QADIYANION Ko Dawat-e-ISLAH, Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ایک طریقہ واردات ہے کے بات کو بدتمیزی کی طرف موڑ دیا جائے

آپکی اپنی ہسٹری اور پہلے کی ہوئی پوسٹیں میری نظروں سے گزرتی رہی ہیں جس میں آپ نے یہ راۓ دی ہے. اب اگر آپ خود بدتمیز ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں،

کہیں تو لنک لگا دوں.

اہل کتاب عیسائی و یہودی قادیانیوں دجال سے لاکھوں درجے بہتر ہیں. کم سے کم کھل کر انکار کرتے ہیں

کسی انسان سے نہیں اسکے عمل اور دھوکے سے نفرت ہے، انسان توبہ کرسکتا ہے الله اسکو ہدایت بھی دے سکتے ہیں

لیکن جوھٹے نبی ہونے کا دعویدار دنیا کا سب سے غلیظ مرتد اور کافر ہے،

آپ نے تھا استعمال کیا، ابھی کی بات کو نظر انداز کیا، ابھی کیا ہیں ؟

ایک سوال کا جواب بلکل گول کر گے آپ
جیسے آپ مرزا قادیانی کے مطلق سمجھتے ہیں ویسے عیسائی ہمارے نبی حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کے مطلق سوچتے ہیں.
عیسائی ہمارے نبی کو مانتا ہی نہی ہے اور آپ صلى الله عليه وسلم کو گالی بکتا ہے اور دوسرا کافر آپ کو نبی مانتا ہے آپ کے نام کے ساتھ درود پڑھتا ہے لکن آپ صلى الله عليه وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا اس لئے کافر ہے. لکن آپ کی نظر میں جو آپ صلى الله عليه وسلم کو گالی بکتا ہے وہ کافر بہتر ہے اس کافر سے جو کافر اپ صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجتا ہے لیکن آپ صلى الله عليه وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا .
جہاں تک ہے کی بات ہے تو قادیانی آج بھی کافر ہے. ہو گیا آپ کو اطمینان . میرے پوسٹ جس کا ریفرنس آپ دینا چاہتے ہیں وہ طنز تھا.

یہی بات مرزا انجنیئر نے کہی تھے جو میں آپ کو سمجھانے کی کو شش کر رہا تھا.
دیکھیے اس لنک پر عیسائی ہمارے ہمارے نبی حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کے مطلق کیا سوچتے ہیں

Truthstands

Minister (2k+ posts)

میرے محترم، آپ نے میری پوسٹ جذبات سے پڑھی ہیں اگر آپ احساس سے پڑھ لیں تو یہ بات ایک جملے میں لکھی ہے

میرے نبی کے دور میں بھی عیسائی اور یہودی، و دیکھر انکاری تھے لیکن جھوٹے دجال قرآن کو لے کر نبوت کا جھوٹا دعوا کرنے والا دنیا کا سب سے غلیظ کافر ہے جو اندر سے کاٹ رہا ہے

ہم اس اسلام کے ماننے والے ہیں جسکے آخری نبی محمد رسول الله ہیں
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
Alhumdullilah, Quran o Sunnah, Sahaba ikram, aur khatm-e-nabuwat se taluq rakhta hon. aap jis soch se mujy jorne ki kosish kar rahe hain wo nahi he.
kia aap ne jaanat, jahanum, azab, farishtay, satwaan asman daikha he? agar nahi tu kuch sawal aur jawab ka sirf Allah hi ko pata he, hamari naqas aqal uske qabil nahi.

is post ko kewn aap idhar udhar ke sawal kar me rukh more rahe hain?

kia aap samjhte hain ke ye engineer aj ka Dr. Israr sahib he?
thank you for the answer, Khushi hui ky aap ny khud ko koi barailvi deobandi ya ahle hadith nahi kaha, mare khud ke bhe rae yea he hy what you said.
or main khud Dr Israr ka die heart fan ho or follower samaghta hoon but blind follower kisi ka bhe nahi.
and yes Engineer Sahab bulcul bhe nahi Dr Israr, but jo bataian un ke khalat hain vo ghalat I will agree with you but jo sahi hain un ko acknowledge krna chayea.
Jis tarhan Engineer ny particularly Baravili Maktabe e Fikr ky molvio ko expose kia hy ais tarhan directly kisi ny nahi kia.

