چیف صاحب اگر آپ اور اس وقت آپ کے رفقا کار ججز نے اتنے ثبوتوں کے باوجود اپنی پیشہ وارانہ بددیانتی کر کے نرم سزا کی بجائے اس کرپٹ جھوٹے اور منحوس ترین خاندان کو سخت سزا دی ہوتی تو آج پاکستان ان کے بغیر بہت بہتر پوزیشن میں ہوتا اور اس کے بعد پاکستان کے تمام بددیانت جنرلز ججز افسران اور سیاسی لوگوں...