What will happen on November 30th

Rancher

Senator (1k+ posts)
Imran Khan has made up his mind to announce something big on Nov.30th.
Remember Qadri is coming back on Nov. 20th.

Any guesses what Imran Khan will announce on this date to make the life of government miserable?
I don't think he has left with much options, after his failure of civil disobedience, umpire's finger and Qadri ditching him.
 
~Qalandari~

Banned
well - A small container infront of IK container
B2oA0lSIEAAgrTS.png

1416163414_201411164708.gif
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ہو سکتا ہے میرا سے شادی کا اعلان کر دیں

اور یوں دھرنا احتتام پذیر ہو جاے

سیاست میں تو کچھ نہیں بچا اس کے پاس
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق، جس آپشن پر سب سے زیادہ غور ہو رہا ہے وہ پنجاب میں پہیہ جام کا اعلان ہے

عوام اور ٹرانسپورٹرز کو اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی جائے گی کہ اپنی گاڑیاں محفوظ مقامات پر منتقل کر لیں

اس کے بعد بڑے شہروں میں رضاکار دستے تعینات کئے جائیں گے
جن کا کام ہو گا

سڑک کنارے یا گھر سے باہر کھڑی ہر گاڑی کا ٹائر سوئے سے ناکارہ کرنا
گاڑیوں کا گھیراو اور شیشے توڑنا
سفر کرنے والی گاڑیوں پر پتھراو

موٹروے کے لئے خصوصی رضاکار دستے جو موٹر وے پر موجود پلوں سے سفر کرنے والی گاڑیوں پر پتھراو کریں گے

یہ ساری باتیں میں ہوا میں نہیں کہہ رہی،
ہمارے علاقے کی تنظیم سے اس بارے رائے طلب کی گئی ہے اور پوچھا گیا ہے کہ کتنے رضاکار مہیا کر سکتے ہیں

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ تحریک انصاف کو کا لغدم پارٹی بنا کر چھوڑے گا

سارا عقل مند دماغ تو کوچ کر چکا تحریک انصاف سے

کچرے نے تو یہیں مشورے ہی دینے ہیں

Jack Sparrow

ایسا کچھ نہیں ہونے والا . ذلت ، رسوائی ، ناکامی ، شرمندگی کے سوا ڈنگر خان کو کچھ نہیں ملنا
 
And then he will cry about supporters fired at were innocent

United4Pak

Minister (2k+ posts)
A big gathering for sure but I don't see anything big happening. It maybe a case that government and PTI agree on some elections reforms, election commissioner name etc. and IK ask people to go back home and start preparing for elections etc. government has passed the worst time and they will not let the past repeat here. Nawaz Sharif is in no mood to resign so it will be a stalemate.
 
UsamaGk

Citizen
Resignation from KPK assembly can be a reason.Nothing else than that,Because they cant afford to move toward PM house again.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ہمیں معلوم ہے ، مرنے کے بعد کیا ہوگا
پلاؤ کھاۂیں گے احباب ، فاتحہ ہوگا

farooq22

Minister (2k+ posts)
30 November linked with Special Court Judgement on Musharraf Aides on 21 November. If order to include aides, establishment will assist Pasha Party as per commitment given by Sheda Tali and ex establishment pals to Elzaam Khan.

If judgement otherwise, phir wohi nach gana khana pena, 2-3 din behtar ronak ky sath Lucky Imrani Circus in Islamabad.
 
Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
30 November linked with Special Court Judgement on Musharraf Aides on 21 November. If order to include aides, establishment will assist Pasha Party as per commitment given by Sheda Tali and ex establishment pals to Elzaam Khan.

If judgement otherwise, phir wohi nach gana khana pena, 2-3 din behtar ronak ky sath Lucky Imrani Circus in Islamabad.

ہمیں معلوم ہے ، مرنے کے بعد کیا ہوگا
پلاؤ کھاۂیں گے احباب ، فاتحہ ہوگا

And then he will cry about supporters fired at were innocent

ایسا کچھ نہیں ہونے والا . ذلت ، رسوائی ، ناکامی ، شرمندگی کے سوا ڈنگر خان کو کچھ نہیں ملنا

یہ تحریک انصاف کو کا لغدم پارٹی بنا کر چھوڑے گا

سارا عقل مند دماغ تو کوچ کر چکا تحریک انصاف سے

کچرے نے تو یہیں مشورے ہی دینے ہیں

ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق، جس آپشن پر سب سے زیادہ غور ہو رہا ہے وہ پنجاب میں پہیہ جام کا اعلان ہے

عوام اور ٹرانسپورٹرز کو اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی جائے گی کہ اپنی گاڑیاں محفوظ مقامات پر منتقل کر لیں

اس کے بعد بڑے شہروں میں رضاکار دستے تعینات کئے جائیں گے
جن کا کام ہو گا

سڑک کنارے یا گھر سے باہر کھڑی ہر گاڑی کا ٹائر سوئے سے ناکارہ کرنا
گاڑیوں کا گھیراو اور شیشے توڑنا
سفر کرنے والی گاڑیوں پر پتھراو

موٹروے کے لئے خصوصی رضاکار دستے جو موٹر وے پر موجود پلوں سے سفر کرنے والی گاڑیوں پر پتھراو کریں گے

یہ ساری باتیں میں ہوا میں نہیں کہہ رہی،
ہمارے علاقے کی تنظیم سے اس بارے رائے طلب کی گئی ہے اور پوچھا گیا ہے کہ کتنے رضاکار مہیا کر سکتے ہیں

ہو سکتا ہے میرا سے شادی کا اعلان کر دیں

اور یوں دھرنا احتتام پذیر ہو جاے

سیاست میں تو کچھ نہیں بچا اس کے پاس

یہی اعلان کرے گا کہ

اگلے اڑتالیس گھنٹے بہت اہم ہیں

well - A small container infront of IK container
...................

1622725_587088311393078_2144544747303381563_n.jpg