Barai Meharbani yea video zaroor daykhain or apni rai dain

ais video ky at least shru ky 2-4 min he daykh lain agar puri nahi daykhni

yea check karain, yea kon sa Islam hy
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
True definition of Khatam-un-Nabiyeen. They can't just impose their point of view on everyone, but they need to hear the other Party point of view as well. So they must go through our point of view as it is presented in this video.

Rana Sahab, yea video main ny daykhee hy, or main aap ko bata doon main ny Rohani Khazain 23 volumes ko bhe parha hy, obviously suub nahi but enough.

Qadyanio sy aik guzarish hy, apnay followers ko dhoka nahi dain, sach bayan karain. Shia Sunni wagaira yea mantay hain ky Hazrat Isa A.S as a Ummati aain gy, Nabi to pahlay sy he hain, dubara nabuwat thore milay ge , vo koi Akhri Nabi thore ho jain gy.

2nd Mirza Ghulam Ahmed Qadyani ke rohani khazain aap parhain, aap ko andaza ho jae ga kitni zaida ghustakhi ke hy Nabio ke Ahle Bait ke , Khud Isa A.S ke or ais sy bhe barh kr Allah ke shaan main bhe ghustakhi ke

aap ko reference chayea to batain k, i ll provide you all the reference khud Mirza Ghulam Ahmed Qadyani ke kitabon sy. Phir aap khud faisla krna kia aisa Insaan Nabi to duur ke baat Sharif Insaan bhe kehlanay ky laiq hy ya nahi
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Just tell him to do a live debate on the life of Mirza Gulam according to his own books.
The point of view is full of lies, nothing but lies.

This has nothing to do with Mirza Sahib AS life. As you dont have any answer so you go to character assassination of Mirza Sahib AS exactly on footsteps of Kuffar who delibrately point the fingers on Holy Prophet PBUH life. This is called BLASPHEMY.
 
Rana Sahab, main aap ko reference dyny ko tayar hoon, no pointing fingers. aap kahain to aik thread main or app start krty hain yahin pr aap ko apni identity bhe show krny ke zaroorat nahi. aap khud faisla krna charater assasination hy ya waqai haqeeqat.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
thank you for the answer, Khushi hui ky aap ny khud ko koi barailvi deobandi ya ahle hadith nahi kaha, mare khud ke bhe rae yea he hy what you said.
or main khud Dr Israr ka die heart fan ho or follower samaghta hoon but blind follower kisi ka bhe nahi.
and yes Engineer Sahab bulcul bhe nahi Dr Israr, but jo bataian un ke khalat hain vo ghalat I will agree with you but jo sahi hain un ko acknowledge krna chayea.
Jis tarhan Engineer ny particularly Baravili Maktabe e Fikr ky molvio ko expose kia hy ais tarhan directly kisi ny nahi kia.

Barai Meharbani yea video zaroor daykhain or apni rai dain

ais video ky at least shru ky 2-4 min he daykh lain agar puri nahi daykhni

yea check karain, yea kon sa Islam hy

جتنا قیمتی راستہ ایمان کا ہے اتنے بڑے ڈاکو فنکار جھوٹے دجال آپکو لوٹنے کے لیے راستے میں آتے رہیں گے

الله ہمسبکو ہماری قیامت تک انے والی اولادوں کے ایمان کی حفاظت فرمائیں

آخرت پر یقین رکھنے والوں کے لیے ایمان ہی سب کچھ ہے. ایمان کو بچا کر لے جانے والے ہی کامیاب ہوں گے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
This has nothing to do with Mirza Sahib AS life. As you dont have any answer so you go to character assassination of Mirza Sahib AS exactly on footsteps of Kuffar who delibrately point the fingers on Holy Prophet PBUH life. This is called BLASPHEMY.

Rana Sahib, You and your preacher didn't have any answer and therefore you brought our Last and final Prophet PBUH in the conversation. This how you trick peoples.

We've seen all videos and audio and have all books of Qadiyani Mirza Gulam. As mention, why you and your Mirza is running away from a live debate of the life of Mirza according to his own books. Are you afraid of being expose as world biggest liar?

Are you saying you don't trust Mirza's own books? or Non of your preacher has enough faith to defend his books and his life?

If a person defined his own life as filth in his own books, how it's a character assassination?

The one who claimed to be a fake prophet mehdi and Eisa is on KUFFAR and his followers are on kuffar. This is the true BLASPHEMY.

