پی ٹی آئ احتجاج کو مانتی ہے اور احتجاج کے حق کو سرینڈر نہیں کرے گی جو کل نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے بھی مری ہوئ مارچیاں کرنی ہیں ان کے حق کے لئے بھی لڑ رہی ہے باقی کام جنہوں نے پی ٹی آئ کو توڑنے کو ڈالا ہے وہ اس کے ثبوت دینے کے قابل نہیں
تم بتاو اس پی ٹی آئ کے ورکر کا نام پتہ ہے جس نے کور...