ان حرام خور ججوں کے باپ کا قانون ھے جب چاہیں جو چاہیں قانون کے ساتھ کھلواڑ کریں کس نے پوچھنا ھے ؟؟؟؟
100% agreed or in k gharoan ma ghus ghus ker marain haramioan ko or police ko chyay us time samnay aye he naMob justice is the ONLY option left.
yahan baat hamza shabaz ki nhi shabaz sharif ki ho rahi hai,یہ قانونی نکات ہوتے ہیں ، درخواست دائر کرنا واپس لے لینا ،حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی تھی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ درست فورم ہائی کورٹ ہے حمزہ شہباز نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی ، حمزہ شہباز نے ہائی کورٹ میں درخواست دے دی اب حکومت یہ نہیں کہہ سکتی تھی کہ حمزہ شہباز کو سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا
Yes as Showbaz took bail plea back and got arrested before PDM formed ?یہ قانونی نکات ہوتے ہیں ، درخواست دائر کرنا واپس لے لینا ،حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی تھی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ درست فورم ہائی کورٹ ہے حمزہ شہباز نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی ، حمزہ شہباز نے ہائی کورٹ میں درخواست دے دی اب حکومت یہ نہیں کہہ سکتی تھی کہ حمزہ شہباز کو سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا
Justshit Baqi Najfi: Oye Showbaz bas yar, meri bhi phatay gi Supreme Court mein. Aur teri madad nahi kar sakta, chahay qatri mera video hi kyun na leak karay kal La Whore Court akay apnay muqadmat wapas lay lo.
Showbaz: Acha acha magar qatri ko mein nahi sanbhal sakta....
Yes as Showbaz took bail plea back and got arrested before PDM formed ?
Now Supreme court can't hear PTI's appeal tomorrow.
This Judge was fearing a strong reaction from SC about his decision.
جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست واپس لینے کے حکم میں بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا، شہباز شریف کی توہین عدالت کی درخواست زیرالتواء ہے، توہین عدالت درخواست کے ذریعے بیرون ملک روانگی کے فیصلے پر عمل کرایا جا سکتاہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ حکومتی اداروں نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اقدام کیا، بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔ شہباز شریف رکن پارلیمان اور اپوزیشن لیڈر ہیں، تمام اراکین اسمبلی کا احترام ہے ، کیا شہباز شریف کو کوئی میڈیکل ایمرجنسی تھی جو اتنی جلدی سماعت ہوئی؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ شہباز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت مسترد ہوئی تھی، ایسا کوئی ریکارڈ نہیں کہ شہباز شریف کو ایمرجنسی تھی، لاہور ہائی کورٹ نے تو وفاق کا موقف بھی نہیں سنا، بلکہ یکطرفہ حکم دے کر عملدرآمد کے لئے بھی زور دیا گیا،شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر قابل احترام ہیں لیکن انصاف قانون کے مطابق ملنا چاہیے۔
شہبازشریف روانگی معاملہ؛ بادی النظرمیں حکومت نے عدالتی فیصلے کی توہین کی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو
سپریم کورٹ نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیس میں ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب کرلیاwww.express.pk
For this he took back plea from LHC
جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟
This is to save assets in LHC.
جس پر اٹارنی جنرل نے کہا مہر کے حساب سے تو درخواست دائر بھی اسی دن ہوئی جب حکم دیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ اتنی جلدی میں سارا کام کیسے ہو سکتا ہے ؟ انتہائی ارجنٹ درخواست پر چیف جسٹس کی باقاعدہ تحریر ہوتی ہے۔
The way decision taken by LHC was fishy from day 1.میرا مؤقف یہ ہے کہ وہ جج کو نہیں بچانا چاہتا تھا بلکہ دو مختلف درخواستیں تھیں ایک کا فیصلہ جلد ہوجاتا اور اس سے مقصد بھی پورا ہوجاتا جبکہ دوسری درخوست کا فیصلہ ہونے میں وقت لگتا اس لئے ایک درخواست واپس لے لی
عدالت وضاحت کیلئے ایسے سوال پوچھتی رہتی ہے ، سوال پوچھنے پر وکیل وضاحت دے دیتا ہے جیسا اس کیس میں اٹارنی جنرل نے وضاحت دی ، عدالت کی مرضی ہوتی ہے وضاحت تسلیم کرے یا نہ کرےThe way decision taken by LHC was fishy from day 1.
SC saying in remarks same.
So taken back case in LHC is an attempt to avoid any proceeding in SC
جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