Again, OPEN challenge to your MIRZA lets debate on the life of MIRZA Qadiyani according to his books. Lets talk about the hidden life of current Mirza Qadiyani.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
True definition of Khatam-un-Nabiyeen. They can't just impose their point of view on everyone, but they need to hear the other Party point of view as well. So they must go through our point of view as it is presented in this video.

مسلمان مرزے کو مسیح موعود کب سے ماننے لگے؟ یہ بھی ایک چال ہے بڈھے کی جھوٹ اس کے منہ پر لکھا ہوا ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Rana Sahab, main aap ko reference dyny ko tayar hoon, no pointing fingers. aap kahain to aik thread main or app start krty hain yahin pr aap ko apni identity bhe show krny ke zaroorat nahi. aap khud faisla krna charater assasination hy ya waqai haqeeqat.

Then come to an online discussion. I dont need any thread here. I know from where you are speaking. If you want then we can do a sesssion on skype and discuss it.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Rana Sahib, You and your preacher didn't have any answer and therefore you brought our Last and final Prophet PBUH in the conversation. This how you trick peoples.

We've seen all videos and audio and have all books of Qadiyani Mirza Gulam. As mention, why you and your Mirza is running away from a live debate of the life of Mirza according to his own books. Are you afraid of being expose as world biggest liar?

Are you saying you don't trust Mirza's own books? or Non of your preacher has enough faith to defend his books and his life?

If a person defined his own life as filth in his own books, how it's a character assassination?

The one who claimed to be a fake prophet mehdi and Eisa is on KUFFAR and his followers are on kuffar. This is the true BLASPHEMY.

Again, OPEN challenge to your MIRZA lets debate on the life of MIRZA Qadiyani according to his books. Lets talk about the hidden life of current Mirza Qadiyani.

Why these books are banned in Pakistan ?? if you can proov us wrong from these books then why Pakistan banned these books? Why you people run away from real issue like khatame nubawat, death of Jesus AS? rather to do character assassination. Come and do discuss the Khatam-e-Nubawwat, Jesus second coming. So let me tell you again that real issue isn't the life of Mirza sahib AS but khatame nubawat, death of Jesus AS. Why dont you people just publish the in camera session(Videos) of 1974. Let the people see the truth. We dont mind if Pakistan govt publish it, why the Pakistani Mullahs are afraid to publish that in camera session.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The truth of the matter is that the Qadianis can not be considered Muslim but, they have all the right to practice their religion.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
مرزے کیلیئے گالیاں بھی کم ہیں۔ قدرت ہمارے رب کی فراڈیئے نبی کو ٹٹی میں گرا کر موت دی۔ اب میں اس کی شان میں قصیدے تو نہیں پڑھون گا

Yahi kaam non muslim Huzoor SAW ke khilaf kerte hain. Tum log unhi ke parokar ho. Kyonke Quran galion se mana kerta hai aur Quran ki bat tau tum ne man-ni nahi hai. So carry on ..
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Yahi kaam non muslim Huzoor SAW ke khilaf kerte hain. Tum log unhi ke parokar ho. Kyonke Quran galion se mana kerta hai aur Quran ki bat tau tum ne man-ni nahi hai. So carry on ..
اللہ کے رسول ﷺ کا نام بھی اپنی گندی زبان سے نا لے۔ اللہ کے سارے نبی عزت دار خاندان والے تھے خود بھی عزت والے تھے اور ایسے نہیں کہ لڈو اور استنجے کے پتھر ایک ہی جیب میں رکھ کر لڈو کی جگہ استنجے کے پتھر منہ میں ڈالتے ہوں۔ اگر اور عزت افزائی نہیں کروانی مرزا کی تو یہاں سے کھسک لے ورنہ پوسٹ مارٹم ہو جائے گا
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Why these books are banned in Pakistan ?? if you can proov us wrong from these books then why Pakistan banned these books? Why you people run away from real issue like khatame nubawat, death of Jesus AS? rather to do character assassination. Come and do discuss the Khatam-e-Nubawwat, Jesus second coming. So let me tell you again that real issue isn't the life of Mirza sahib AS but khatame nubawat, death of Jesus AS. Why dont you people just publish the in camera session(Videos) of 1974. Let the people see the truth. We dont mind if Pakistan govt publish it, why the Pakistani Mullahs are afraid to publish that in camera session.

