پی ٹی آئی حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئےکوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑاتوکریں گے،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مری میں لوگ برف سے نہیں بلکہ اس حکومت کی نااہلی و بے حسی سے مرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ مریم نواز لاہور میں لیگی رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کی عیادت کیلئے ان کے گھر تشریف لے کر گئیں، عیادت کے بعد انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...
  2. S

    پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےدرمیان رابطوں میں بڑی پیشرفت

    پاکستانی سیاست کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیشرفت،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہوں تو اِن ہاؤس تبدیلی مشکل نہیں، تبدیلی کیلئے پلان ترتیب دینے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اپنی جماعت کو ان ہاؤس تبدیلی کاگرین سگنل دے دیا۔ انِ...
  3. Rana Asim

    فارن فنڈنگ کیس،فیصلہ خلاف آنے پر حکومت کو کس طرح کانقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے؟

    تحریک انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں اور شہریوں سے ملنے والی پارٹی فنڈنگ کے بارے میں حالیہ انکشافات سے شروع ہونے والی بحث ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ البتہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکمران جماعت پر پابندی لگنے کا کوئی خطرہ نہیں۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی...
  4. Rana Asim

    موجودہ حکومت کے3سال میں جتنے اسکینڈلزبنے کسی حکومت میں نہیں بنے،حفیظ نیازی

    نجی ٹی وی چینل رپورٹ کارڈ میں سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے ان 3 سالوں میں جتنے اسکینڈلز بنے اتنے کبھی کسی حکومت کے دور میں نہیں بنے، اس سے کہیں پر بھی کوئی بھی محکمہ محفوظ نہیں رہا۔ حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور...
  5. Muhammad Awais Malik

    بڑا ہدف حاصل،پی ٹی آئی حکومت نے ن لیگ کو پیچھے چھوڑ دیا

    وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت صرف 2 سالوں میں 30 ارب روپے تقسیم کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہنر مند نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کے منصوبے کامیاب جوان پروگرام کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے عالمی بحران...
  6. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے پاس حکومت کے خاتمے کے کتنے آپشنز موجود ہیں؟

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے کے تین طریقے بتادیئے ہیں۔ خبررساں ادارے آج نیوز کے پروگرام " فیصلہ عوام کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت موجودہ حکومت کے خاتمےکیلئے جو آئینی آپشنز ہیں ان میں پہلا اسمبلی کی مدت کو پانچ سال پورے...
  7. S

    اداکارہ مشی خان حکومتی کارکردگی سے مایوس،کھری کھری سنا دیں

    اداکارہ مشی خان نے حکومت کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے۔ معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور اداکارہ مشی خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے، موجودحکومت، پاکستان کا...
  8. Rana Asim

    کیا وزیراعظم اپنی نوکری سے انصاف کر رہے ہیں؟حفیظ اللہ نیازی کا سوال

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ ہر 3ماہ کے بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے میں تو یہ سمجھتا ہوں ان کی پالیساں دیکھ کر لگتا ہے ہر دن مشکل ہے۔ حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسی قوم اور ملک نہیں جہاں ہر...
  9. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف خود آئیں گے یا نکالے جائیں گے؟شاہد خاقان عباسی کو کیا لگتا ہے

    مسلم لیگ ن کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پوری قوم اس وقت اس حکومت کے خاتمے کی دعائیں مانگ رہی ہے، اس حکومت نے پانچ سال مکمل کرلیے تو پیچھے کچھ نہیں بچے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام " لائیو ود ندیم ملک " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ...
  10. Rana Asim

    پی ٹی آئی حکومت نے3سالہ اقتدار میں ترقی کے تمام سابق ریکارڈتوڑدیئے،فرخ حبیب

    وزیرِ مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے 3 سالوں کے دوران مختلف شعبوں میں ترقی کے ریکارڈ توڑے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929 ارب خالص منافع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا...
  11. Rana Asim

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے: انصار عباسی

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے، انصار عباسی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف ابھی واپس نہیں آ رہے کیونکہ انہیں کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔ جن کے بغیر وہ واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری...
  12. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا مضبوط ن لیگی حلقوں میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنےکا فیصلہ

    حکومت نے سیاسی مقابلے کیلئے پنجاب میں ن لیگ کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقوں میں ترقیاتی منصوبے متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ایک بڑا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس میں پنجاب کے ان علاقوں میں میگاپراجیکٹس شروع کیے جائیں گے جو علاقے مسلم لیگ ن کا...
  13. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں وفاقی حکومت کا ایک اور میگا پراجیکٹ مکمل

    کراچی میں وفاقی حکومت کے پلان کے تحت ایک اور بڑا پراجیکٹ مکمل ہوگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے بیان میں اس پیش رفت کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کراچی پلان کے تحت ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ محمود آباد نالے...
  14. S

    حکومت کا توشہ خانہ کیس سننے والے جج کے گھر کوقومی ورثہ قرار دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے خلاف حکومت نے انوکھا قدم اٹھالیا،حکومت نے توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخواہ حکومت کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سوات والا گھر ایکوائر کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے فیصلے کے بعد جسٹس میاں گل حسن...
  15. Muhammad Awais Malik

    کیاواقعی مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کیلئے حکومت کو 222 ووٹ درکار تھے؟

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کے حوالےسے پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کے ایک بیان کے بعد ملک میں نئی آئینی و قانونی بحث چھڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بل اکثریت ووٹوں سے منظور کروالیے جس پر اپوزیشن کی جانب سے...
  16. Muhammad Awais Malik

    کئی حکومتی ارکان دوسری طرف جا چکے ہیں،شاہد مسعود

    سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات سمیت دیگر معاملات بہتری کی جانب جاتے دکھائی نہیں دے رہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں میزبان نے سوال کیا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشاورت کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو...
  17. Muhammad Awais Malik

    نمبرپورے ہو چکے،کیان لیگ حکومت گرانے جا رہی ہے؟عارف حمید بھٹی کابڑا دعویٰ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں اور ایک عشایئے کا اہتمام بھی کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ پنجاب اسمبلی...