پرودگار مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان درندوں یزید اور چنگیز خان کی اولاد کو نشان عبرت بنائے جنھوں نے پنجاب میں نو مئی کا ڈرامہ پلان کیا اور اس کے بعد پی ٹی آئی کے ورکرز پر اتنا غیر انسانی تشدد کیا ان کو دھمکیاں دی گئیں گھروں میں پنجاب پولیس کے مسٹنڈوں نے توڑ پھوڑ اور قیمتی اشیا چوری کیں کاروبار...