Rana Sb, you'll never answer any questions and do NOT talk about the life of Qadiyani Mirza Gulam. You'll be keep changing the topics. This is your misconception to talk about Khatame-Nabuwat. It's a universal truth, which you denying with to benefit of asylum in the western world and trying to manipulate for your own benefit.
Qadiyani has nothing to talk about until they prove what's in the books of |Mirza Gulam Qadiyani.
This is a propaganda I bought the books from Pakistan and it's in my car boot to travel with me. These are only reason you use to get asylum in the west.

You peoples are always run from the truth about Qadiyani Mirza Gulam life and his books. Are you confirming that his books are full of lie?

You can only miss guide innocent peoples with fabricated

Now, stop talking other thing, is there anyone in Qadyani Murtad Kafir have courage to talk about Mirza Qadiyani life according to his book? or you have courage to deny his book?
 
ختم نبوت کا یا وفات مسیح کا مرزا صاحب علیہ السلام کی زندگی سے کیا لینا دینا ؟ تم لوگوں کو باقاعدہ یہی کہا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کی زندگی پر گند اچھالو اور باقی عقائد پر گفتگو نہ کرو۔
مرزا صاحب کی کتابیں روز روشن کی طرح سچی ہیں اور ان میں سے کیڑے آپ لوگ اسی طرح نکالتے ہو جس طرح غیر مسلم قرآن ، احادیث اور حضور ﷺ کی زندگی سے نکالتے ہیں ۔ کبھی آج تک آپ لوگوں نے قرآن پاک کے خلاف لکھی ہوئی کتابیں پڑھی ہیں ؟؟ وہی جس پر پاکستان میں توہین کا قانون لاگو ہے ۔ جب لوگ قرآن جیسی عظیم الشان کتاب پر اور حضور ﷺ جیسی عظیم المرتبت ہستی پر اعتراضات اٹھا سکتے ہیں تو مرزا صاحب کی کتابیں پر اعتراض اٹھانا کونسا مشکل ہے ۔ اس لئے عقائد پر بات کریں ۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اللہ کے رسول ﷺ کا نام بھی اپنی گندی زبان سے نا لے۔ اللہ کے سارے نبی عزت دار خاندان والے تھے خود بھی عزت والے تھے اور ایسے نہیں کہ لڈو اور استنجے کے پتھر ایک ہی جیب میں رکھ کر لڈو کی جگہ استنجے کے پتھر منہ میں ڈالتے ہوں۔ اگر اور عزت افزائی نہیں کروانی مرزا کی تو یہاں سے کھسک لے ورنہ پوسٹ مارٹم ہو جائے گا

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی کی چند تحریرات جو آپ نے حضور ﷺ کی تعریف میں لکھیں ۔ یہ پڑھنے کے بعد مزید گالیاں نکالئے گا۔

اعلیٰ درجہ کا نور

’ وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا تھا۔ یعنی انسان کامل کو ۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔ نجوم میں نہیں تھا ۔ قمر میں نہیں تھا ۔ آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔ وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔ وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا ۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا ۔ صرف انسان میں تھا ۔ یعنی انسان کامل میں ۔ جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سیّد و مولیٰ سید الانبیاء سیّد الاحیاء محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ‘ (آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۱۶۰)

جس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہوسکتا

’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمد ؐ ہے (ہزار ہزار درود اور سلام اُس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہوسکتا اور اُس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔ افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔ وہ توحید جو دنیا سے گم ہوچکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی ۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اُس کی جان گداز ہوئی ۔ اس لیے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اولین و آخرین پر فضیلت بخشی اور اُس کی مرادیں اس کی زندگی میں اُس کو دیں ۔ ‘ (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۱۵)

اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نبی

’ہم جب انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوت میں سے اعلی درجہ کا جوانمرد نبی اور زندہ نبی اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نبی صرف ایک مرد کو جانتے ہیں ۔ یعنی وہی نبیوں کا سردار ۔ رسولوں کا فخر تمام مرسلوں کا سرتاج جس کا نام محمد مصطفےٰ و احمد مجتبیٰ ﷺ ہے ۔ جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے وہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزاروں برس تک نہیں مل سکتی تھی ۔ ‘ (سراج منیر صفحہ ۷۲)

