نہیں۔۔ کیونکہ میں مفتی نہیں۔۔
زبان سے اکیلے میں بھی کہہ سکتے ہو۔۔ تو کام چل جائے گا،۔۔ کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔۔ مگر کوئی موجود ہو تو زیادہ بہتر ہے۔۔
جی۔۔ بہت سارے اصحاب کرام قرآن کو سن کر مسلمان ہوئے۔۔ وہ بھی چند آیات۔۔
کلمہ شہادہ ہمارا ایجاد کردہ نہیں۔۔۔ شرو ع میں نماز تھی نہ روزہ تھا نہ اور کچھ۔۔۔صرف یہ دو لائن بول کر ہی وہ مسلمان ہوجاتے تھے۔۔​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی فتوی نہیں۔۔ کیونکہ میں مفتی نہیں۔۔
زبان سے اکیلے میں بھی کہہ سکتے ہو۔۔ تو کام چل جائے گا،۔۔ کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔۔ مگر کوئی موجود ہو تو زیادہ بہتر ہے۔۔
جی۔۔ بہت سارے اصحاب کرام قرآن کو سن کر مسلمان ہوئے۔۔ وہ بھی چند آیات۔۔​
Agar bohat saray ashab Quran soun kar musalman houway tu yeh shahada kisnay ijaad kiya?
Islam may koy mufti shufti nahi hay. Her musalman khud aik mufti bana hua hay. Sialkot ka waqia samnay hay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو لگتا ہے طنزیہ کتاب ناشتے میں چبا گئے۔۔ ? ۔۔
ٹیزن ایکس کو بھی ایک دو پھینکی مگر وہ بیچارہ کچھ اور سمجھا۔۔
اب رانا جی بھی کچھ اور سمجھے۔۔​

رانا صاحب کی تبلیغ پر تبلیغ شروع کی ہے ۔ ساتھ بٹاؤ ، جانی بھیا کہیں پھر سے ھاتھ نہ لگیں۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Agar bohat saray ashab Quran soun kar musalman houway tu yeh shahada kisnay ijaad kiya?
Islam may koy mufti shufti nahi hay. Her musalman khud aik mufti bana hua hay. Sialkot ka waqia samnay hay.
Abay Yaar. her kaam main keray nikalta hai. Tu kaheen Masi Museebtay ki rooh tu nahi ?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Does not make any sense.​
قرآن کی آیات سنی۔۔ اس سے متاثر ہوئے ۔۔ پھر آئے اور رسول اللہ ﷺ کو بولا کہ ہم مانتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور آپ اس کے رسول ہیں۔۔۔باری باری یہ دو سوال رسول اللہ ﷺ ان سے کرتے اور وہ جواب دیتے۔۔۔

اس میں نہ سمجھنے والی کیا بات ہے​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن کی آیات سنی۔۔ اس سے متاثر ہوئے ۔۔ پھر آئے اور رسول اللہ ﷺ کو بولا کہ ہم مانتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور آپ اس کے رسول ہیں۔۔۔باری باری یہ دو سوال رسول اللہ ﷺ ان سے کرتے اور وہ جواب دیتے۔۔۔

اس میں نہ سمجھنے والی کیا بات ہے​
Koi Quranic ayat?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Does not make any sense.
Does anything he does and say make any sense? He follows and worships these monkeys who breed the kind of extremist jahalat which led to an innocent man being burnt alive by a mob of jahils like him and his Pirs. And now he's trying to make excuses for them by dancing all over the place.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن کی آیات سنی۔۔ اس سے متاثر ہوئے ۔۔ پھر آئے اور رسول اللہ ﷺ کو بولا کہ ہم مانتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور آپ اس کے رسول ہیں۔۔۔باری باری یہ دو سوال رسول اللہ ﷺ ان سے کرتے اور وہ جواب دیتے۔۔۔

اس میں نہ سمجھنے والی کیا بات ہے​
Agar may ghalat nahi hoon tu Mujhay koi hadeeth bhi nahi mili.