Sharif Family Cases | Immediate Transfer of Key Judges |

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak establishment will keep playing with fate of this country. They also don't want reforms as if civil institutes started working properly then who will ask them! Khan sahab dandaa uthaoo warnaa ghar chaley jaoo aur chour dou iss mulk ko inn ke reham o karam pe.
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
اگر جنرل باجوہ نے ہی ان کے ساتھ ڈیلیں کرنی ہیں تو عدالتوں کو بند کر دیا جاۓ ۔ اور جیلوں میں سے تمام لوگوں کو بھی چھوڑ دیا جاۓ ۔ قوم کو اب سوچنا ہوگا اور اس کے خلاف اُٹھنا ہو گا۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان شریفوں زرداریوں نے گزشتہ چالیس سال سے حکومتیں کی ہیں وہ بھی اس طرح سب مل بیٹھ کر کھاتے تھے اور اس ملک کو کھایا گیا بھی ہے ان شریفوں زرداریوں کی رشتہ داریاں اور ان کے لیے بیوروکریسی ہوں یا عدلیہ یا جنرلز کی تابعداریاں حد درجے انتہا تک ہیں جو انہیں کہیں نہ کہیں پرٹیکٹ کرتے ہیں کیون کہ انہیں پتا ہے کہ اگر یہ شریف زرداری پکڑے جاتے ہیں تو کھرے ان کے گھروں میں نکلیں گیں جیسے مرضی دیکھ لیں تانے بانے ان کے گھروں تک جا نکلتے ہیں لہذا وہ لازم سمجھتے ہیں کہ انہیں کسی نہ کسی طریقے سے بچایا جائے اگر یہ نہ رہے تو وہ بھی یتیم ہو جائیں گیں اور یہ جن سے نوازے جاتے ہیں یہ ان سے محروم ہوجائیں گیں
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Deal Masters ne ghattiya Naukri shuru kr di.. Laanat ho aise ghattiya logon per jinho ne Oath lya is Mulk ke hifazat ka lakin chand paisoon mn apna zameer faroosh kr diya..
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If this news is true then thanks to LHC for increasing respect of Judiciary in Pakistan through their unbiased decisions.
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
What’s the benefit of the military establishment in all this? I think this is a far fetched connection created by this TUBER.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ سب ڈیل ہو رہی ہے تو اس کے پیچھے خان صاحب کی کارکردگی کا عمل دخل ہے - خان صاحب کو اسٹیبلشمنٹ پانچ نہیں دس سال کے لئے لائی تھی اسی لئے خان صاحب کے آتے ہی نون لیگ کو ختم کرنے کے لئے ان پر دھڑا دھڑ کیس بنائے گئے - چھ مہینے بھد ہی جب اسد عمر ناکام ہوا تو اسٹبلشمنٹ کو احساس ہو گیا کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہے - اس کے بھد خان صاحب تو نیب پر دباؤ ڈالتے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ کو کوئی دلچسبی نہیں ہے - اب بھی اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو سپورٹ کر رہی ہے مگر موجودہ حکومت کے پانچ سال مکمل کرنے تک - آگے کی منصوبہ بندی وہ بہت پہلے کر لیتے ہیں - مجھے لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ کے مستقبل کے دو پٹھو دونوں اس وقت جیل میں ہیں اور وہ ہیں شہباز شریف اور خواجہ آصف - زیادہ چانس تو شہباز شریف کے ہیں کیونکے وہ نون لیگ کے اندر اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا پٹھو ہے اور پنجاب سے نون لیگ کا ووٹ پہلے سے بڑھا ہے کم نہیں ہوا - زرداری اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب ہے شہباز شریف سے بھی زیادہ مگر مسلہ یہ ہے کہ پنجاب سے پیپلز پارٹی کا ووٹ ختم ہو چکا ہے اور بلو رانی کا کوئی چانس نہیں ہے - اسٹیبلشمنٹ اسی گھوڑے پر پیسہ لگاتی ہے جس کا پنجاب میں ووٹ بینک اتنا ضرور ہو کہ مدد کر کے بڑھایا جا سکے اور آج کل پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ہزار پندرہ سو سے زیادہ ووٹ نہیں نکلتے اور انہیں لاکھوں میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سب ٹوپی ڈارامہ ھے ان ججوں نے 3 سالوں میں کیا کر لیا ؟ عدالتوں نے اور نیب نے کچھ بھی نہیں کرنا سب ٹوپی ڈارامہ چل رہا ھے قوم کو نیب نے پھدو لگایا ہؤا ھے نیب / عدلیہ اور الیکشن کمیشن آزاد ادارے ہیں انھوں نے مل کر شریفین فیملی اور زاردی کی فیملی کو پروٹیکٹ کرنا ھے نیب اس وقت ڈارامے کر رہا ھے کیونکہ نیب کو پتہ ھے اب کچھ نہیں ہونا۔ ایک ہزار جج بھی نیب میں اور بھرتی کر لیں طاقتور کو ان نیب والو نے سزا نہیں دینا بس عوام کے ٹیکسوں کو ضائع کرنا ھے سب نیب والے نونی لید اور زارداری کے درباری ہیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں عدالتیں -نیب اور الیکشن کمیشن آزاد ہیں جب تک ان اداروں کی پاور ختم کر کے نئے قوانین نہیں بنے گے تب تک اس ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
why army Chief meeting with other country government people . this is not his job . look like army controlling every thing . they could remove imran khan but they know Imran khan worker hit hard at road