اپنی جان اور ماں باپ سے بھی پیارا

’جو لوگ ناحق خدا سے بے خوف ہوکر ہمارے بزرگ نبی حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کو برے الفاظ سے یاد کرتے اور آنجناب پر ناپاک تہمتیں لگاتے اور بدزبانی سے باز نہیں آتے ان سے ہم کیونکر صلح کریں ۔ میں سچ سچ کہتا ہوں کہ ہم شورہ زمین کے سانپوں اور بیابانوں کے بھیڑیوں سے صلح کرسکتے ہیں ، لیکن ان لوگوں سے ہم صلح نہیں کرسکتے جو ہمارے پیارے نبی پر جو ہمیں اپنی جان اور ماں باپ سے بھی پیارا ہے ناپاک حملے کرتے ہیں ۔ خدا ہمیں اسلام پر موت دے ہم ایساکام کرنا نہیں چاہتے جس میں ایمان جاتا رہے ۔‘ (پیغام صلح صفحہ ۳۰)

اے میرے آسمانی آقا! اس ابتلائے عظیم سے نجات بخش

’مخالفین نے ہمارے رسول ﷺ کے خلاف بیشمار بہتان گھڑے ہیں اور اپنے اس دجل کے ذریعہ ایک خلق کثیر کا گمراہ کرکے رکھ دیا ہے ۔ میرے دل کو کسی چیز نے کبھی اتنا دکھ نہیں پہنچایا جتنا کہ ان لوگوں کے اس ہنسی ٹھٹھا نے پہنچایا ہے جو وہ ہمارے رسول پاک ﷺ کی شان میں کرتے رہتے ہیں ۔ ان کے دل آزار طعن و تشنیع نے جو وہ حضرت خیر البشرﷺ کی ذاتِ والا صفات کے خلاف کرتے ہیں میرے دل کو سخت زخمی کررکھا ہے خدا کی قسم اگر میری ساری اولاد اور اولاد کی اولاد اور میرے سارے دوست اور میرے سارے معاون و مددگار میری آنکھوں کے سامنے قتل کردئیے جائیں اور خود میرے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے جائیں اور میری آنکھ کی پتلی نکال پھینکی جائے اور میں اپنی تمام مرادوں سے محروم کردیا جاؤں اور اپنی تمام خوشیوں اور تمام آسائشوں کو کھو بیٹھوں تو ان ساری باتوں کے مقابل پر بھی میرے لیے یہ صدمہ زیادہ بھاری ہے کہ رسول اکرم ﷺ پر ایسے ناپاک حملے کئے جائیں ۔ پس اے میرے آسمانی آقا تو ہم پر اپنی رحمت اور نصرت کی نظر فرما اور ہمیں اس ابتلاء عظیم سے نجات بخش ۔ ‘ (ترجمہ عربی عبارت ، آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۱۵)

تمام آدم زادوں کے لیے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع

’نوع انسان کے لیے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن ، اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ ۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ و جلال کے نبیؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہوگی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے۔ نجات یافتہ کون ہے ؟وہ جو یقین رکھتا ہے کہ خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم مرتبہ کوئی اور کتاب ہے ۔ اور کسی کے لیے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔ مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لیے زندہ ہے ۔ ‘ (کشتی نوح ، صفحہ ۱۳)

ہمیشہ کیلئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی

’اگر کسی نبی کی فضیلت اس کے اُن کاموں سے ثابت ہوسکتی ہے جن سے بنی نوع کی سچی ہمدردی سب نبیوں سے بڑھ کر ظاہر ہو تو اے سب لوگو! اُٹھو اور گواہی دو کہ اس صفت میں محمد ﷺ کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ۔۔۔۔۔ اندھے مخلوق پرستوں نے اس بزرگ رسول ؐ کو شناخت نہیں کیا جس نے ہزاروں نمونے سچی ہمدردی کے دکھلائے۔ لیکن اب میں دیکھتا ہوں کہ وہ وقت پہنچ گیا ہے ۔ کہ یہ پاک رسولؐ شناخت کیا جائے چاہو تو میری بات لکھ رکھو ۔۔۔ اے سننے والو! سنو! اور سوچنے والو! سوچو اور یاد رکھو کہ حق ظاہر ہوگا اور وہ جو سچا نور ہے چمکے گا ۔‘ (تبلیغ رسالت جلد ششم صفحہ ۱۰، ۱۱)

