فوج کے گلے کی دو ہڈیاں
جب رجیم چینج آپریشن چل رہا تھا تو عمران خان نے ایک ایسی سیاسی چال چلی جس نے ابھی تک فوج کو پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دیا۔ عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا۔ سائفر وہاں رکھا۔ اس اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوا۔ قومی سلامتی کمیٹی یعنی وزیراعظم تمام سروسز چیفس اور...