چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حالیہ دورہ چین رنگ لے آیا اور جواب میں چینی حکومت پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر قرض دینے پر راضی ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماضی کی طرح اس بار بھی چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا، چین نے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر رول اوور کے تحت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی گا...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجٹ 23-2022 کے اہم مقاصد کے حصول کے لیے مزید اضافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہو گی۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلام آباد میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ایشتر پیریز غیرملکی میڈیا سے کہا ’ہمارے ابتدائی تخمینے کے مطابق پاکستانی بجٹ کو مزید...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کیلئے مجوزہ ریلیف پیکج مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے سالانہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدن کے حامل تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کٹوتی کے پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا تھا، مگر عالمی مالیاتی ادارے نے اس حکومتی پیکج پر...
پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، قائداعظم یونیورسٹی اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز دنیا کی پانچ سو بہترین یونیورسٹیز میں شامل کردی گئیں۔
برطانوی ادارے نے دنیا کی پانچ سو بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کردی، فہرست میں پاکستان کی بھی تین جامعات کو...
عمران خان کے دور میں قائم کردہ ایسٹ ریکوری یونٹ نے (اےآر یو) نے تین سال کے دوران ریکارڈ ریکوریز کیں، شہباز شریف حکومت نے اعتراف کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی حکومت آنے کے ایک ماہ بعد کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے مئی 2022 میں تیار کردہ سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا...
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کردی، ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام جاری رکھے گا۔
ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستان کی معیشت کی...
سیاسی بحران کا شکار ہونے کےباوجود ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سست نہیں ہوئی اور رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 6فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ اعدادوشمار نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں پیش کیے گئے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال ملکی معیشت کا حجم36ہزار573 ارب روپے تھا...
چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا مالی استحکام برقرار رکھنے کیلے تعاون کریں گے۔ شہبازشریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں گرمجوشی اور دوستی کے ماحول میں گفتگو ہوئی جو پاک چین تعلقات کی پہچان ہے۔
وزیراعظم نے چین کی حکومت اور عوام سے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد...
سوشل میڈیا پر ان دنوں لازوال دوستی کے ہیش ٹیگ سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی لازوال دوستی کے چرچے ہیں۔
گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر پاکستان کے سابق مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف کے ٹوئٹر ہینڈل سے #لازوال دوستی کے ہیش ٹیگ سے ایک ٹوئیٹ پر نظر پڑی جس کے بعد دل کو ایک اطمینان سا محسوس ہوا۔ اور...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ میران شاہ میں پاک فوج پر حملہ درحقیقت امن مذاکرات کے خلاف سرگرم ایک گروہ کی جانب سے کیا گیا جس کے ماسٹر مائنڈ کو کابل حکومت نے پاکستان کے دباؤ ڈالنے پر باندھ کر بٹھالیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما قیصر احمد شیخ نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کو کو آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا نہیں آتا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی معاشی ایڈوائزی...
امریکا نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کے الزامات کو مسترد کردیا، پریس بریفنگ کے دوران پاکستانی رپورٹر نے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے سوال کیا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اب بھی اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکہ پر لگا رہے ہیں اور امریکہ مخالف مہم جاری...
بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات بحال کرنے کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی کابینہ نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کی سمری منظور کر لی۔
تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سمیت دیگر 15 ممالک میں ٹریڈ منسٹرز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔...
پاکستان میں اومی کرون کے نئے سب ویریئنٹ کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں ’جینوم‘ کی ترتیب کے ذریعے سب ویریئنٹ کی تصدیق ہوئی ہے ، نئے ویریئنٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
قومی ادارہ صحت نے...
پاکستان میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اس جانب مبذول ہے جب کہ بھارت کی جانب سے ترک سوشل میڈیا پر پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی قبیح کوشش کی جا رہی ہے۔
ایک پاکستانی ٹوئٹر صارف کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک منفی مہم چلائی جا رہی ہے جس...
دنیا میں بی ایم ڈبلیوix اور Audi E-tron جیسی الیکٹرک گاڑیاں دستیاب ہیں جو کہ مقامی لحاظ سے بہت مہنگی ہیں۔ ان کا مقابلہ کرنے کیلئے اب یہاں Rinco Aria کے نام سے الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے جو کہ سب سے سستی ہے۔
یہ گاڑی امریکی انجنیئرز نے ڈیزائن کی ہے جب کہ اسے چین میں تیار کیا گیا ہے۔ اس گاڑی...
عالمی بینک نے کہا ہے کہ سخت زری اقدامات اورمضبوط افراط زرکی وجہ سے رواں مالی سال میں 22-2021 جی ڈی پی میں نمو4.3 فیصد جبکہ آئندہ مالی سال 23-2022 میں 4 فیصد اور مالی سال 24- 2023 میں 4.2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
عالمی بینک کی رپورٹ میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے عمل کوآگے بڑھانے پر زور دیا گیا ہے،...
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 میں ملکی برآمدات3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں جو ملکی تاریخ میں اب تک سب سےزیادہ ہے، مارچ کا یہ مہینہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا آخری...
امریکا کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم
امریکا نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کیمٹی کے اجلاس کے اعلامیے کا خیرمقدم کیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے نیوز بریفنگ میں رپورٹر کے سوال پر بتایا کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ عمران خان...
عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں کہاگیا کہ پاکستان مہنگائی میں کمی اور معاشی ترقی کے اہداف پورے نہیں کرسکےگا۔
رواں مالی سال مہنگائی 11.2، بیروزگاری کی شرح 7فیصد رہنےکا تخمینہ ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5.3فیصد تک جانے کا امکان ہے ،گزشتہ مالی سال جی ڈی پی...