سیالکوٹ: سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل، لرزہ خیز انکشافات
سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کا ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس قتل میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے مقتولہ کی لاش کے ٹکڑے کر کے بوری میں بند کر دی اور...
میو اسپتال میں کینسر کے مریضوں کو ایکسپائر انجکشن لگانے کا انکشاف، تحقیقات شروع
لاہور کے میو اسپتال میں کینسر کے مریضوں کو ایکسپائر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے اس معاملے کی انکوائری شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو میو اسپتال نے کینسر کے مریضوں کو زائد...
عوام کو حکومت نے بجلی کے بلوں سے ہی مار ڈالا ہے ایسے میں بجلی کے بلوں میں70فیصد اضافی چارجزوصول کیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے,بجلی بلوں میں صارفین کی استعمال شدہ بجلی کی قیمت صرف30فیصد ہوتی ہے, لیکن 70 فیصد اضافی چارجز وصول کئے جارہے ہیں.
بہت سے خود مختار پاور پروڈیوسرز اب بھی اپنی پیداوار اور...
میٹرک کے امتحانات میں پرچے لیک کرنے والے اہم کردار سے متعلق بڑے انکشافات
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کےپیپرز سے قبل سوالنامے لیک کرنے والے نوجوان سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں دسٹرکٹ سینٹرل کی پولیس نے نویں اور دسویں جماعت کے پرچے لیک کرنےوالے ایک نوجوان...
ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کا ماہِ رمضان میں حرف بہ حرف قرآن پاک پڑھنے کا انکشاف
ہالی ووڈ سُپر اسٹار ول اسمتھ نےرمصان المبارک کی مناسبت سے بڑا انکشاف کردیا, انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ماہِ رمضان میں پورا قرآن پاک پڑھا اور مقدس کتاب کی تعلیمات سے بےحد متاثر ہوئے,ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے ‘بگ...
کار حادثے میں جاں بحق بچے کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں زیادتی کا انکشاف
کراچی میں کار حادثے سے جاں بحق ہونےو الے بچے کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پولیس نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی میڈیکولیگل رپورٹ...
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے شروع کئے جانے والے ٹین بلین سونامی پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے پراجیکٹ سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے
منصوبے کے ڈائریکٹرز اور ضلعی جنگلات...
فیض آباد دھرنا، جنرل قمر باجوہ نے کہا فوج یہ معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا,انہوں نے کہا فیض آباد دھرنے کے وقت اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج اس قسم کے معاملات...
زیادتی کے متعدد واقعات رپورٹ ہی نہیں کیے جاتے جس کی سب سے بڑی وجہ معاشرتی مسائل اور خوف ہیں: رپورٹ
محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ...
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے تحفے لینے کے الزام میں عدالتی کارروائی جاری ہے، لیکن ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ توشہ خانہ سے توشہ خانہ سے سب سے زیادہ مالیت کے تحفے آصف زرداری نے لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانے سے تحائف لینے والے سربراہان کے اعداد و شمار جاری کر دیے...
ٹائٹن آبدوز تباہ ہونے سے متعلق امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں اہم انکشافات کردیئے، امریکی بحریہ کے اہلکار نے بتایا ٹائٹن آبدوز کے لاپتہ ہونے کے فوراً بعد ہی اس کے تباہ ہونے کا پتا چلا لیا تھا۔
امریکی اخبار کو اہلکار نے بتایا یہ ریکارڈنگ سب میرین کی نقل و حرکت کی...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔
جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب...
میں ہوٹل میں مبینہ طور پر بل کی ادائیگی پر جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے شہری بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے سے بلال کی موت ہوئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے...
سی سی پی او (کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر) لاہور نے عدالت کو بتایا کہ منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے بچی کو اغوا کیا تھا۔ منگنی ٹوٹی جس کے ردعمل میں بچی کا اغوا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد فون بند کر لیے گئے جس کی وجہ سے بازیابی میں تاخیر ہوئی۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ...
ملک میں کہیں بھی آٹا 48 رورپے فی کلو گرام نہیں،مزمل اسلم
وزرات خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے موجودہ حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹویٹ کیا کہ نئی حکومت کے تحت ڈیٹا میں ہیرا پھیری شروع ہوگئی ہے،ایس پی آئی کو نیچے لانے کے لیے گندم کے آٹے کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کر کے 48 فی کلوگرام کر دیا...
ایک دستاویز میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ نیب گزشتہ 23 سالوں میں سیاست دانوں سے محض 47 کروڑ وصول کر سکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے 23 سال میں سیاست دانوں سے صرف 47 کروڑ وصول کیے جا سکے ہیں ۔
اس حوالے سے ایک دستاویز سامنے آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ وصولیوں کی...
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ کے صوبے میں ایک ہزار چار سو انسٹھ اسکولوں کا صرف کاغذوں میں وجود ہے جبکہ حقیقت میں یہاں نہ کوئی استاد نہ طالب علم رجسٹرڈ ہے۔ یہی نہیں ان اسکولوں کیلئے بجٹ باقاعدگی سے جاری ہوتا رہا ہے۔
جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں ایک ہزار 459 اسکولوں کا صرف کاغذوں...
بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق عیسائیوں کا جبراً مذہب تبدیل کرایا جا رہا ہے جب کہ موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے...
ڈیفنس سی میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کا کیس جھوٹا نکلا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کیس سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں جو ہارون پٹھان کے گھر میں رہتی تھیں، واقعہ کے روز چاروں لڑکیاں ایک سہیلی حرا...
گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے، متاثرہ لڑکی خطرناک گروہ کا حصہ نکلی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے گوجرہ میں دو ماہ قبل موٹروے پر پیش آنے والے زیادتی کے واقعہ کی تحقیقات نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے، ڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ...