Treading softly?

Citizen X

President (40k+ posts)
Put putar teri chitaar pred kur ke jo mujhe maza aata he naa kisi aor chez men nhen aata
And I do your chitra prade with the news topics on which you and I once had good argument. You can keep abusing up as high as you can. I khow when and where I have to put my chitaar right. ?
giphy.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات درست ہے کہ بزدار کی بزداریاں رنگ لا رہی ہیں، اور آپ مجھ سے واقف ہیں، میں اس ضمن میں جہاں بھی موقع ملے بزدار کی بزداری کو سراہنے سے باز نہیں آتا۔ ابھی وہ حیدر امام کا تھریڈ تھا جس پر آپ نے بھی پوسٹنگ کی تھی، اسی پر جا کر دیکھ لیں، میرے تاثرات بغیر کسی لگی لپٹی کے وہاں پر بھی موجود ہیں۔

یہ بات واقعی پریشان کن ہے اور کسی طور بھی اس پر پردہ ڈالنا کسی گناہ یا منافقت سے کم درجے کی حرکت نہیں۔ بزدار کی حکومت نے زراعت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ مجھے کوئی بھی سمجھاتا رہے کہ یہ وجہ تھی یا وہ وجہ تھی، میں اس سلسلے میں قصوروار صرف اور صرف عثمان بذدار کو سمجھتا ہوں۔ یہ بھی درست ہے کہ عمران خان کی ٹیم نے جتنی محنت کر کے کرنٹ اکاوٗنٹ کے خسارے کو کم کیا تھا، اب ان بزداریوں کی وجہ سے وہ واپس جا کھڑا ہوا ہے۔

لیکن یہاں بات بزداریوں کی نہیں ہورہی تھی، بات ہورہی تھی مودی سرکار سے تجارت کی۔ اور میں یہاں پر عمران خان کے فیصلے کو درست مانتا ہوں کہ جب ہم نے پیسے دے کر ہی چیز خریدنی ہے تو پھر خریداروں والے نخرے بھی کرنا جائز ہے۔مودی نے چیزیں بیچنی ہیں تو ٹھیک، نہیں تو ہم کسی اور دکان سے لے لیں گے۔ مودی کو ذلیل کرنے کا حق بنتا ہے ہمارا، اگر اس سے کشمیر کے مسئلے پر کوئی پیشرفت ہوتی ہے۔ جہاں ہم نے اتنی مشکلیں اور پریشانیاں جھیلی ہیں، کشمیر کی ماوٗں بہنوں کی فلک شگاف آہوں اور ہمارے بھائیوں کے خون کے آگے دو چار روپے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔
I can agree with your 100% on the last paragraph. there is no harm in buying stuff from Moodi if it is cheaper. Trade is a totally different matter.
But I will enjoy the chittar parade that IK will get after that because of his own earning from mouth.
I want "Aik Ticket nem doo doo mazey" ?
I guess Sheikh Rasheed told him that Raja is waiting !!!
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I can agree with your 100% on the last paragraph. there is no harm in buying stuff from Moodi if it is cheaper. Trade is a totally different matter.
But I will enjoy the chittar parade that IK will get after that because of his own earning from mouth.
I want "Aik Ticket nem doo doo mazey" ?
I guess Sheikh Rasheed told him that Raja is waiting !!!

giphy.gif
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اس سے غرض نہیں کہ مودی کو کڑل پر رہے ہیں یا نہیں - پا جی میرا اپنا پیٹ درد میں ہے کہ آج یہ چیزیں بھی ہمارے پاس نہیں رہیں -- اتنا تباہ حال یہ ہے پاکستان - کدے اس دی وی فکر کر کیا کرو جناب

اور مزے کی بات یہ کہ کرنٹ اکاؤنٹ پر جو ڈسکو شروع ہوی تھی - ?صرف آٹے چینی کے درآمد پر ہی راگ بھوتن میں بدل گئی
میاں سانپ نے یہ فصلیں کیوں نہیں اگوائیں؟ میاں سانپ کے زمانے میں کیا کسی چیز کی کمی نہیں ہوئی؟ ویسے اگر میاں سانپ اپنے لوٹے ہوئے خزانے پاکستان کو واپس کر دیں تو ملک قرضوں سے آزاد نہیں ہو جائے گا؟