فارم سینتالیس لے کر عوام گئی تھی مینڈیٹ دینے؟ الیکشن کا عمل کوئ سیکرٹ نہیں ہوتا عوام نے آنکھوں سے دیکھا ہے کیسے لوگ ہارے کیسے جیتے اور کس کس سرکاری عوام کے ملازم نے عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے کسے دیا ہے یہ بلو رانی بہت ذلیل ہونا چاہتی ہے ۔وزیر اعظم اس سے بھی گھٹیا شخصہے لیکن یہ کبھی نہیں بنے گا