پاکستان

  1. S

    پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست ملک قرار دیا جائے،امریکی کانگریس میں بل پیش

    پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا ہے۔اس کے علاوہ 2 دیگر ارکان نے پاکستانی سفیر مسعود خان کے...
  2. M A Malik

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے ثمرات ملنا شروع، اہم معاہدہ طے ہوگیا

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے واپس آنے کے بعد اس دورے کے خوشگوار اثرات سامنے آگئے ہیں، دونوں ملکو ں کے درمیان گیس اور گندم کی فراہمی سے متعلق اہم معاہدہ طے پاگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ میں روسی میڈیا کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ روس اور پاکستان کے درمیان گندم اور گیس کی فراہمی سے...
  3. S

    پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی جعلی خبریں پھیلانے میں کس صحافی کا ہاتھ؟

    بھارت ہر پلیٹ فارم پر پاکستان سے شکست کھاتا ہے، اور پاکستان کیخلاف منفی خبریں اور پروپیگنڈا کرتا ہے، لیکن ایک پاکستانی صحافی ایسے ہیں، جنہیں بھارت کی جھوٹی خبروں پرمزید پروپیگنڈا کرنے کا موقع مل گیا ہے،فیٹف نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن بھارت نے بلیک لسٹ کی...
  4. S

    روس یوکرین تنازع پرغیرملکی سفیروں کی پریس ریلیز پرپاکستان کا سخت ردعمل

    پاکستان نے یورپی سفیروں کی طرف سے روس اور یوکرین تنازع پر جاری کردہ ایک پریس ریلیز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز دفتر خارجہ نے ملک میں تعینات یورپی سفیروں کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز پر تشویش کا اظہار کیا جس میں پاکستان پر روسی...
  5. S

    سیکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں، ہیڈ کوچ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

    آسٹریلوی کوچ اینڈریو مک ڈونلڈز نے کہا ہے کہ کہ پاکستان میں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو مک ڈونلڈز نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔ پاکستان نے پہلے روز...
  6. S

    تین سال بعد امریکا نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے سفیر منظور کرلیا

    امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کی پاکستان کے لئے بطور سفیر تعیناتی کی منظوری دے دی،امریکا نے تین سال بعد پاکستان میں امریکی سفیر کی تعیناتی کی توثیق کی ہے،ڈونلڈ بلوم اس وقت تیونس میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ تین سال بعد پاکستان کیلئے...
  7. M A Malik

    ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ 12 مئی پر معافی مانگ لی

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے سانحہ 12 مئی پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نےکوئٹہ میں 8 اگست 2016 کو ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے وکلاء کی یاد میں رکھی گئی ایک تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر جاں بحق...
  8. S

    روس کیخلاف ووٹنگ میں امریکی سینیٹ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر بحث

    اقوام متحدہ میں روس کیخلاف ووٹنگ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر امریکی سینیٹ میں بحث کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی کی دورانِ سماعت ایک سینیٹ کے رکن نے سوال کیا ، پاکستان نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، کیا انتظامیہ میں سے کسی نے پاکستان کے وزیر خارجہ یا وزیر...
  9. M A Malik

    یوکرین سے اب تک کتنے پاکستانی شہریوں کو باحفاظت نکالا جا چکا ہے؟

    یوکرین میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کے بعد پاکستانی شہریوں کو نکالنے کا پروگرام تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئل کھوکھر نے نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 1ہزار سے زائد پاکستانیوں کو یوکرین سے نکالا...
  10. Rana Asim

    آسٹریلیوی کرکٹر سٹیو اسمتھ کی پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریفیں

    ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اور نائب کپتان اسٹیو سمتھ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی انتظامات اطمینان بخش ہیں، ہم خود محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ دورہ پاکستان پر بے حد خوش ہیں، اسلام آباد میں بہترین مہمان نوازی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین کھلاڑی آرہے...
  11. S

    آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز،پہلے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا

    اسلام آباد: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسن علی آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسن علی فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی غیرموجودگی میں متبادل کھلاڑی کو شامل کیا جائے گا۔ پی سی بی...
  12. S

    دورہ روس پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے،حبیب اکرم

    اینکر پرسن حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کےدورہ روس کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اینکر پرسن حبیب اکرم نے کہا کہ سب سے پہلے تو ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہو گی کیوںکہ دورہ...
  13. S

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا24 سال بعددورہ، کھلاڑی کل پاکستان پہنچیں گے

    پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد قومی ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلنے آ رہی ہے، مہمان کھلاڑیوں نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے، اس موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جانب سے پر جوش ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، آسٹریلوی ٹیم 24 برس بعد...
  14. Rana Asim

    سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں والا تیل کب ملے گا؟

    سعودی عرب کی جانب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل پارکو اور نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کو رواں ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا۔ انہیں ہر ماہ مؤخر ادائیگی پر 5 کروڑ ڈالر کے مساوی مالیت کا تیل فراہم کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں اسلامی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ فیسلٹی حاصل کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے...
  15. M A Malik

    پاکستان اور ترکی مل کر جدید ترین ففتھ جنریشن فائیٹر جیٹ بنائیں گے

    حکومت پاکستان نے باقاعدہ طور پر ترکی کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر جدید ففتھ جنریشن جنگی طیاروں کی تیاری سے متعلق منصوبے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیکسٹ جنریشن ایئر کرافٹ پروگرام(این جی ایف اے) کے اس منصوبے کے تحت پاکستانی ایئروناٹیکل کمپلیکس کے پروجیکٹ اے زیڈ ایم اور ترکی کے ٹی ایف...
  16. Rana Asim

    پاکستان جوہری قوت ہے روس سے جاری تنازع میں ہماری مدد کرے: یوکرین

    یوکرین نے روس سے جاری حالیہ تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا، یوکرین کے سفیر مارکیان نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی جارحیت کے خلاف کامیاب ہوسکیں۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ...
  17. Rana Asim

    سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلومیٹر کے فاصلے پر خرابی پائی گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی) کے مطابق خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ ٹرانس ورلڈ کیبل کے صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں مسائل کا سامنا کرنا...
  18. S

    اچھی خبر : یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا

    پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان انڈرولا کامینارا کا کہنا ہےکہ یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے جو پاکستان کی برآمدات کا 35 فیصد ہے جبکہ امریکہ کا...
  19. A

    فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا

    کورونا وائرس کے کیسز پر کامیابی سے قابو پانے کے بعد پاکستان فرانس کی کورونا ریڈ لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانس نے کورونا ریڈ لسٹ سے پاکستان کو نکالنے کے بعد مسافروں کیلئے قرنطینہ کی لازمی شرط کو بھی ختم کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے...
  20. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس:کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا:شہباز شریف

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف...


Back
Top