نبی کریم کی فضیلت کل انبیاء پر میرے ایمان کا جزو اعظم

’ میرا مذہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ ﷺ کو الگ کیا جاتا اور کل نبی جو اس وقت تک گذر چکے تھے ۔ سب کے سب اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے جو رسول اللہ ﷺ نے کی ۔ ہر گز نہ کرسکتے ۔ ان میں وہ دل وہ قوت نہ تھی جو ہمارے نبیؐ کو ملی تھی ۔ اگر کوئی کہے کہ یہ نبیوں کی معاذاللہ سوء ادبی ہے تو وہ نادان مجھ پر افتراء کریگا ۔ میں نبیوں کی عزت و حرمت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتا ہوں ، لیکن نبی کریم ؐ کی فضیلت کل انبیاء پر میرے ایمان کا جزو اعظم ہے اور میرے رگ و ریشہ میں ملی ہوئی بات ہے۔ یہ میرے اختیار میں نہیں ہے کہ اس کو نکال دوں۔ بدنصیب اور آنکھ نہ رکھنے والا مخالف جو چاہے سو کہے ہمارے نبی کریم صلعم نے وہ کام کیا ہے جو نہ الگ الگ اور نہ مل مل کر کسی سے ہوسکتا تھا اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے ۔ ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشآء۔‘ (ملفوضات جلد ۲ ، صفحہ ۱۷۴)

خدا نما

’ہم نے ایک ایسے نبی کا دامن پکڑا ہے جو خدا نما ہے ۔ کسی نے یہ شعر بہت ہی اچھا کہا ہے ۔

محمدؐ عربی بادشاہ ہر دو سرا
کرے ہے روح قدس جس کے در کی دربانی
اسے خدا تو نہیں کہہ سکوں پر کہتا ہوں
کہ اُس کی مرتبہ دانی میں ہے خدادانی

ہم کس زبان سے خدا کا شکر کریں جس نے ایسے نبی کی پیروی ہمیں نصیب کی جو سعیدوں کی ارواح کے لیے آفتاب ہے ۔ جیسے اجسام کیلئے سورج وہ اندھیرے کے وقت ظاہر ہوا اور دنیا کو اپنی روشنی سے روشن کر دیا ۔ وہ نہ تھکانہ ماندہ ہوا جب تک کہ عرب کے تمام حصہ کو شرک سے پاک نہ کردیا ۔ وہ اپنی سچائی کی آپ دلیل ہے کیونکہ اُس کا نور ہر ایک زمانہ میں موجود ہے اور اس کی سچی پیروی انسان کو یوں پاک کرتی ہے کہ جیسا ایک صاف اور شفاف دریا کا پانی میلے کپڑوں کو ۔‘ (چشمہ معرفت حصہ دوم صفحہ ۲۸۹)

سب سے افضل و اعلیٰ و اکمل و ارفع و اَجلیٰ و اَصفیٰ نبی

’چونکہ آنحضرت ﷺ اپنی پاک باطنی و انشراح صدری و عصمت و حیا و صدق و صفا و توکل و وفا اور عشق الٰہی کے تمام لوازم میں سب انبیاء سے بڑھ کر اور سب سے افضل و اعلیٰ و اکمل و ارفع و اجلی و اصفی تھے اس لیے خدائے جل شانہٗ نے ان کو عطر کمالات ِخاصّہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ و دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر و پاک تر و معصوم تر و روشن تر و عاشق تر تھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اولین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل و ارفع و اتم ہوکر صفاتِ الٰہیہ کے دکھلانے کے لیے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ۔‘ (سرمہ چشم آریہ صفحہ ۲۳ حاشیہ ، روحانی خزائن جلد ۲)

مجدّدِ اعظم

’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لیے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے ۔ اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپؐ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔ جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اُتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اسقدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اسقدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی ۔‘ (لیکچر سیالکوٹ صفحہ ۴)

ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں

’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہوگئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہوئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا ۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچادیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس اُمّی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔ اللّٰھم صل وسلم و بارک علیہ و اٰلہٖ بعد دھمّہ و غمّہ و حزنہٖ لٰھذہ الامّة و انزل علیہ انوار رحمتک الی الابد۔‘ (برکات الدعا ، صفحہ ۱۰، ۱۱)

انسانِ کامل اور کامل نبی

’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پرزور دریا سے کمالِ تام کا نمونہ علماً و عملدً و صدقاً و ثباتاًدکھلایا اور انسانِ کامل ؐ کہلایا ۔۔۔۔ وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اُس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخرالنبیین جناب محمد مصطفےٰ ﷺ ہیں ۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبی پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو ۔‘ (اتمام الحجۃ صفحہ ۲۸)

جس کے ساتھ ہم ۔۔۔ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے

’ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لُبّ لباب یہ ہے کہ لاَ اِلَہَ اِلاَّاللّٰہ مُحَمَّدٗ رَّسُوْلُ اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہی ہم بفضلِ و توفیق باری تعالیٰ اس عالمِ گزران سے کُوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفےٰ ﷺ خاتم النبیین و خیر المرسلین ہیں جنکے ہاتھ سے اکمالِ دین ہوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خداتعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے ۔‘ (ازالہ اوہام حصہ اول صفحہ ۱۳۷)

عربی منظوم کلام

اپنے عربی منظوم کلام میں اپنے آقا کا ذکر یوں فرماتے ہیں۔

یَا حِبِِّ اِنَّکَ قَدْ دَخَلْتَ مَحَبَّۃً
فِیْ مُھْجَتِیْ وَ مَدَارِکِیِْ وَ جَنَانِیْ

(آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۵۹۴)

اے میرے محبوب تیری محبت میری جان اور میرے حواس اور میرے دل میں سرایت کرچکی ہے ۔

جِسْمِیْ یَطِیْرُ اِلَیکَ مِنْ شَوْقٍ عَلَا
یالیتَ کَانَتْ قُوَّۃُ الطَّیَرَانٖ

(آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۵۹۴)

(اے میرے معشوق) تیرا عشق میرے جسم پر (کچھ ) اس طرح غلبہ پا چکا ہے کہ (وفورجذبات کی وجہ سے) وہ تیری طرف اُڑا جاتاہے ۔کاش مجھ میں اُڑنے کی طاقت ہوتی (اور میں اُڑ کر تیرے پاس پہنچ جاتا)۔

اِنِّیْ اَمُوْتُ وَلَا تَمُوْتُ مَحَبَّتِیْ
یُدْرٰی بِذِکْرِکَ فِی التراب نِدَائِیْ

(منن الرحمان ، صفحہ ۲۵)

(اے میرے پیارے) میں تو (ایک دن) اس دنیا سے کوچ کرجاؤنگا ، لیکن میری (وہ) محبت (جو میں تجھ سے کرتا ہوں اس) پر کبھی موت نہیں آئے گی (کیونکہ ) میری (قبر کی) مٹی سے تیری یاد میں (جو) آوازیں بلند ہونگی (وہ یہی ہونگی اے میرے محبوب محمد ؐ ۔ اے میرے معشوق محمد ؐ ۔ اے میرے پیارے محمدؐ)

یَارَبِّ صَلِّ عَلٰی نَبِیِّکَ دَائمًا
فِیْ ھٰذِہٖ الدُّنْیَا وَ بَعْثِ ثَانٖ

(آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۵۹۳)

اے میرے رب تو اپنے نبی ﷺ پر اس جہان میں بھی درود نازل فرما اور دوسرے جہان میں بھی درود نازل فرمانا۔

یَاعَیْنَ فَیْضِِ اللّٰہِ وَالْعِرْفَان
یَسْعَی اِلیکَ الْخَلْقُ کَالظَّمْآن

اے اللہ تعالیٰ کے فیض اور عرفان کے چشمے ! لوگ تیری طرف سخت پیاسے کی طرح دوڑتے چلے آرہے ہیں ۔

یَابَحْرَ فَضْلِ المُنْعِمِ المَنَّان
تَھْوِیْ اِلیْکَ الزُّمَرُ بِالْکیْزَان

اے انعام کرنے والے اور نہایت ہی محسن خدا کے فضلوں کے سمندر! لوگ گروہ در گروہ کوزے لیے ہوئے تیری طرف بھاگتے چلے آرہے ہیں ۔

اُنْظُرْ اِلیَّ بِرَحْمَۃٍ وَ تَحَنُّن
یَا سَیَّدِیْ اَنَا اَحْقَرُ الغِلْمَان

(اے میرے محبوب) مجھ پر رحمت اور شفقت کی نظر کیجئے اے میرے آقا میں آپ کا ناچیز غلام ہوں۔

مِنْ ذِکْرِِوَجْھِکَ یَا حَدِیْقَۃَ بَھْجَتِی
ْلَمْ اَخْلُ فِیْ لَحْظٍ وَّلَا فِیْ آن

اے میرے خوشی اور مسرت کے چشمے ! میں کسی لحظہ اور کسی وقت آپ کے ذکر سے خالی نہیں ہوتا ۔

(آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۵۹۰، ۵۹۴)

فارسی منظوم کلام

اپنے فارسی منظوم کلام میں اپنے معشوق سے عشق کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں :

بعد از خدا بعشق محمدؐ مخمرم
گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم

(ازالہ اوہام صفحہ ۱۷۶)

خدا تعالیٰ کے بعد میں محمد مصطفےٰ ﷺ کے عشق میں دیوانہ ہوچکا ہوں اگر اس عشق کی دیوانگی کا نام کوئی کفر رکھتا ہے تو خدا کی قسم میں سخت کافر ہوں (کیونکہ آپ ﷺ سے میں شدید محبت رکھتا ہوں )

ہر تاروپود من بسراید بعشق او
از خود تہی و از غم آں دلستاں پرم

(ازالہ اوہام صفحہ ۱۷۶)

آپ ﷺ کا عشق میرے وجود کے ہر رگ و ریشہ میں سرایت کرچکا ہے اور میں اپنے آپ سے خالی اور اس محبوب کے غم سے پر ہوں ۔

جان و دلم فدائے جمال محمدؐ است
خاکم نثار کوچہ آل محمدؐ است

(اخبار ریاض ہند امرتسر یکم مارچ ۱۸۸۴ء)

میری جان اور دل محمد ﷺ کے جمال پر فدا ہے اور میری خاک نبی اکرم ﷺ کی آل کے کوچہ پر قربان ہے ۔

در رہ عشق محمد ؐ ایں سروجانم رود
ایں تمنا ایں دعا ایں در دلم عزم صمیم

(توضیح مرام ، صفحہ ۱۱)

حضرت محمد مصطفی ﷺ کے عشق کی راہ میں میرا سر اور جان قربان ہوجائیں ۔ یہی میری تمنا ہے اور یہی میری دعا ہے اور یہی میرا دلی ارادہ ہے ۔

عجب نوریست درجان محمد ؐ
عجب لعلیست درکان محمدؐ

محمد رسول اللہ ﷺ کی جان میں عجیب قسم کا نور ہے اور آپ کی کان میں حیرت انگیز لعل ہیں ۔

ندانم ہیچ نفسے در دو عالم
کہ دارد شوکت و شان محمد ؐ

میں دونوں جہانوں میں کوئی ایسا فرد نہیں پاتا جو محمد ﷺ جیسی شان و شوکت رکھتا ہو ۔

سرے دارم فدائے خاکِ احمد ؐ
دلم ہر وقت قربانِ محمدؐ

میرا سر احمد ﷺ کی خاک پر فدا ہے اور میرا دل ہر وقت آپؐ پر قربان ۔

(اشتہار ۲۰؍ فروری ۱۸۹۳ء صفحہ ۱)

یادِ آن صورت مرا از خود بَرد
ہرزمان مستم کند از ساغرے

اس (محبوب) کی یاد مجھے بے خود بنادیتی ہے اور وہ ہروقت مجھے (اپنے عشق کے ) ساغرسے مست رکھتا ہے۔

(دیباچہ براہین احمدیہ صفحہ ۱۹)

اردو منظوم کلام

اپنے اردو منظوم کلام میں اپنے پیشوا کا کچھ اس طرح ذکر فرماتے ہیں :

وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا
نام اس کا ہے محمد ؐ دلبر میرا یہی ہے
سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر
لیک از خدائے برتر خیرالوریٰ یہی ہے
پہلوں سے خوب تر ہے خوبی میں اک قمر ہے
اس پر ہر اک نظر ہے بدرالدجیٰ یہی ہے
وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مرسلیں ہے
وہ طیب و امیں ہے اسکی ثنا یہی ہے
اس نور پر فدا ہوں اسکا ہی میں ہوا ہوں
وہ ہے میں چیزکیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے

(قادیان کے آریہ اور ہم ، صفحہ ۶۵)

ربط ہے جان محمدؐ سے میری جاں کو مدام
دل کو وہ جام لبالب ہے پلایا ہم نے
مصطفی پر تیرا بے حد ہو سلام اور رحمت
اس سے یہ نور لیا بار خدایا ہم نے

(درثمین صفحہ ۱۳)

دلبرا مجھ کو قسم ہے تری یکتائی کی
آپ کو تیری محبت میں بھلایا ہم نے

(آئینہ کمالاتِ اسلام ، صفحہ۲۲۵)